الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لولی نے پھر جاہلانہ بات لکھی(جس نام نہاد حنفی کو یہ نہیں پتا کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کا کیا عقیدہ تھا تھا وہ یہاں دوسرے اماموں کے عقیدے کا سوال کر رہا ہے
امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے متعلق بندہ نے بلکل واضع طور پر لکھا ہے کہ(امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے " مسئلہ حیات...
قادری رانا صاحب جناب کے اس " لزوم والتزام کی دھجیاں اس دھاگہ"مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ" میں علی معاویہ بھائی بھائی نے فضائے آسمانی میں بکھیر دی ہیں وہاں جناب "صم بکم "کا مصداق بنے خاموش بیٹھے ہیں یہاں پھر وہی بات لکھ دی، شرم کریں شرم
مہنور قادری صاحبہ:
آپ...
یہ تو محمد باقر ہی بتا سکتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کون تھے - لیکن وہ بیچارے بتا نہیں پا رہے - جس دن بتا دیں گے اسی دن انشاءللہ نام نہاد فقہ حنفی کا خاتمہ - تمام شد
لولی بھیا اور نوائے دل صاحب :آنکھیں کھول کر پڑھیں!
امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے " مسئلہ حیات النبی ٖ صلی...
محترم محمد شاکر بھائی جان :
اللہ تعالی آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ رکھے۔بھائی جان "اجماع صحیح بخاری" والے دھاگہ کا مطالعہ کریں اور عامر یونس کی پوسٹیں پڑھ کر بتائیں کہ انہوں نے علامہ عینی والی پوسٹ کو کتنی مرتبہ کاپی پیسٹ کیا ہے اور اس کے علاوہ بھی کچھ پوسٹوں کو بار بار کاپی پیٹ کیا ہے وہاں جناب...
عدیل سلفی صاحب :
اللہ آپ کا بھلا کرے ،بندہ نے جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں تاکہ پتا چلے کہ واقعی آپ لوگ اپنے اکابر کی غلطیوں کا دفاع نہیں کرتے۔مندرجہ ذیل سوال غور سے پڑھیں پھر جواب لکھیں:
حیاتی اکابرین اہل حدیث کے عقائد بندہ نے اوپر لگائے ہیں عدیل بھائی کیا بتانا پسند کریں گے کہ اُن کا تعلق...
ارسلان بھیا اسکا کوئی جواب ہو تو لکھیں :
جناب کی علمی حثیت کیا ہے یہ تو مجھے معلوم نہیں لیکن سید نزیر حسین دہلوی اہل حدیث کے مسلمہ محدث و محقق عالم ہیں اور فقہ حنفی کی کتابوں پر اُن کی گہری نظر ہے اُن کا فتاوی اس بات کی گواہی دیتا ہے اکثر مسائل میں وہ فقہ حنفی کے اقوال نقل کرتے ہیں ا اس مسئلہ...
محمد ارسلان و بھائی جواد صاحب :
اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
آپ سے ایسے ہی جاہلانہ جواب کی توقع تھی ،ابھی اس آیت کا ورد کرتے رہیں "اذ خاطبھم الجاہلون قالو سلاما "
بندہ نے جن تین اہل علم حضرات سے اس کا جواب پوچھا ہے جب وہ حضرات کچھ ارشاد فرما لیں گے تو اس پر بات کرون گا اور پھر جنابین کی جہالت...
مثَل مشہور ہے کہ " اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی"
قادری رانا نے کیا یہ فتویٰ مجدد بدعت وضلالت کا نہیں پڑھا؟
بھائی یزید نے تمہید الاایمان سے یہ فتوی نقل کیا تھا
"امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا کہ ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل لا الہ الا اللہ کی تکفیر...
شاہد بھائی کیا یہ عبارت (یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔) جناب کے نذدیک گستاخانہ ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہو تو اس کی دلیل نقل کر دیں ۔بندہ نے اس عبارت کا لغت کی کتابوں سے بے غبار ہونا ثابت کیا ہے اسے پڑھ لیں ۔
اردو کی دیگر لغات کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ "ملنا" کے کیا معنے...
جنابہ مہنور صاحبہ:
جنابہ کے نذدیک شاہ اسماعیل دہلوی صاحب کافر ہیں ،آئیے ایک نظر اس فتوی پر کریں جو اعلی حضرت مجدد بدعت وضلالت نے لکھا ہے پڑھئے اور سر دُھنئے
علماء محتاطین انہیں کافر نہ کہیں ۔یہی صواب ہے،یہ جواب ہےاور اسی پر فتوی ،اور یہی ہمارا مذہب اور اس پر اعتماد اور اسی میں سلامتی اور اسی...
محترمہ میں نے پوچھا تھا کہ ان عقائد جو جنابہ نے جس طرح ان کی طرف منصوب کئے ہیں رکھنے والے یہ علمائے کرام کافر تھے یا مسلمان ،اس کے جواب میں کیو ں جنابہ کو سانپ سونگھ گیا؟
اب جنابہ کے جوڑ توڑ کے ساتھ پیش کردہ مذکورہ بالا عقائد میں سے صرف شاہ اسماعیل دہلوی رحمہ اللہ کے عقائد نقل کرتا ہوں جنابہ...
محترمہ یہ بتائیں کہ "قاطع شرک وبدعت داعی توحید وسنت امام الموحدین شاہ اسماعیل دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ" اس عبارت کی وجہ سے جنابہ کے نذدیک گستاخ رسول ہیں ؟اگر جواب "ہاں" میں ہو تو کیا شاہ اسماعیل دہلوی مسلمان تھےیا کافر؟
دو لفظی بات کریں !
دو باتیں پوچھی ہیں ایک شاہ اسمعیل کا گستاخ رسول ہونا اور...
ماھنہہر قادری نے لکھا ہے کہ
مولوی اسماعیل اپنی کتاب تقویۃالایمان میں ایک حدیث کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یعنی میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں۔معاذاللہ۔مٹی میں ملنے کے معنی برباد ہو جانا ،خاک ہو جانا (نور اللغات)
محترمہ یہ بتائیں کہ "قاطع شرک وبدعت داعی توحید وسنت امام...
ما ھنہہرقادری صاحبہ:
مندرجہ بالااکابرین علمائے دیوبند کے جو عقائد جس طرح جنابہ نے نقل کئے ہیں اگرواقعی ان کے یہ عقائد ہیں تو کیا یہ سب آپ کے نذدیک مسلمان ہیں یا کافر؟؟؟
دو لفظوں میں جواب لکھ دیں۔۔۔۔
مماتی اہل حدیث !
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
معراج کی رات آپﷺ کا موسیٰ کو قبر میں نماز پڑھتے دیکھنا کیا اس سے انبیاء کا حاضر و ناظر اور زندہ ہونا ثابت نہیں ہوتا؟ ازراہ کرم بادلائل صحیحہ جواب دیا جائے۔جزاکم اللہ خیرا
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد...
مماتی اہل حدیث !
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نبی سب حیات ہے یانہیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قرآن مجید میں صاف ارشاد ہے۔ إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَيِّتونَ ﴿٣٠﴾
(اے نبیﷺ تم بھی مرنے والے ہو۔...