• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    جواد بھائی کہاں ہو ؟؟؟
  2. م

    رکعات تراویح 8 يا 20 فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    بار بار ایک بات کو مختلف دھاگوں میں لگانا اور مکھی پر مکھی مارتے رہنایہ اچھا نہیں ہے اس موضوع پر اس دھاگہ میں بات چل رہی ہے وہاں بندہ نے کچھ چیزیں لگائی ہیں انہیں پڑھیں ...
  3. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر بھائی جناب نے علامہ عینی حنفی کی اس عبارت کا ترجمہ سو فیصد غلط کیا ہے ! نیز علامہ عینی حنفی رقمطراز ہیں کہ : ''وقد اجمع علماء الاسلام منذقرون طویلۃالی ھذا الیوم علی انہ اصح الکتب بعد کتاب اللہ'' ( علامہ عمدۃالقاری صفحہ6) تر جمہ ۔ صحیح بخاری لکھنے کے بعد جتنے بھی علماء ہیں ان سب کا...
  4. م

    محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !!!

    سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بے نظیر اشعار کا پنجابی ترجمہ ! وأحسن منك لم تر قط عيني وأجمل منك لم تلد النساء خلقت مبرا من كل عيب كأنك قد خلقت كما تشاء
  5. م

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    محترم انس نضر صاحب : بندہ جو سوال کئے تھے اگر جناب کے پاس ان کا جواب ہو تو لکھ دیں !اس کے بعد اگلی بات کریں۔ باقی عقیدہ طحاویہ میں جو اہل سنت احنات اکابریں کے عقائد درج ہیں "بندہ محمد باقر عفی عنہ" کے وہی عقائد ہیں ۔جس کے بارے محدث فورم کی مجلس التحقیق الاسلامی نے لکھا ہے کہ "اسلامی...
  6. م

    کیا رکوع میں ملنے سے رکعت مل جاتی ہیں ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    یہ مضمون بھی بغور پڑھ لیا جائے تو فائدہ سے خالی نہ ہوگا ! یہاں، مذکورہ بالا سوال کے جواب کی تفصیل میں اپنی بات کا آغاز کرتے ہوں کہتا ہوں کہ سب سے پہلے اِس نکتے پر غور فرمایے (إِذَا جِئْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا وَلاَ تَعُدُّوهَا شَيْئًا وَمَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ...
  7. م

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ارسلان بھائی نے لکھا ہے کہ "میں اب بحث و مباحثے سے اجتناب کرتا ہوں، اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اب بحوث کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچ پاتیں،" اس دھاگہ میں جناب نے بحث ومباحثہ سے بچنے کی کوشش کیوں نہ کیاور یہاں کیوں اپنی ٹانگ اڑانے کی کوشش میں ہیں؟ کیا یہاں ٹانگ اڑا کر بحث کسی منطقی انجام تک پہنچ...
  8. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شاہد نزیر صاحب : کیوں جھوٹ پر کمر باندھی ہے ؟ جناب نے لکھا ہے کہ " جب آپ ایک ایک بات کی وضاحت کی بات کررہے ہیں تو آغاز سے بات کرتے ہیں۔ ہمارے بھائی نے ایک اہل حدیث عالم و محدث کا قول پیش کیا کہ صحیح بخاری کے ’’اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ ہونے پر امت مسلمہ کا اجماع ہے اب عامر بھائی کا دعوی پڑھیں...
  9. م

    محدث فورم پر کسی بھائی کو ؟

    محدث فورم پر گفتگو کرتے ہوئے کسی بھائی کو میری کسی بھی بات سے کوئی ذاتی تکلیف پہنچی ہو وہ بھائی اللہ کے لئے مجھے معاف کر دیں رمضان المبارک میں ہر بھائی کوشش کرے کہ وہ رمضان المبارک کا کچھ نہ کچھ حق آدا کر سکے اور نیکیوں کی برسات والے اس مہینہ سے بھر پور فائدہ حاصل کریں ،مغفرت کے اس...
  10. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    جناب جواد صاحب نے ایک "بڑ" ہانکی ہے جو اس سے پہلے کسی اہل حدیث کو سوجھی بھی نہیں ہوگی؟ جناب نے لکھا ہے کہ "البتہ اگر اکا دکا اہل حدیث میں سے بھی کسی کا عقیدہ باطل ہو تو وہ قابل عمل و حجت نہیں" یہ بات لکھ کر جناب نے مان لیا کہ "شیخ الکل فی الکل سید نزیر حسین دہلوی" کا یہ عقیدہ (حضرات...
  11. م

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    انتہائی محترم انس نضر بھائی: اللہ آپ کو خوش رکھے ،آپ جیسے سمجھ دار آدمی سے ایسے جواب کی توقعہ نہیں تھی؟یہ فرمائیں کہ جن پرانےخوارج اور شیعہ کی بات جناب نے کی ہے یہ مسلمان تھے یا کافر؟ آج خوارج کا فرقہ موجود نہیں ہے شیعہ فرقہ موجود ہے موجودہ شیعہ جناب کے نذدیک کافر ہیں یا مسلمان؟ اہل سنت...
  12. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    عامر بھائی بندہ نے اس ہائی لائٹ کیوں نہ کیا ؟ "جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسی ہی گیارہ رکعت ادا کی اورسنت پر عمل کیا تو یہ بہتر اوراچھا اورسنت پر عمل ہے ، اورجس نے قرآت ہلکی کرکے رکعات زيادہ کرلیں اس نے بھی اچھا کیا لیکن سنت پر عمل نہيں ہوا ، اس لیے ایک دوسرے پر اعتراض نہيں کرنا چاہیے ۔" شیخ...
  13. م

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال کیا امام ابو حنیفہ، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدے پر تھے؟

    یہ سوال عامر بھائی کی جہالت کا منہ بولتا ثبوت ہے؟ "حنفی مقلدوں سے ایک سوال کیا امام ابو حنیفہ، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدے پر تھے؟" امام اعظم نعمان بن ثابت رحمہ اللہ تعالی کا سن وفات 150 ھ ہے اور دیوبندی ،بریلوی مسلک کے لوگ امام صاحب سے 13 سو سال بعد ہوئے ہیں اس لئے یہ سوال کرنا کہ امام صاحب...
  14. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    محترم خضر حیات صاحب: آپ نے درست نشاندہی کی ہے اس سے پہلے بھی لولی ٹائم بھیا نے موضوع سے ہٹ کر بات کی تھی اور اب جواد بھائی نے ،بندہ نے مجبورا جواب لکھا ۔یہ لوگ اگر اس دھاگہ میں کھچڑی پکانے اور اگر ان کا پیٹ خراب نہ ہو تو کھانے سے بھی پرہیز کریں ؟کیونکہ چند دن بعد رمضان کی آمد آمد ہے پھر افطاری...
  15. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    عقیدہ حیات النبی صلی اﷲ علیہ وسلم کے متعلق علماء اہلحدیث کے کے فتاوی جات اور موقف فتاوی نذیریہ شیخ الکل فی الکل حضرت مولانای سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی1902 حضرات انبیاءعلیہم الصلوة والسلام اپنی اپنی قبراوں میں زندہ ہیں۔ خصوصاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کہ فرماتے ہیں کہ عند القبر درود بھیجتا ہے...
  16. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تراویح کا کوئی معین عدد ثابت ہے ؟؟؟اس بارے محدثین کیا کہتے ہیں؟؟؟ ان محدثین کے بارے اہل حدیثوں کا کیا خیال ہے کہ انہوں نے یہ سچ کہا ہے یا جھوٹ؟ کیا کوئی اہل حدیث بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے آٹھ رکعات نماز تراویح پورا ماہ رمضان میں مسجد کے اندر بعد...
  17. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    عامر بھائی : ایک فتوی اور دیکھیں: "اور نماز تراویح کی تعداد متعین نہيں ہے بلکہ کم یا زيادہ پڑھنا جائز ہیں" شیخ ابن عثيمین رحمہ اللہ تعالی نے نماز تروایح میں رکعات کی تعداد ذکر کرنے کے بعد کہا ہے : اس معاملہ میں وسعت پائي جاتی ہے ، بلکہ جوگیارہ رکعت ادا کرتا ہے یا جو تئيس رکعات ادا کرے اسے غلط...
  18. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    عامر بھائی : الشیخ محمد صالح المنجد کا یہ فتوی بھی غور سے پڑھیں : نماز تراویح میں آٹھ رکعت سے زيادہ کے عدم جواز کے قائلین کے پاس مندرجہ ذيل حدیث دلیل ہے : ابوسلمہ بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں میں نے عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ کی رمضان میں نماز کیسی تھی ؟ توعائشہ...
  19. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    لولی ٹائم بھیا : اہل باطل کی طرح موضوع سے فرار کی کوشش نہ کریں ،یہاں بات حیات وممات کی نہیں تراویح کی چل رہی ہے اور اس پر بندہ نے اپنے اہل بھائیوں کو صرف ایک چیلنج دیا ہے کہ ہر صدی میں صرف تین ثقہ علماء بارہ سو سال میں صرف 36 ثقہ علماء کرام جنہوں نے اپنی اپنی مساجد میں 8 رکعات نماز تراویح...
Top