• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    احادیث اور احناف کے علماء کے اقوال کی روشنی میں 11 رکعات نمازِ تراویح

    لولی ٹائم بھیا جو احادیث جناب نے پیش کی ہیں ان پر جناب اور جناب کے تمام اہل حدیث علماء کرام کا عمل نہیں ہے ۔ عَنْ أَبِي سَلْمَۃَ بْنِ عَبْدِالرَّحْمَانِ أَنَّہٗ سَأَلَ عَائِشَۃَ r : کَیْفَ کَانَتْ صَلَاۃُ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ فِي رَمْضَانَ؟ فَقَالَتْ : مَا کَانَ رَسُولُ اللّٰہ ﷺ یَزِیدُ فِي...
  2. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    لولی ٹائم بھیا اسکا جواب چاہئیے!
  3. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    عامر یونس صاحب حدیث عائشہ کو بنیاد بنا کر جناب نے یہ چیلنج لکھے ہیں،باجماعت پورا رمضان مساجد میں تراویح پڑھنے والے اہل حدیث حضرات حدیث عائشہ کی مکمل مخالفت کرتے ہیں اُن کا عمل اس حدیث کے خلاف ہے ۔پہلے اس حدیث کے مطابق اس رمضان المبارک میں اہل حدیث حضرات عمل کر کے دیکھائیں پھر بات کریں ،اس...
  4. م

    امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ (8) رکعات تراویح کا حکم دیا تھا، الحمدللہ !

    عامر بھائی نے لکھا ہے : "میرے بھائی انور شاہ کشمیری صاحب نے جو حق بیان کیا ہے اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے -" عامر بھائی شاہ صاحب نے حق لکھا ہے تو اُسے پورا مانوں آدھا نہیں ؟(افتو منون ببعض الکتاب وتکفرون ببعض) والوں کے راستہ پر مت چلو ! اپنی اس دلیل پر قائم رہیں(دلیل4: شاہ ولی اللہ الدہلوی...
  5. م

    اہل حدیث کے مقلدین کو 7 چیلنج !!!

    اہل حدیث غیر مقلدین کو اہل سنت احناف کا صرف ایک کھلاچیلنج ! ہر صدی میں صرف تین ثقہ علماء کرام کے نام بمہ اُن کی مسجد کے !بارہ سو سال میں کُل ہونگے صرف 36 ثقہ علماء کرام ۔
  6. م

    امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ (8) رکعات تراویح کا حکم دیا تھا، الحمدللہ !

    عامر یونس صاحب : سید انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کی آدھی بات مانتے ہو آدھی نہیں کیوں؟؟؟ اسی صفحہ208 کی ابتدائی عبارت کو پڑھیں : "لم يقل أحد من الأئمة الأربعة بأقل من عشرين ركعة فى التراويح وعليه جمهور الصحابة الخ" امام محمد أنور شاه الكشميري الحنفي رحمه الله فرماتے ہیں کہ ائمہ اربعہ میں سے...
  7. م

    امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ (8) رکعات تراویح کا حکم دیا تھا، الحمدللہ !

    عامر یونس صاحب : امام عمر فاروق کے زمانے میں لوگ(صحابہ و تابعین) بیس رکعت تراویح پڑھتے تھے ،یہ بھی اسی موطا امام مالک میں موجود ہے۔ عَنْ مَالِك ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ ، أَنَّهُ قَالَ : " كَانَ النَّاسُ يَقُومُونَ فِي زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي رَمَضَانَ بِثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ...
  8. م

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    جناب نصر اللہ صاحب: بندہ نے لکھا تھا کہ "اس فورم پریہ پوسٹ کو لگا کر اہل حدیث حضرات نے یہ بات مان لی کہ فقہ حنفی 1350 سال سے چلی آرہی ہے اور تقلید شخصی بھی 1350 سا ل سے لوگ کرتے آ رہے ہیں۔" اس کے جواب میں بھائی نے لکھا ہے کہ" پیارے بھائی کبھی اس چیز کا کسی نے انکار ہی نہیں کیا ،"یعنی آپ یہ...
  9. م

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے ! اس فورم پریہ پوسٹ کو لگا کر اہل حدیث حضرات نے یہ بات مان لی کہ فقہ حنفی 1350 سال سے چلی آرہی ہے اور تقلید شخصی بھی 1350 سا ل سے لوگ کرتے آ رہے ہیں۔ لولی ٹائم بھیا اورشِیخ محمد کمال عبد المنعم مبارک کے مستحق ہیں انہوں نے ایک سچ اور حق کو تسلیم کر لیا !
  10. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    تمام علمائے اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری اور صحیح مسلم ہے۔ آپ اس کی وضاحت کر دے کہ یہ دعویٰ جو دیوبند نے کیا ہے کب سے ہے اسی فورم کی علمی نگران جناب ابوالحسن علوی صاحب نے ایک دھاگہ میں اجماع کی وضاحت کی ہے اسے پڑھیں( اجماع ایک زمانے کے جمیع...
  11. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عینک کی کس کو ضرورت ہے اسے پڑھنے کے بعد جناب کو اندازہ ہو جائے گا۔بندہ نے اپنے اکابریں کے حوالے مانگے تھے آنکھیں کھول کر پڑھو؟ (اکابرین علمائے دیوبند کے چند حوالے نقل کر دیں جنہوں نے یہ مذکورہ بالا دو دعوے من و عن نقل کئے ہوں ؟(ﮨﺎﺗﻮ ﺑﺮﮨﺎﻧﮑﻢ ﺇﻥ ﮐﻨﺘﻢ ﺻﺎﺩﻗﯿﻦ) اکابرین علمائے دیوبند قاسم العلوم...
  12. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    عامر بھائی نے کسی کی اندھی تقلید میں لکھا ہے(سلطان المحدثین حضرت امام بخاری کے خلاف بدزبانی کرنے والوں کا انجام!) اس دھاگہ میں کس بھائی نے امام بخاری کے خلاف بد زبانی کی ہے وہ بد زبانی نقل کر دیں ورنہ اپنے اس جھوٹ پر بھی معافی مانگیں !
  13. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    تھیں کمانیں تو ہاتھوں میں اغیار کے تیر اپنوں کی جا نب سے آ تے رہے
  14. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا حال پوچھتے ہو میرے عہدِ شباب کا آ ئینے بیچتا رہا اندھو ں کے شہر میں
  15. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    پہلے آکے دیکھا شَیخ نے اِدھر اُدھر پھر دا خلِ میخا نہ ہو گیا
  16. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    آنکھیں ہیں کہ پُر نم ہیں دل ہے کہ دھڑکتا ہے مینا بھی کھنکتی ہے ساغر بھی چھلکتا ہے اے دل وہ خدا جانے خود کتنے حسیں ہو ں گے آئینہ کو حیرت ہے تصو یر کو سکتا ہے
  17. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    انتہائی محترم سینئر رکن جناب رضا میاں صاحب : آپ نے لکھا کہ "قدیم و جدید تمام علما کا اجماع ہے یا نہیں۔ لیکن کیا آپ یہ مانتے ہیں کہ اجماع جب بھی ہوا ہو، لیکن ہوا ہے؟" آپ کی خدمت میں گزارش کرتا ہوں بلا کسی کی رعایت کے صرف اتنا فرما دیں کہ کیا 256ھ سے556ھ تک کے کسی قدیم عالم کا یہ قول ملتا ہے کہ...
  18. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    شاھد نزیر صاحب نے لکھا ہے کہ (یہ دو دعوے نہیں ہیں بلکہ مختلف الفاظ کے ساتھ ایک ہی دعویٰ ہے) جناب اگر یہ ایک ہی دعوی( امام بخاری رحمہ اللہ نے جب سے صحیح بخاری لکھی اس وقت سے آج تک سب کا اجماع ہے کہ قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب صحیح بخاری ہے ") ہےتو جناب اس سے منہ کیوں چِھپاتے ہیں ؟ میری اس بات...
  19. م

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    جناب شاہد نزیر صاحب: آپ نے مجھے براہ راست مخاطب کیا اس لئے کچھ لکھتا ہوں اس دھاگہ میں محترم عامر یونس صاحب نے دو دعوے کئے تھے پہلے انہیں پڑھ لیں 1(امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے) 2 ("میرے...
  20. م

    حیاتی و مماتی

    سینئر رکن صاحب: آپ نے لکھا ہے کہ"کیا بات ہے میرے فقہ حنفی حیاتی یا مماتی پتا نہیں بھائی کی -" آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حنفیوں میں حیاتی ،مماتی نام کے دو مکتب فکر ہیں اُن میں سے معاویہ بھائی کا تعلق کس کے ساتھ ہے؟اگر یہی سوال میں آپ سے پوچھ لوں کہ اہل حدیث مکتبہ فکر میں بھی دو گروہ ہیں ایک...
Top