الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام کتاب
میں ایک نہیں دو ہوں! (جسم و جان کی کہانی)
مصنف
عامرہ احسان
ناشر
گوشہ علم و فکر، اسلام آباد
صفحات
32
زندگی کیا ہے؟ اس کا مقصد کیا ہے؟میری حقیقی منزل کیا ہے؟ سادہ سی باتیں اگر ابتداء سے ہی سمجھی نہ جائیں ،سمجھائی نہ جائیں تو پوری زندگی غلط سمت دوڑتے گزر جاتی ہےاور ایک دن اچانک ملاقات ہو...
نام کتاب
گناہوں کی معافی کے 10 اسباب
مصنف
جلال الدین قاسمی
تحقیق و تخریج
محمد ارشد کمال
نظر ثانی
ڈاکٹر حافظ شہباز حسن
ناشر
مکتبہ افکار اسلامی، لاہور
صفحات
48
انسان کی خصلت ہے کہ وہ نسیان سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ اس کے تحت وہ دانستہ یا نادانستہ گناہ کر بیٹھتا ہے۔ بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے...
نام کتاب
مصنف
ابو عبد اللہ محمد بن احمد الذہبی
مترجم
عبد الوہاب حجازی
ناشر
ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس
صفحات
410
اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ صغیرہ گناہ یعنی چھوٹے گناہ اور کبیرہ گناہ یعنی بڑے...
نام کتاب
محمد علی جانباز احوال، افکار و آثار
مصنف
عبد الحنان جانباز
-
عبد العزیز سوہدروی
نظر ثانی
عبد الرشید عراقی
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات
912
مولانا محمد علی جانباز ؒ ۱۹۳۴ء میں مشرقی پاکستان کے ضلع فیروز پور (بھارت) کے قصبہ بُدھو چک میں پیدا ہوئے۔ آپ نے تعلیم کا آغاز اپنے قصبہ ہی کی...
نام کتاب
سانس کی بیماریاں اور علاج نبویﷺ
مصنف
ڈاکٹر خالد علوی
ناشر
الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
صفحات
382
انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے...
نام کتاب
رہبر تجوید
مصنف
قاری محمد صدیق
ناشر
قرآءت اکیڈمی، گجرات
صفحات
46
یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ
1840.00 (PKR)
علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات...
نام کتاب
ذرا سوچئے!
مصنف
صغیر نعمانی
ناشر
نا معلوم
صفحات
155
اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو...
نام کتاب
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
مصنف
محمد طیب محمدی
ناشر
ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ
صفحات
248
جن لوگوں کے اعمال اچھے نہیں ہوتے ہیں یا وہ اچھائی کرنا نہیں چاہتے ہیں،وہ لوگ قیامت کے بارے میں مختلف قسم کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔کبھی کہتے ہیں قیامت نہیں آنی ہے،کبھی کہتے ہیں جزا وسزا نہیں...
نام کتاب
پیارے نبی کی پانچ پیاری نصیحتیں
مصنف
جلال الدین قاسمی
ناشر
نا معلوم
صفحات
24
ویسے تو نبی کریم ﷺ کی تمام باتیں اور نصیحتیں اپنے موقع محل میں نہایت ہی اہمیت کی حامل ہیں او رآ پ کے ارشادات وفرمودات وہ مشعل ہدایت ہیں جن کی روشنی میں انسان کو اپنی فلاح وبہبود کی منزلیں نظر آتی ہیں ۔ آپ کی...
نام کتاب
آپ حدیث کیسے تلاش کریں؟
مصنف
محمد محسن گلزار
ناشر
مکتبہ عمر فاروق، کراچی
صفحات
349
شریعتِ مطہرہ کا قرآن پاک کے بعد سب سے بڑا ماخذ احادیث رسولﷺ ہیں۔ حق تعالیٰ نے جس طرح اس امت کے لیے حفظ قرآن کی نعمت کو آسان فرمادیا اسی طرح اس امت کےلیے علم حدیث کو بھی رائج فرمادیا ۔ خیرالقرون اور اس...
نام کتاب
خارجیت جدیدہ کا عظیم فتنہ
مصنف
عبد المعید مدنی
ناشر
نا معلوم
صفحات
40
متوازن فکر اور معتدل سوچ اور پھر ان کے مطابق رویہ بنانا انسانی زندگی کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ معتدل سوچ اور معتدل رویہ انسان کے لیے کامیابی کی دلیل ہوتی ہے اور ضمانت بھی۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انساان بلاوجہ لوگوں...
نام کتاب
تصوف دین یا بے دینی
مصنف
عبد المعید مدنی
ناشر
مکتبہ الفہیم مئوناتھ بھنجن، یو پی
صفحات
47
تصوف ایک انسانی روحانی تجربہ ہے اسے دین وشریعت کا نام نہیں مل سکتا ہے اور ہر صوفی کاتجربہ دوسرے صوفی سےجدا ہوتا ہے اوراس تجربے میں جس قدر تعمق آتاجاتا ہے گمراہی اسی قدر بڑھتی جاتی ہے اس تجربے کےلیے...
نام کتاب
یہودی ریاست اور اس کی تباہ کاریاں
مصنف
عبد المعید مدنی
ناشر
نا معلوم
صفحات
55
14 مئی 1948ء وہ المناک دن تھا، جس نے مشرقِ وُسطیٰ کو ہلا کر رکھ دیا۔ اُس روز شہر تل ابیب کے ایک عجائب گھر میں ریاست اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ محض چند ایک غیر واضح بلیک اینڈ وائٹ تصاویر، ہلتے ہوئے...
نام کتاب
قرآنی جواہر پارے
مصنف
عبد الحمید خان
ناشر
فیروز سنز لاہور،راولپنڈی،کراچی
صفحات
449
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام او راس کی آخری کتابِ ہدایت ہے ۔اس عظیم الشان کتاب نے تاریخِ انسانی کا رخ موڑ دیا ہے۔ دنیابھر کی بے شمارکی جامعات،مدارس ومساجد میں قرآن حکیم کی تعلیم وتبلیغ اور درس وتدریس کا...
نام کتاب
الخط العثمانی فی رسم القرآنی
مصنف
رحیم بخش
ناشر
ادارہ نشر و اشاعت اسلامیات درجۂ قراءات، مسجد سراجاں، ملتان
صفحات
129
کلمات قرآنیہ کی کتابت کا ایک بڑا حصہ تلفظ کے موافق یعنی قیاسی ہے،لیکن چند کلمات تلفظ کے خلاف لکھے جاتے ہیں اور رسم کے خلاف اس معروف کتاب کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا...
نام کتاب
توحید کا نور اور شرک کی تباہ کاریاں
مصنف
سعید بن علی بن وہف القحطانی
مترجم
ابو عبد اللہ عنائت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی
تحقیق و تخریج
عبد اللہ یوسف ذہبی
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات
85
اللہ تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے...
نام کتاب
بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو
مصنف
عبد الرشید خلیق
جمع و ترتیب
حافظ فیض اللہ ناصر
ناشر
نعمانی کتب خانہ، لاہور
صفحات
286
علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو...
نام کتاب
انوارِ حدیث
مصنف
حافظ عبد الستار حماد
ناشر
مرکزی جمعیت اہل حدیث، لاہور
صفحات
120
اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔...
نام کتاب
اسلام، پیغمبرِ اسلام اور مستشرقینِ مغرب کا اندازِ فکر
مصنف
ڈاکٹر عبد القادر جیلانی
جمع و ترتیب
آصف اکبر
ناشر
بیت الحکمت،لاہور
صفحات
391
تہذیبیں گروہ انسانی کی شدید محنت اور جاں فشانی کا ثمرہ ہوتی ہیں۔ہر گروہ کو اپنی تہذیب سے فطری وابستگی ہوتی ہے۔جب تک اس کی تہذیب اسے تسکین دیتی ہے ،وہ...
نام کتاب
اساس الصرف حصہ دوم
مصنف
محمد بشیر
ناشر
دار العلم، اسلام آباد
صفحات
176
اللہ تعالی کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعتِ اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن...