• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    بر صغیر میں مطالعہ قرآن

    بر صغیر میں مطالعہ قرآن مصنف ادارہ تحقیقات اسلامی، اسلام آباد ناشر ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد قرآن مجید اپنے تلاوت کرنے والوں اور ماننے والوں کے سامنے بہت سے مطالبات اورتقاضے پیش کرتا ہے :اولاً یہ کہ اس قرآن مجید کووحی حق پرمشتمل اور منزل من اللہ تسلیم کیا جائے ،...
  2. رانا ابوبکر

    آیت الکرسی جنت کی کنجی

    عناوین 8 آیۃ الکرسی سورۃالبقرہکی ایک آیت ہے 11 سورۃ البقرۃ کا مقام و مرتبہ حدیث کی روشنی میں 11 آیۃ الکرسی کی عظمت اور صحابہ کرام ؓ کو اس کی تعلیم 15 آیۃ الکرسی کی تلاوت سے انسان شیطانی حملوں سے محفوظ ہو جاتا ہے 16 جنات کے شر سے بچنے کا علاج بھی آیۃ الکرسی کی تلاوت میں ہے 20 آیۃ لاکرسی میں...
  3. رانا ابوبکر

    آیت الکرسی جنت کی کنجی

    آیت الکرسی جنت کی کنجی مصنف فاروق احمد ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور آیات قرآنیہ میں سےیہ واحد آیت کریمہ ہے جس کو آنحضرت ﷺ نے بطور وظیفہ کثرت سے تلاوت کیا ہے اور صحابہ کرامؓ اور امت مسلمہ کو تلاوت کی بار بار تاکید فرمائی ہے ۔ مثلاً پانچ نمازوں کے بعد ،رات کوسوتے وقت ، اپنی مادی چیزوں کو جن وانس سے...
  4. رانا ابوبکر

    مسئلہ جبر و قدر

    نام کتاب مسئلہ جبر و قدر مصنف سید ابو الاعلی مودودی ناشر اسلامک پبلیکیشنز، لاہور تبصرہ یہ مسئلہ کہ انسان مجبور محض ہے یا صاحب اختیارہے ، ہمیشہ سے فلسفیوں میں زیر بحث رہا ہے۔ بلکہ ایک گروہ کا خیال ہے کہ انسان اپنی مرضی کا مالک نہیں ہے بلکہ اس کی مرضی اس کی تعلیم و تربیت اور خارجی حالات و تاثرات...
  5. رانا ابوبکر

    تحریک آزادیٔ ہند اور مسلمان حصہ اول و دوم

    نام کتاب تحریک آزادیٔ ہند اور مسلمان حصہ اول تحریک آزادیٔ ہند اور مسلمان حصہ دوم مصنف سید ابو الاعلی مودودی جمع و ترتیب خورشید احمد ناشر اسلامک پبلیکیشنز، لاہور تبصرہ مسلمان اور غلامی دو متضاد چیزیں ہیں جو ایک ساتھ اکٹھی نہیں ہو سکتی ہیں۔مسلمان کے لئے یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ غلامی کی فضا میں...
  6. رانا ابوبکر

    تزکیہ نفس حصہ اول و دوم

    نام کتاب تزکیہ نفس حصہ اول تزکیہ نفس حصہ دوم مصنف امین احسن اصلاحی ناشر ملک سنز تاجران کتب، فیصل آباد تبصرہ شریعت اسلامیہ میں تزکیہ سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے نفس کوان ممنوع معیوب اور مکروہ امور سے پاک صاف رکھے جنہیں قرآن وسنت میں ممنوع معیوب اورمکروہ کہا گیا ہے۔گویا نفس کو گناہ اور عیب...
  7. رانا ابوبکر

    روزہ اور جدید طبی مسائل

    نام کتاب روزہ اور جدید طبی مسائل مصنف ام عبد منیب ناشر مشربہ علم وحکمت لاہور تبصرہ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو انسان کی نفسیاتی تربیت میں اہم کراداکرتی ہے ۔ نفس کی طہارت ، اس میں پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام او ر نیکیوں میں سبقت حاصل کرنے کی طلب روزے کے بنیادی اوصاف میں سے ہیں۔ اس لیے یہ...
  8. رانا ابوبکر

    تشخیص صابر

    نام کتاب تشخیص صابر مصنف حکیم مبشر علی حسن ناشر مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور تبصرہ انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نےمعلوم کر لی اور...
  9. رانا ابوبکر

    زکوٰۃ کے مسائل و فوائد

    نام کتاب زکوٰۃ کے مسائل و فوائد مصنف میاں محمد جمیل ایم ۔اے ناشر ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور تبصرہ دینِ اسلام کا جمال وکمال یہ ہے کہ یہ ایسے ارکان واحکام پر مشتمل ہے جن کا تعلق ایک طرف خالق ِکائنات اور دوسری جانب مخلوق کےساتھ استوار کیا گیا ہے ۔ دین فرد کی انفرادیت کا تحفظ کرتے ہوئے اجتماعی زندگی...
  10. رانا ابوبکر

    قرآنی اور مسنون دعائیں (القحطانی)

    نام کتاب قرآنی اور مسنون دعائیں (القحطانی) مصنف سعید بن علی بن وہف القحطانی مترجم حافظ ابو بکر ظفر ناشر ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور تبصرہ قرآن مجید میں انبیاء کرام ؑ کے واقعات کے ضمن میں انبیاءؑ کی دعاؤں او ران کے آداب کاتذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ...
  11. رانا ابوبکر

    ویلنٹائن ڈے

    نام کتاب ویلنٹائن ڈے مصنف ام عبد منیب ناشر مشربہ علم وحکمت لاہور تبصرہ محبت ایک ایسا لفظ ہے جو معاشرے میںبیشتر پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے اسی طرح معاشرہ میں ہر فرد اس کامتلاشی نظر آتا ہے اگرچہ ہرمتلاشی کی سوچ اورمحبت کے پیمانے جدا جدا ہوتے ہیں جب ہم اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں تویہ بات...
  12. رانا ابوبکر

    شرح اصول ایمان

    نام کتاب شرح اصول ایمان مصنف محمد بن صالح العثیمین مترجم غازی عزیر مبارکپوری ناشر دار السلام، لاہور عقیدہ کو دین میں وہی اہمیت حاصل ہے جو بنیاد کو عمارت میں اور بیج کو درخت میں ہے ۔ اگر کسی عمارت کی بنیاد ہی ٹیڑھی ہو یا کسی درخت یا پودے کابیج ہی صحت مند نہ ہو تو عمارت عالی شان ہوسکتی ہے اور نہ...
  13. رانا ابوبکر

    اے میری بہن!

    اے میری بہن! مصنف پروفیسر عبد الرحمن ناصر مجدی فتحی السید ناشر دار السلام، لاہور خانگی اور معاشرتی زندگی کاحسن بڑی حدتک عورت کے کردار پر موقوف ہے ۔عورت شرک سے بیزار اور وحدہ لاشریک کی پرستار ہوگی تو اس کی گود میں پلنے والے بچے بھی اللہ کے شیدائی ،رسولﷺ کے فدائی اور اسلام کے سپاہی بنیں گے ۔اس...
  14. رانا ابوبکر

    اشاریہ مضامین قرآن

    اشاریہ مضامین قرآن جلد۔2 مصنف سید ممتاز علی ناشر الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب...
  15. رانا ابوبکر

    اشاریہ مضامین قرآن

    اشاریہ مضامین قرآن جلد۔1 مصنف سید ممتاز علی ناشر الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب...
  16. رانا ابوبکر

    میدان محشر میں عزت اور ذلت پانے والے لوگ

    نام کتاب میدان محشر میں عزت اور ذلت پانے والے لوگ مصنف محمد عظیم حاصلپوری ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ دنیا اپنی روانگی میں چل رہی ہوگی کہ اچانک ایک زوردار آواز سے سب کچھ فنا ہوجائے گا سوائے رب العالمین کے ۔ پھر دوسری بار آواز آئےگی اور ساری کائنات اپنی اپنی قبروں سے اٹھےکر ننگے بدن ،ننگے...
  17. رانا ابوبکر

    دعوت دین

    نام کتاب دعوت دین مصنف عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز مترجم ابو یاسر عبد اللہ بن بشیر نظر ثانی محمد اختر صدیق ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قابلیت اور نیکی کو اختیار کرنے اور بدی سے بچنے کی خواہش ودیعت کردی ہے ۔تمام انبیاء کرام نے...
  18. رانا ابوبکر

    دعا کیجیے

    نام کتاب دعا کیجیے مصنف ام عبد اللہ ناشر الہدیٰ پبلیکیشنزِ اسلام آباد تبصرہ شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اس کے...
  19. رانا ابوبکر

    مسلمان خواتین کے لیے نصیحتوں کے پچاس پھول

    نام کتاب مسلمان خواتین کے لیے نصیحتوں کے پچاس پھول مصنف عبد اللہ بن عبد العزیز المقبل مترجم فضل الرحمان عنائت اللہ ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ اس دنیا میں انسان اپنی عارضی قوت اور زوال پذیر ودولت پر فخر کیے بیٹھا ہے ، وہ اپنے آپ کوسمجھتا ہےکہ وہ سب لوگوں سے زیادہ باعزت اور باوقار ہے لوگوں...
  20. رانا ابوبکر

    بچوں کے لیے 40 نصیحتیں

    نام کتاب بچوں کے لیے 40 نصیحتیں مصنف محمد عظیم حاصلپوری ناشر مکتبہ اسلامیہ،لاہور تبصرہ والدین پر بچوں کےحقوق میں سے اہم ترین یہ ہےکہ والدین اپنے بچوں کی دینی واسلامی ،اخلاقی وجسمانی اورمعاشرتی تربیت کریں۔ جیسے والدین پر ضروری ہے کہ وہ بچےکی پیدائش کے بعد اس کےحقوق مثلاً بچے کے کان میں اذان کہنا...
Top