الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام کتاب
اساس الصرف حصہ اول
مصنف
محمد بشیر
ناشر
دار العلم، اسلام آباد
صفحات
120
اللہ تعالی کاکلام اور نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں ہیں اسی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعتِ اسلامی کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں لہذا قرآن...
نام کتاب
یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟
مصنف
محمد اشفاق حسین
ناشر
ادارہ دعوۃ الاسلام، مئوناتھ بھنجن، پو پی
صفحات
شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اَللہ تعالیٰ کے کسی وصف کو غیر اللہ کیلئے اِس طرح ثابت کرنا جس طرح اور جس حیثیت سے وہ اَللہ...
نام کتاب
ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت
مصنف
قاضی اطہر مبارکپوری
جمع و ترتیب
محمد صادق مبارکپوری
ناشر
مکتبہ الفہیم مئوناتھ بھنجن، یو پی
صفحات
48
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال، افعال اور آپ کے سامنے پیش آنے والے واقعات کو حدیث کا نام دیا جاتا ہے، جو درحقیقت قرآن مجید کی توضیح وتشریح ہی...
نام کتاب
نماز میں صف بندی فضیلت و اہمیت
مصنف
غازی عزیر مبارکپوری
ناشر
دار السلام، لاہور
صفحات
112
نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت...
نام کتاب
موت کے وقت
مصنف
امام ابن جوزی بغدادی
مترجم
ابو حمزہ سعید مجتبیٰ سعیدی
ناشر
دار العلم، ممبئی
صفحات
62
زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی...
مصنف
شمس الدین الذہبی
مترجم
سعید احمد قمر الزمان
ناشر
وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت و ارشاد، مملکت سعودی عرب
صفحات
94
اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ صغیرہ گناہ یعنی چھوٹے گناہ اور کبیرہ گناہ یعنی...
نام کتاب
ترجمان الخطیب
مصنف
عبد المنان راسخ
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات
خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے...
تاریخ اہل حدیث
مصنف
محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
برصغیر پاک وہند میں اہل حدیث کے متعلق مختلف غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ۔ مخالفین ان کے عقائد مسخ کر کے عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔ جب کہ تاریخ کے حوالے سےبھی ان کے متعلق گمراہ کن باتیں کی جاتی ہیں ۔عقائد میں جہاں ان کو (معاذ...
الملک الظاہر بیبرس بند قداری
مصنف
طالب ہاشمی
ناشر
القمر انٹر پرائزر غزنی سٹریٹ لاہور
ساتویں صدی ہجری ( تیرہویں صدی عیسوی) کے عین وسط میں ،جب بغداد کی عباسی خلافت کا انحطاط انتہاء کو پہنچ چکا تھا،قاہرہ کی فاطمی خلافت دم توڑ چکی تھی،سلجوقی،زنگی اور ایوبی حکمران اپنی طاقت باہمی چپقلشوں میں ختم کر...
کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان
مصنف
محمد اقبال کیلانی
ناشر
حدیث پبلیکیشنز،لاہور
اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں ۔ صغیرہ گناہ یعنی چھوٹے گناہ اور کبیرہ گناہ یعنی بڑے گناہ۔ اہل علم نے کبیرہ گناہوں کی...
الاتقان فی علوم القرآن
مصنف
امام جلال الدین سیوطی
ناشر
مکتبۃ العلم،لاہور
جلال الدین سیوطیؒ (849۔911ھ) کا اصل نام عبدالرحمان، کنیت ابو الفضل، لقب جلال الدین ہے ۔ علامہ سیوطی مصر کےقدیم قصبے سیوط میں پیدا ہوئے، اسی نسبت سے آپ کو سیوطی کہا جاتا ہے ۔8سال کی عمر میں شیخ کمال الدین ابن الہمام حنفی...
اجمل الحواشی علی اصول الشاشی
مصنف
جمیل احمد سکروڈوی
ناشر
مکتبہ رحمانیہ لاہور
جب کوئی معاشرہ مذہب کو اپنے قانون کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم فقہ وجود پذیر ہوتا ہے۔ علم فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین اسلام میں قانون کا ماخذ قرآن مجید اور...
جنت بلا رہی ہے
مصنف
حافظ فیض اللہ ناصر
ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور
جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا...
ہندی شرح جزری
مصنف
قاری محمد کرامت علی جونپوری
نظر ثانی
قاری نجم الصبیح تھانوی
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن...
معرفۃ الرسوم مع ضیاء البرہان فی رسم القرآن
مصنف
قاری محب الدین احمد
نظر ثانی
قاری نجم الصبیح تھانوی
ناشر
قرآءت اکیڈمی لاہور
کلمات قرآنیہ کی کتابت کا ایک بڑا حصہ تلفظ کے موافق یعنی قیاسی ہے،لیکن چند کلمات تلفظ کے خلاف لکھے جاتے ہیں اور رسم کے خلاف اس معروف کتاب کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا...
لڑکیوں کی بغاوت؟ اسباب و علاج (تحقیق و تخریج شدہ ایڈیشن)
مصنف
مقصود الحسن فیضی
تحقیق و تخریج
ابو احمد عمر دراز
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
آج انسان اپنی حدوں سے نکل کر اصول اورقدروں کوکھوچکا ہے۔آج آزادی کےنام پر اخلاقی ضابطوں اورشرافت کےاصولوں کو تنگئ حیات اور بندش کہتا ہے ۔سماج میں حیا اور غیرت...
کھانے پینے کے احکام و آداب
مصنف
عبد الہادی عبد الخالق مدنی
تحقیق و تخریج
محمد یوسف صدیقی
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
کھانا پینا اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔کھانا کھلانے والا اللہ ہی ہے ۔اگر وہ نہ کھلائے تو ہم کھا نہیں سکتے، بھوک لگتی ہے تو اللہ کا احسان ہے ۔کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے تو...
تراجم علمائے حدیث ہند
مصنف
ملک ابو یحیٰ امام خان نوشہروی
ناشر
مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ، کراچی
تاریخ ورجال کی کتابوں سے یہ بات نکھر کرسامنے آتی ہے کہ برصغیر پاک وہند میں اسلام دوراستوں سے آیا ہے ۔ ایک سندھ کی طرف سے اور دوسرا شمال مغربی جانب سے اورپہلےکافلے میں تووہ حضرات شامل تھےجن کاشمار صحابہ...
پروفیسر طاہر القادری ایک علمی و تحقیقی جائزہ
مصنف
مفتی غلام سرور قادری
ناشر
ادارہ مصباح القرآن، لاہور
اہل پاکستان کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ان کی شخصیت اہل علم کے ہاں ہمیشہ سے متنازعہ رہی ہے۔ان کے معتقدین انہیں مفکر اسلام،نابغہ عصر، قائد انقلاب اور شیخ الاسلام...