الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بِسمِ اللَّہِ الرِّحمٰنِ الرِّحیم
الحَمدُ لِلّہِ وَحدہُ الذی لا اِلہَ اِلاَّ ھُو ، و لا أصدق مِنہ ُ قِیلا ، و الَّذی أَرسلَ رَسولہُ بالھُدیٰ و تبیّن مَا ارادَ ، و الصَّلاۃُ و السَّلام عَلیَ مُحمدٍ عبد اللَّہ و رسولِ اللَّہ ، الَّذی لَم یَنطِق عَن الھَویٰ و الَّذی أمانۃ ربہِ قد اَدیٰ ،
شروع...
سْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
و الصَّلاۃُ والسَّلامُ عَلیٰ رَسولہ ِ الکریم مُحمدٍ و عَلیَ آلہِ وَأصحابہِ وَأزواجِہِ وَ مَن تَبِعَھُم بِاِحسانٍ إِلٰی یَومِ الدِین ، أما بَعد :::
۰ نام و نسب ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا شجرہ نسب یوں ہے کہ محمد بن عبد اللہ بن عبد...
بسّم اللَّہِ الذی أحاط مخلوقاتہ کلھا بعلمہ و بقُدراتہِ ، و الحمد للَّہ الذی لا یخفی علیہ شیءٌ فی السَّماواتِ و لا فی الارضِ، و الصَّلاۃُ و السَّلامُ علیَ مَن لا نبی بعدہ ُ محمد رسول اللَّہ:::
اللہ کے نام سے آغاز ہے جِس نے اپنی ساری ہی مخلوق کو اپنے عِلم اور اپنی قدرتوں کے احاطہ میں لے رکھا ہے...
بسّمِ اللہ الرَّحمٰن الرَّحِیم
واُصلی و اُسلِّم عَلیَ رَسولہِ الکریم
آج کی بات کا عنوان ہے ،
::::::: ہم سب ہی باطل والے ہیں ، بے کار و بےہودہ ہیں :::::::
جو ایک بہت نصیحت آمیز واقعہ کے ایک مرکزی کردار کا قول ہے ، آیے وہ واقعہ پڑھتے ہیں ،
ایک عورت کو اللہ نے بہت حُسن دیا تھا کہ گویا اُس...
الحَمدُ لِلّہِ وَحدہُ الذی لا اِلہَ اِلاَّ ھُو ، و لا أصدق مِنہ ُ قِیلا ، و الَّذی أَرسلَ رَسولہُ بالھُدیٰ و تبیّن مَا ارادَ ، و الصَّلاۃُ و السَّلام عَلیَ مُحمدٍ عبد اللَّہ و رسولِ اللَّہ ، الَّذی لَم یَنطِق عَن الھَویٰ و الَّذی أمانۃ ربہِ قد اَدیٰ ،
شروع اللہ کے نام سے جو بہت ہی مہربان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
جزاک اللہ خیراً ، طاھر بھائی، و ما توفیقی الا باللہ،
اگر آپ اپنی بات کی کچھ وضاحت فرما دیجیے تو اِن شاء اللہ خیر میں اضافہ ہو گا ، بارک اللہ فیک۔ والسلام علیکم۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر عطاء فرمائے بھائی عامر عدنان صاحب ، ہمارے لیے کی گئی آپ کی یہ دُعاء قُبول فرمائے اور آپ کو اِس سے بھی بڑھ کر عطاء فرمائے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم بھائی، شیخ خضر حیات صاحب ،
جزاک اللہ خیراً ، کہ آپ نے میرے مراسلات کو اپنی خصوصی توجہ عنایت فرمائی،
میں نے سالوں سے اپنے مضامین کے عناوین اور متون کو تقریباً یونیفارمڈ فارمیٹنگ دی رکھی ہے،
اِس کا ایک سبب یہ ہے کہ یہ ایک انفرادی پہچان ہوجاتی ہے، اور...
اللہ جلّ جلالہُ نے اپنے فرامین کے ساتھ ساتھ اپنے خلیل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ز ُبان پاک سے بھی اُس کے """ غیب """کی شرح ادا کروائی ،
پس اِرشاد کروایا کہ (((((مفَاتِیح الغِیبِ خَمسٌ لایَعلَمھَا اِ لَّا اللَّہ(1)لا یَعلم مَا تَغِیض الأرحام اِلِّا اللَّہ (2)ولایَعلم مَا...
یہاں تک ہوا لغوی مفہوم کا بیان ، جِس میں شرعی مفہوم کا بھی ذکر کیا گیا ہے ،
اب اِن شاء اللہ ، ہم اُس شرعی مفہوم کو ، شرعی طور پر مقبول دلائل کے مطابق سمجھتے ہیں ،
تفسیر الطبری میں (((((یؤمنون بالغیب))))) کی تفیسر میں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ فرمان مذکور ہے کہ """"" بما جاء به،...
سب سے پہلے یہ سمجھتے ہیں کہ لغوی طور پر""" غیبٌ """ کا کیا معنی اور مفہوم ہے ،
لغوی طور پر """غیبٌ """ کا لفظی مفہوم ہے """وہ قول یا فعل یا کوئی مادی چیز جو اِنسان کے حواس کے اَحاطے سے باہر ہو """،
لسان العرب میں ہے """"""
الغَيْبُ: الشَّكُّ ::: وجمعه غِيابٌ و غُيُوبٌ؛ قال: أَنْتَ نَبِـيٌّ...