الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم بھائی ابن داؤد ،
ایک دفعہ پھر جزاک اللہ خیراً ، اور شکریہ ، کہ آپ بلا تردد و بلا تکلف اپنے سوالات کا اظہار فرما رہے ہیں،
اِس قِسم کی گفتگو اِن شاء اللہ تمام قارئین کے لیے کافی فائدہ مند ہوتی ہے ، کم از کم میرے لیے تو اللہ تعالیٰ اِس میں بہت فائدہ دیتا...
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہُ،
جزاک اللہ خیراً محترم بھائی ابن داود، و ما توفیقی اِلا باللہ،
الحمد للہ ، ہماری اِس گفتگو میں یہ واضح ہے کہ ہم دونوں کی باتوں میں کوئی اختلاف نہیں ، صِرف اِس نکتے پر کچھ الجھاؤ ہے کہ غربت کی حالت میں نِکاح کرنا افضل ہے ، یا روزے رکھنا ؟
میں نے سابقہ پیغام...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
جزاک اللہ خیراً ، محترم بھائی ابن داؤد،
آپ نے اپنے سوال کا جو خود ہی جواب دِیا ہے ، وہ اپنی جگہ بالکل دُرست ہے ،
آپ کی نقل کردہ دونوں احادیث شریفہ میں "الباءۃ" سے مُراد جسمانی اور معاشی دونوں ہی استطاعت ہیں ،
اِن احادیث شریفہ کی بِناء پر عُلماء کرام نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم بھائی ، ابن طاھر، بھائی عبداللہ حیدر صاحب کی باتوں کے جواب میں اپنی گذارشات پیش کر چکا ہوں ، اُمید ہے کہ وہ آپ کے لیے بھی کچھ تسلی کا سبب ہو سکیں گی ، اِن شاء اللہ ،
میرے محترم بھائی ، حلال و حرام کی تمیز بھولنے کی بات مِعاشرے میں پائے جانے والے عام...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیراً ، آپ کے مُراسلے کے جواب میں کچھ گذارش کرنے سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ہمارے مُعاشرے کی ایک اہم کمزوری کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے ،
گو کہ میرے مضمون میں کم عُمری کے شادیوں کے معاملے کے بارے میں کوئی بات نہ تھی،بلکہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر عطاء فرمائے ، بھائی ابن طاھر،
ہر اچھا اور نیک کام صِرف اللہ کی توفیق سے ہی پورا ہو پاتا ہے ،
گو کہ آپ کے سوال کا جواب مضمون کے آخری حصے میں موجود ہے کہ """ اگر کسی کا معاملہ اِن مذکورہ بالا خوشخبریوں کے مطابق ظاہر نہیں ہوتا تو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کِسی کے والدین کی طرف سے اُن کی اولاد کی شادی کرنے میں دیر کرنے کے جو اسباب آپ نے اپنے سوال میں ذِکر کیے ہیں ، مجھے تو ایسی باتوں کے دو ہی اسباب سُجھائی دیتے ہیں ،
::: (1) ::: نکاح کرنے سے رزق میں اضافہ ہونے کے بارے میں جو کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو خواب میں دیکھنا ، خوابوں کی شرعی حیثیت :::
بِسّمِ اللَّہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
الحَمدُ لِلّہ ِ وحدہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ مَن لا نبیَّ و لا مَعصُومَ بَعدَہ ُمُحمدٌ صَلَّی اللَّہُ عَلیہ ِوعَلیٰ آلہِ وسلّمَ ، و مَن أَھتداء بِھدیہِ و سلک َ...
::: اللہ کی عطاء پر راضی ہونا ہی اصل تونگری (غِناءَ)، اورحقیقی سُکون ہے :::
بِسمِ اللہ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ رَسولِ اللہ
نفیساتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پریشانیوں ،غموں، دِل و رُوح کی بے سُکونی اور نفسیاتی دباوؤں کے بڑے بنیادی اسباب میں سے أہم بنیادی سبب ، جو کہ سب سے زیادہ موجود ہوتا ہے...
::::::: نفسیاتی دباؤ Anxiety سے نجات کا طریقہ :::::::
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم والصلاۃ و السلام علی رسولہِ الکریم محمد، و علی آلہ واصحابہ و ازواجہ اجمعین
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ و برکاتہ،
یہ بات تقریباہم سب ہی محسوس کرتے ہیں کہ، ہمارے موجودہ دور کےتیز رفتار انداز زندگی نے ، اور معاشرتی ، معاشی...
::::::: نفسیاتی امراض کے بنیادی اسباب میں سے أٔہم ترین سبب :::::::
بِسم اللہ ، والحَمدُللہِ وَحدَہُ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیَ مُحمدٍ الَّذِی لا نَبیَّ بَعدَہ ُ، ،و عَلیَ أَصحَابِہِ و أزواجِہِ وَ ذُریتہِ و مَن تَبعھُم بِاحسانٍ اِلیٰ یَومِ الدِّین
::::::: نفسیاتی امراض کے بنیادی اسباب...
بِسمِ اللہ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی رَسولِ اللہِ سیّدُ الخَلقِ و خَیرُھا
::::::: ماہءِ رجب کی فضیلت، کونڈے ، اور کہانیاں ::::::
اللہ تعالیٰ کےمقرر کیے ہوئے مہینوں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا﴿اِنَّ الزَّمَانُ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ يَوْمَ خَلَقَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
محترم ، طہٰ عارف ،
قادری رانا صاحب کی دی ہوئی کچھ معلومات کے جواب میں شیخ خضر حیات صاحب نے قادری صاحب کو اُن کی بات مکمل کرنے کا عندیہ دیا تھا ، لیکن وہ پلٹ کر آئے ہی نہیں ،
مضمون کے آخر میں دیے گئے عربی متن میں تدبر فرمایے ، اُس میں سنن الدارمی کی اس روایت...
::::::: رسُول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہِ وسلم کی سیرت مُبارکہ(مُختصراً ، آخری حصہ ) :::::::
::::: (9) کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و علی آلہ وسلم سے مُحبت کرتے ہیں ؟ :::::
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ...
::::::: رسُول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہِ وسلم کی سیرت مُبارکہ(مُختصراً) :::::::
::::: (8) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے مُحبت اور اُن کی تابع فرمانی :::::
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ...
::::::: رسُول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہِ وسلم کی سیرت مُبارکہ(مُختصراً) :::::::
::::: (7) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلِہ وسلم کے حقوق:::::
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ...
::::::: رسُول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہِ وسلم کی سیرت مُبارکہ(مُختصراً) :::::::
::::: (6)رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا بچوں اورنوجوانوں کے ساتھ رویہ اور تعلیم و تربیت کا انداز:::::
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ...
::::::: رسُول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہِ وسلم کی سیرت مُبارکہ(مُختصراً) :::::::
::::: (5) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلِہ وسلم کا اپنے اہل خاندان کے ساتھ رویہ:::::
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ...
::::::: رسُول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہِ وسلم کی سیرت مُبارکہ(مُختصراً) :::::::
::::: (4) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا غیر مُسلموں کے ساتھ رویہ :::::
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ...