• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے (10 صحابہ کرام کی گواہی)

    محترم محمد علی جواد صاحب: جناب نے باقر صاحب کو یہ لنک دیکھنے کا کہا جناب کی اجازت کے بغیر بندہ نےآپ کا دیا ہوا یہ لنک بغور پڑھا پورے لنک میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وفات تل رفع یدین کرتے رہے اور نہ دس یا دس سے زائد صحابہ رضی اللہ عنہم نے...
  2. ا

    اصحاب الحدیث اور اصحاب الرا ے

    نصر اللہ خالد صاحب : پوسٹ نمبر 4۔7۔8۔9 پڑھیں : ان میں جو باتیں امام اعظم کی طرف منصوب کی گئی ہیں کیا یہ ایک مسلمان میں پائی جا سکتی ہیں؟
  3. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم یہاں اہل حدیث بھائی اکثر فرقہ وارانہ گفتگو کرتے ہیں اور مسلکی تعصب میں ڈوب کر پتہ نہیں کیا سی کیا لکھتے رہتے ہیں انہیں بھی تنبیہ کریں تو بات بنے! قرآن و حدیث کا نام لیکر والی بات میری اپنی ہے جناب نے لکھا تھا کہ کسی کی قرآن وحدیث کے خلاف بات ہم نہیں مانتے اس پر میں نے یہ بات لکھی
  4. ا

    اصحاب الحدیث اور اصحاب الرا ے

    اسے بھی پڑھیں ف یہ کتاب محدث لائبریری پر موجود ہے
  5. ا

    اصحاب الحدیث اور اصحاب الرا ے

    جناب نے اتنی باتیں امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے نقل کی ہیں ،میرا سوال صرف اتنا ہے کہ یہ فرمائیں کہ جناب امام اعظم امام ابوحنیفہ کو مسلمان سمجھتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. ا

    اصحاب الحدیث اور اصحاب الرا ے

    لولی صاحب: اہل حڈیث کے نامور عالم مولانا محمد اسماعیل سلفی صاحب کا قول پڑھیں : اہل حدیث اور فقہاء: اہل سنت کے دونوں مکاتب فکر، اصحاب الرائے واہل حدیث کا اس امر پر اتفاق ہے(حیات النبی مؤلف اسماعیل سلفی) اصحاب الرائے کو سلفی صاحب نے اہل سنت لکھا ہے کیا خیال ہے سلفی صاحب کے بارے میں؟...
  7. ا

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محمد عامر یونس صاحب : جو بھی لکھیں ہوش میں رہ کر لکھیں ۔اس سوال کے جواب کو مدِ نظر رکھیں علماء کی فرست میں میں ایک شخصیت کا نام نامی حجۃ الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ ہے،ان کے بارے اہل حدیث کے نامور عالم مولانا اسمعیل سلفی صاحب کے اقوال پرحیں حال ہی میں برادر محترم حضرت مولانا...
  8. ا

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محمد عامر یونس صاحب آپ نے لکھا ہے برزخ سے مراد وہ ہے کہ انسان کے مرنے سے لے کر قیامت کے دن اس کے اٹھنے تک کو برزخ کہا جاتا ہے تو جو شخص اسلام پر مرتا ہے اسے نعمتوں سے نوازا جاتا اور جو کفر اور معصیت پر مرتا ہے اسے عذاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اہل حدیث ہونے کے ناطے اس کی دلیل قرآن حدیث سے نقل کر...
  9. ا

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    محمد عامر یونس : آپ نے لکھا ہے جنازہ اٹھائے جاتے وقت اللہ پاک برزخی زبان میت کو عطا کردیتا ہے۔ جس میں وہ اگر جنتی ہے تو جنت کے شوق میں کہتا ہے کہ مجھ کو جلدی جلدی لے چلو تاکہ جلد اپنی مراد کو حاصل کروں اور اگر وہ دوزخی ہے تو وہ گھبرا گھبرا کر کہتا ہے کہ ہائے مجھے کہاں لیے جارہے ہو۔ اس وقت اللہ...
  10. ا

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    حدیث پر تو جناب کا بھی مکمل ایمان نہیں ہے اپنے الفاظ پڑھیں:(ہم کونسا کہہ رہے ہیں کہ مردے مطلقا بول سکتے ہیں) کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ میں مطلق یا غیر مطلق کی بات ہے ؟ یہ قید لگا کر جناب بھی حدیث میں شبہ پیدا کر رہے ہیں ؟اگر میری یہ بات غلط ہے تو حدیث میں یہ قید دیکھاؤ؟
  11. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    محترم : کافی دنوں کے بعد آنا ہوا ،آپ کی اور جنابِ باقر صاحب کی گفتگو پڑھی اس سے یہ بات سمجھ میں آئی کہ مولوی غلام رسول قلعوی صاحب اہل حدیث تو تھے اور ان کی سوانح مرتب کرنے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب بھی اہل حدیث تھے لیکن ان کی کتاب وسنت کے خلاف بات مانی نہیں جائیگی۔ چلو ایسے ہی سہی آپ کی...
  12. ا

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    جناب نے تو اپنی پوسٹوں میں پہلے اسے حدیث رسول ظاہر کیا تھا اب اسے حضرت ابوہریرہ کا قول ک رہے ہیں آپ یہ باتئیں کہ واجب کس دلیل سے ثابت ہوتا ہے؟
  13. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    موجودہ اہل حدیث اور سابقہ اہل حدیث میں زمین آسمان کا فرق ہے ،موجودہ اہل حدیث کہلانے والے غیر مقلد اہل حدیث ہیں اور یہ تقلید کو شرک سمجھتے ہیں جبکہ سابقہ اہل حدیث حضرات میں اکثریت مقلد اہل حدیث کی ہے اور وہ تقلید کو شرک بھی نہیں سمجتے تبھی تو وہ کسی نہ کسی امام کے مقلد تھے۔
  14. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    یہی بات جب آپ حضرات کا مخالف فریق کہتا ہے تو اہل حدیث مانتے ہی نہیں وہاں یہ لوگ ضدی کیوں بن جاتے ہیں ،فریق مخلاف کی بات مان کیوں نہیں لیتے ؟
  15. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    سب سے زیادہ موجودہ اہل حدیث اور کچھ سابقہ اہل حدیث فریق مخالف پر اعتراضات کا پلندہ اُٹھائے پھرتے رہے کیا یہ سب مجلسی علم والے تھے اور ہیں؟
  16. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    یعنی مولانا اسحاق بھٹی صاحب نے مولوی غلام رسول قلعوی صاحب تقیہ باز اہل حدیث کی سوانح مرتب کی تھی ۔ اور اس میں مافوق الفطرت واقعات ،کرامات،خواب ،پیروں سے بیعت درج کر کے جرم کا ارتکاب کیا ہے؟
  17. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اہل حدیث کی کتابوں میں ایسے واقعات لکھے ہوئے ہیں جنہیں پڑھ کر اہل حدیث کو بھی شرم آرہی ہے دوسروں کا کیا کہنا۔ اور واقعات بھی ایسے کہ انہیں خرافات کہا جائے اور ان خرافات کو اہل حدیث لکھنے والے نے کرامات کا نام دیا حالانکہ فیض الابرار کے نزدیک یہ کفریہ باتیں ہیں؟؟؟
  18. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    اہل حدیث کے اصاغر کا کام ہی یہی ہے اپنے بڑوں کو اور اُن کی کتابوں کو مردود سمھنا۔اور جب اپنی علمی خدمات دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوں تو انہی مردود بزرگوں اور ان کی کتابوں کو پیش کیا جاتا ہے ،یہ دو رنگی کیوں؟
  19. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    شاہد نزیر صاحب : اس دھاگہ کی ساری پوسٹیں پڑھیں جناب باقر صاحب نے مولوی غلام رسول قلعوی صاحب کا اہل حدیث ہونا اور اس کتاب کا معتبر ہونا ثابت کر دیا ہے اب آپ کیا فرماتے ہیں ان کے بارے؟
  20. ا

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اہل حدیث کے نامور بزرگ مولوی غلام رسول قلعوی صاحب قرآن وحدیث کے خلاف لکھتے رہے اور جھوٹ بولتے رہے؟
Top