• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصحاب الحدیث اور اصحاب الرا ے

احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
لولی صاحب:
اہل حڈیث کے نامور عالم مولانا محمد اسماعیل سلفی صاحب کا قول پڑھیں :
اہل حدیث اور فقہاء:
اہل سنت کے دونوں مکاتب فکر، اصحاب الرائے واہل حدیث کا اس امر پر اتفاق ہے(حیات النبی مؤلف اسماعیل سلفی)

اصحاب الرائے کو سلفی صاحب نے اہل سنت لکھا ہے کیا خیال ہے سلفی صاحب کے بارے میں؟
http://forum.mohaddis.com/threads/مسئلہ-حیات-النبی-از-مولانا-اسماعیل-السلفی-رحمہ-اللہ.2484/
 

احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
جناب نے اتنی باتیں امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے نقل کی ہیں ،میرا سوال صرف اتنا ہے کہ یہ فرمائیں کہ جناب امام اعظم امام ابوحنیفہ کو مسلمان سمجھتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
جناب نے اتنی باتیں امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے بارے نقل کی ہیں ،میرا سوال صرف اتنا ہے کہ یہ فرمائیں کہ جناب امام اعظم امام ابوحنیفہ کو مسلمان سمجھتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواز بھائی یہ باتیں ہم نے تو نہیں کیں آج سے پہلے جو نامور اصحاب الحدیث جن کی حدیث کی بڑی بڑی کتب ہیں انہوں نے پیش کی ہیں۔
رہی بات امام رحمہ اللہ کے مسلمان ہونے کی تو بھائی وہ ان شاء اللہ مسلمان تھے یہاں پر جو جرح کی گئی ہے وہ صرف ان کی عالم الحدیث ہونے کے ناطے کی گئی ہے اور کوئی وجہ نہیں ہے نہ ہی اللہ معاف کرےہم ان کی شان میں کوئی گستاخی کر رہے ہیں۔۔۔ وہ تو نیک ہستی تھے اور ان کا یہ قول بڑا عمدہ ہے کہ اگر میر ی بات قرآن و حدیث کے خلاف آئے تو دیوار پر دے مارنا پتہ نہیں مقلد بھائی اس بات میں ان کی تقلید کیوں نہیں کرتے۔۔۔
واللہ اعلم۔
 

احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
نصر اللہ خالد صاحب : پوسٹ نمبر 4۔7۔8۔9 پڑھیں :
ان میں جو باتیں امام اعظم کی طرف منصوب کی گئی ہیں کیا یہ ایک مسلمان میں پائی جا سکتی ہیں؟
 
Top