• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع الیدین کرتے رہے (10 صحابہ کرام کی گواہی)

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بھائی! آپ ترجمے کا مطالبہ تو تب کریں جب میں نے یہ دعویٰ کیا ہو کہ یہ دونوں جملے احادیث کا ترجمہ ہیں، واضح ہے کہ یہ دونوں جملے حدیث سے استدلال کیے گئے ہیں، ہاں آپ یہ پوچھیں کہ ان دونوں جملوں کا کیسے استدلال کیا گیا ہے تو میں بتانے کو تیار ہوں، لیکن امید ہے کہ آپ خود سمجھدار ہیں سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ استدلال حدیث کے کن الفاظوں سے کیا گیا ہے۔

ارسلان بھائی: جناب کی وضاحت کے بعد پوچھتا ہوں حدیث کے اُن الفاظ کی نشاندہی فرما دیں جن سے یہ استدلال ثابت ہوتا ہو کہ"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" اور دس صحابہ کرام نے بھی اسی"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" کی گواہی دی ہو۔؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ارسلان بھائی: جناب کی وضاحت کے بعد پوچھتا ہوں حدیث کے اُن الفاظ کی نشاندہی فرما دیں جن سے یہ استدلال ثابت ہوتا ہو کہ"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" اور دس صحابہ کرام نے بھی اسی"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" کی گواہی دی ہو۔؟

@محمد باقر حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے بھائی - صرف یہ بتا دیں کہ صحابہ کرم راضی الله نے کس چیز کی گواہی دی - اور یہ بھی بتا دیں کہ کیا یہ حدیث احناف مانتے ہیں یا نہیں -
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ارسلان بھائی: جناب کی وضاحت کے بعد پوچھتا ہوں حدیث کے اُن الفاظ کی نشاندہی فرما دیں جن سے یہ استدلال ثابت ہوتا ہو کہ"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" اور دس صحابہ کرام نے بھی اسی"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" کی گواہی دی ہو۔؟
محترم -

آپ حنفی فقہ کی رو سے ثابت کریں کہ ١٠ سے زیادہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو نماز میں اپنی وفات تک رفح الیدین کرتے ہوے نہیں دیکھا - دوسری صورت میں آپ اپنے آپ کو حنفی کہلانا چھوڑ دیں -
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ارسلان بھائی: جناب کی وضاحت کے بعد پوچھتا ہوں حدیث کے اُن الفاظ کی نشاندہی فرما دیں جن سے یہ استدلال ثابت ہوتا ہو کہ"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" اور دس صحابہ کرام نے بھی اسی"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" کی گواہی دی ہو۔؟
اس لنک کو پڑھ لیں آپ کی بات کا جواب اس میں مل جائے گا -

صرف ١٠ نہیں ١٠ سے زیادہ صحابہ کرام اس بات یر گواہ ہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنی وفات تک نماز میں رفع یدین کی -

http://ahlehadithagra.blogspot.com/2012/05/blog-post_2211.html
 
احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
اس لنک کو پڑھ لیں آپ کی بات کا جواب اس میں مل جائے گا -

صرف ١٠ نہیں ١٠ سے زیادہ صحابہ کرام اس بات یر گواہ ہیں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنی وفات تک نماز میں رفع یدین کی -

http://ahlehadithagra.blogspot.com/2012/05/blog-post_2211.html
محترم محمد علی جواد صاحب: جناب نے باقر صاحب کو یہ لنک دیکھنے کا کہا جناب کی اجازت کے بغیر بندہ نےآپ کا دیا ہوا یہ لنک بغور پڑھا پورے لنک میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وفات تل رفع یدین کرتے رہے اور نہ دس یا دس سے زائد صحابہ رضی اللہ عنہم نے ایسی کوئی گواہی دی؟ اگر ایسی کوئی گواہی یا حدیث جناب کو اس لنک میں نظر آئے تو آگاہ کریں۔
 
جناب نے لکھا تھا کہ"
یہ دونوں جملے حدیث سے استدلال کیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے استدلال کیا گیا ہے تو میں بتانے کو تیار ہوں
اس پر بندہ نے پوچھا تھا کہارسلان بھائی: جناب کی وضاحت کے بعد پوچھتا ہوں حدیث کے اُن الفاظ کی نشاندہی فرما دیں جن سے یہ استدلال ثابت ہوتا ہو کہ"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" اور دس صحابہ کرام نے بھی اسی"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" کی گواہی دی ہو۔؟
اب جناب اس سے فرار کا راستہ تلاش کرتے ہوئے خود تو کچھ ثابت نہیں کر رہے اور ایک لنک لگا دیا اور اس میں بیس سے زائد صحابہ پر جھوٹ گھڑ دیا کہ وہ بھی وفات تک رفع یدین کی گوہی دیتے تھے؟
اس لنک میں بھی نہ کوئی حدیث موجود ہے جس سے ثابت ہوتا ہو کہ رسول اللہ وفات تک رفع یدین کرتے تھے اور نہ دس صحابہ کرام کی ایسی گوہی موجود ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی: جناب کی وضاحت کے بعد پوچھتا ہوں حدیث کے اُن الفاظ کی نشاندہی فرما دیں جن سے یہ استدلال ثابت ہوتا ہو کہ"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" اور دس صحابہ کرام نے بھی اسی"نبی صلی اللہ علیہ وسلم وفات تک رفع یدین کرتے تھے" کی گواہی دی ہو۔؟
حدیث کو عربی متن سے غور سے پڑھیں، اور ووفات تک رفع الیدین کے اور بھی بہت سارے دلائل ہیں، جن کا محمد علی جواد بھائی نے اپنی پوسٹ میں لنک دیا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محترم محمد علی جواد صاحب: جناب نے باقر صاحب کو یہ لنک دیکھنے کا کہا جناب کی اجازت کے بغیر بندہ نےآپ کا دیا ہوا یہ لنک بغور پڑھا پورے لنک میں ایسی کوئی حدیث نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وفات تل رفع یدین کرتے رہے اور نہ دس یا دس سے زائد صحابہ رضی اللہ عنہم نے ایسی کوئی گواہی دی؟ اگر ایسی کوئی گواہی یا حدیث جناب کو اس لنک میں نظر آئے تو آگاہ کریں۔
میرے بھائی صحابہ رضی اللہ عنہما کیوں رفع الیدین کرتے تھے کیا وہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے خلاف عمل کرتے تھے ؟
 
Top