الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ ان احادیث سے ناواقف تھے؟ کیونکہ آپ اہل حدیث حضرات کے مولوی محمد جونا گڈھی اور مولانا صلاح الدین صاحب کے ترجمہ و تفسیر والا قرآن مجید جو سعودیہ سے شائع ہوا ہے اس میں واضع الفاظ میں لکھا ہے:یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ کے نزدیک...
عزمی صاحب نے یہ نقل کیا ہے؟
"معلوم ہوا کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضورﷺ اپنے روضہ مبارک میں حیات حسی و جسمانی کے ساتھ زندہ ہیں اور پوری کائنات آپﷺ سامنے موجود ہےاور اﷲ تعالیٰ کی عطا سے کائنات کے ذرے ذرے پر آپﷺ کی نگاہ ہے۔ اﷲ تعالیٰ کی عطا سے جب چاہیں، جہاں چاہیں جس وقت چاہیں، جسم و جسمانیت کے ساتھ...
قادری رانا جی :ناراض نہ ہوں اِن امیج کو یونی کوڈ میں لکھ دیں !
یاد رہے کہ دعویٰ پر دلیل کا پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہوتا ہے منکر کے نہیں؟ہم جناب کے "مذعومہ" دعووں کے منکر ہیں ،ان پر دلیل پیش کرنا جناب کے ذمہ ہے اس لئے بھای انس نضر کے اَن سوالوں کا جواب دیکر اپنی اس قرض سے سبکدوش ہونے کی کوشش...
قادری رانا جی: ان احادیث کا مطالعہ کریں کہ جن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آپ کو صرف اور صرف بشر کہا؟
(1)"عن ابن مسعود قال،قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم انما انا بشر انسی کما تنسون فذکرونی اذا نسیت"(بخاری ومسلم)
(2) "عن ام سلمہ قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم انما انا بشر وانہ یاتینی...
قادری رانا جی:انتہائی معزرت کے ساتھ فرضی طور پر پوچھتا ہوں تاکہ ظاہری ،حقیقی،عارضی کا فرق معلوم ہو جائے!
اگر کوئی یہ کہے کہ جناب کے والد محترم کا نکاح جناب کی والدہ محترمہ سے ظاہری ہوا تھا حقیقت میں نہیں ؟کیا جناب یہ بات برداشت کریں گے؟
اگر کوئی یہ کہے کہ جناب اپنے والدین کی ظاہری اولاد ہیں...
لولی ٹائم :کیا ہوا کہ جناب کو بریلویوں کے در پر جھکنا پڑ گیا اور انہوں نے جو لکھا اسے جناب نے بغیر کسی دلیل کے نقل کر دیا اور ان کا لنک بھی لگا دیا
یہ الفاظ پڑھیں "کتاب ہذا ’’ اکابر (دیوبند) کا باغی کون ‘‘ علماء دیوبند مماتی فرقے کی طرف سے علماء دیوبند حیاتی فرقے کے رد میں لکھی گئی ہے"
یہ...
قادری رانا صاحب:
کیوں اپنا عقیدہ بدلتے رہتے ہیں؟ کبھی کہتے ہیں کہ (اور ہمارا عقیدہ ہے کہ سرکار بشر بھی ہیں اور نور بھی بشریت میں کوئی اختلاف نہیں اختلاف نورانیت میں ہے اس لیے آپ صرف ایک ایسی آیت یا حدیث پیش کریں جس سے نورانیت کی نفی ہو)پوسٹ نمبر 12:پھر عقیدہ بدلا اور لکھا کہ(ہمارا موقف یہ ہے کہ...
جناب شاہد نزیر صاحب و دیگر ارکین اس فورم کے ایک انتہائی علمی رکن جناب ابو الحسن علوی صاحب نے ایک عمدہ علمی پوسٹ لکھی ہے اسکا ایک حصہ پیش کرتا ہوں اسے بغور پڑھیں،
کیا صحیحین کی بعض روایات پر أ ئمہ سلف کی طرف سے تنقید ہوئی ہے ؟
صحیحین کی اکثر و بیشتر روایات وہ ہیں کہ جن کی صحت پر أئمہ سلف...
جناب علی بہرام صاحب :
میری پوسٹ کے باقی اعتراضات کو جناب" شِیرِ مادر" سمجھ کر ہضم کر گئے اور پوسٹ کی ایک بات پر اپنی سوئی اٹکانے کے چکر میں اصل بات سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے، میری باقی باتوں کا جواب کون دیگا ،اب جناب نے بھی رسول اللہ کو "ظاہر میں بشر " لکھا ہے یعنی کہ جناب بھی رسول اللہ کو...
محترمہ آپ کا یہ عقیدہ :آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ (آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حٖیقت کے لحاظ سے نور ہیں:) یہ قرآن کی ایک اور آیت کے صریح خلاف بھی ہے اور جنابہ کا کفر بھی ظاہر کرتا ہے
قل سبحان ربی ھل کنت الا بشرا رسو لا (اسرا ایت 93)
آپ کہہ دیجئے کہ ہمارا پروردگار بڑا بے نیاز ہے اور میں...
ماھنہہر نے لکھا ہے کہ
ہمارا موقف یہ ہے کہ حضور تخلیق کے لحاظ سے نور اور ولادت کے لحا ظ سے بشر ہیںِ۔اور ہم آپ کو اللہ کے نور کا ٹکرا نہیں مانتے۔ ہاں نور مجسم ضرور کہتے ہیں۔آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حٖیقت کے لحاظ سے نور ہیں
ماھنہہر صاحبہ قرآن مجید کی یہ آیت (وما...
شاہد نزیر صاحب :
اس فورم پر میں ابھی نو وارد ہوں ،کل جب فورم پر رجسٹر ہوا تو سب سے پہلے اسی دھاگہ کو دیکھنے کا اتفاق ہوا شروع سے آخر تک مکمل پڑھا اور میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ایک غیر ضروری مسئلہ پر اس دھاگہ میں وقت ضائع کیا گیا ۔اس دھاگہ کے شروع میں جناب علی معاویہ بھائی بھائی کی اس بات سے...