الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دہریہ کسے کہتے ہیں؟ کیا ملحد اور دہریہ ایک ہی ہے؟ اس جمعہ کے خطبے میں ایک صاحب ملحد کی تعریف کر رہے تھے کہ جو اسلام کے قوانین کی تاویلیں کرتا ہے لیکن اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتا ہے۔ جبکہ فیروزاللغات میں دہریہ کے معانی ملحد اور خدا کے انکاری کے ہیں۔ ملحد کے معانی بے دین، فاسق ہیں۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دو سالوں تک یک بارگی تین طلاق کو ایک ہی طلاق شمار کیا جاتا تھا (مسلم، کتاب الطلاق، باب طلاق الثلاث)
علامہ صاحب ایک بھی شمارنہیں کرتے؟...
Dua
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال درست ہوتا ہے جیسے زید سست اور کاہل ہے۔ اس کا استعمال تاکید کے لیے ہوتا ہے۔
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال غلط ہوتا ہے جیسے لیلۃ القدر کی رات میں عبادت بہت افضل ہے۔ اس ترتیب میں ایسا احساس دلایا جارہا ہے جیسے لیلۃ القدر ایک مرکب ہے جس میں ایک جزو رات ہے۔...
ہاہا، زبر دست! مجھے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی میری اصلاح کرتا ہے، جزاکم اللہ خیراً ۔ اردو کو چھوڑے ہوئے دیر ہو گئی ہے، لیکن یہ نوبت بھی آنی تھی! میرا گمان میں کہاں تھا کہ چھوٹی سے پوسٹ کو اتنے لوگ پڑھیں گے اور ہاتھوں ہاتھ لیں گے۔ امید ہے آئندہ بھی آپ کی اصلاح جاری رہے گی۔
انس بھائی ماشاءاللہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکاۃ
جزاکم اللہ خیراً
آپ تمام لوگوں کا مشکور ہوں۔ آپ نے حسن ظن اور دوستانہ جذبات کا اظہار کیا۔ الھم جعلنی خیرا مما تظنون
میں یہاں علم سیکھنے کی نیت سے آیا ہوں اور اس میں آپ لوگوں کی معاونت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ دعا گو ہوں کہ یہ فورم اسلام کی ترویج و تبلیغ میں نمایاں مقام...
محمد ابراھیم بن شفیق الرحمن بن عبدالرحمن کیلانی، ابتدائی دینی تعلیم میں حفظِ قرآن کریم کی تکمیل کی اور پھر اثری علوم کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن اور ابتدائی گرامر کی تعیم حاصل کی۔ وقتا فوقتا تعطلات میں مدارس سے استفادہ حاصل کیا۔
ایم ایس سی بائیو کمسڑی کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے تیسری پوزیشن کے ساتھ...