• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابراھیم کیلانی کا تعارف

شمولیت
مئی 17، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
18
Dua
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال درست ہوتا ہے جیسے زید سست اور کاہل ہے۔ اس کا استعمال تاکید کے لیے ہوتا ہے۔
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال غلط ہوتا ہے جیسے لیلۃ القدر کی رات میں عبادت بہت افضل ہے۔ اس ترتیب میں ایسا احساس دلایا جارہا ہے جیسے لیلۃ القدر ایک مرکب ہے جس میں ایک جزو رات ہے۔ اسی طرح استفادہ میں حاصل کرنا شامل ہے بابِ استفعال کیوجہ سے، اور اس میں یہ مترادف ایسے تاثر دے رہا ہے جیسے فائدہ اور اسفادہ مترادفات ہیں۔ جبکہ حقیقت میں فائدہ+حاصل کرنا=استفادہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں استفادہ حاصل کرنا=فائدہ+حاصل کرنا+اصل کرنا۔
اسی طرح ماہ رمضان کا مہینہ وغیرہ وغیرہ۔
اہل علم اس کا بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ واللہ اعلم
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشا ء اللہ
محدث فورم پر خوش آمدید
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
Dua
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال درست ہوتا ہے جیسے زید سست اور کاہل ہے۔ اس کا استعمال تاکید کے لیے ہوتا ہے۔
بعض ترتیب میں مترادفات کا استعمال غلط ہوتا ہے جیسے لیلۃ القدر کی رات میں عبادت بہت افضل ہے۔ اس ترتیب میں ایسا احساس دلایا جارہا ہے جیسے لیلۃ القدر ایک مرکب ہے جس میں ایک جزو رات ہے۔ اسی طرح استفادہ میں حاصل کرنا شامل ہے بابِ استفعال کیوجہ سے، اور اس میں یہ مترادف ایسے تاثر دے رہا ہے جیسے فائدہ اور اسفادہ مترادفات ہیں۔ جبکہ حقیقت میں فائدہ+حاصل کرنا=استفادہ ہے۔ دوسرے الفاظ میں استفادہ حاصل کرنا=فائدہ+حاصل کرنا+اصل کرنا۔
اسی طرح ماہ رمضان کا مہینہ وغیرہ وغیرہ۔
محترم بھائی کوئی بھی لفظ آپ تاکید کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اگر اسکی ضرورت ہو تو
پس آپ لیلۃ القدر کی رات کو بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر تاکید کی ضرورت ہو عربی میں تاکید موکد کو پکا کرنے کے لئے یا پھر اسکے سب افراد کی شمولیت ظاہر کرنے کے لئے آتی ہے پس اگر لیلۃ القدر میں کسی معاشرے میں یہ ابہام پایا جاتا ہو کہ وہ دن پر بھی اسکا شبہ ہو سکتا ہو جیسے کچھ بریلوی 27 کے دن کو بھی کہتےئ ہیں کہ آج لیلۃ القدر ہے تو پھر آپ رات کی تاکید لا سکتے ہیں
میرا وضآحت کا مقصد یہ ہے کہ تاکید ضرورت کے تحت لائی جاتی ہے اور اگر بغیر ضرورت ہو تو وہی غلطی بن جاتی ہے پس اوپر معاملات میں آپ کی نیت اور مخاطب کے حالات کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کوئی فکس اصول نہیں ہے واللہ اعلم

Dua
اہل علم اس کا بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ واللہ اعلم
محترم خضر حیات بھائی
 
Top