الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون ثم انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت دکھ ہوا یہ جان کر، اولاد کےلیے والدین رب تعالیٰ کی طرف سے خاص رحمت ہوا کرتے ہیں۔اور پھر یہ بھی اٹل حقیقت ہے کہ اس فانی دنیا سے سب نے جانا بھی ہے۔ سو اللہ تعالیٰ والد محترم کی تمام دنیاوی چھوٹی بڑی غلطیوں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔
اچھی تجویز ہے۔ اس پر عمل تو مشاورت کے بعد ہی ہوگا۔ فی الحال آپ اس فورم ’’ Islamicbrothers‘‘ پر پوسٹنگ وغیرہ کرسکتی ہیں۔ یہ فورم بھی ادارہ کے ذمہ داران ہی ہینڈل کرتے ہیں۔
ماشاءاللہ محترم بھائی نے ’’ مقالات وفتاویٰ ابن باز
؟؟؟؟؟؟
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء فی الدارین
؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکات
معذرت چاہتا ہوں سسٹر۔چھٹیاں اور پھر حدیث سیکشن میں مصروفیت کی وجہ سے یہ تھریڈ نظروں سے اوجھل ہی رہ گیا۔فتاویٰ کے حوالے سے آج کچھ کام سامنے آیا تو اس...
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،
اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا...
جزاکم اللہ خیرا بہنا
خیر مبارک۔۔۔آمین ثم آمین
1۔ہم م م م م باجی آپ کی اور رضیہ کی آپس میں کوئی بات چیت تھی، تو مجھے نہیں معلوم۔ اور ویسے بھی آپ نے دیر کردی۔ اور میں نہیں چاہتا تھا کہ رب تعالیٰ کی طرف سے دی جانے والی نعمت پرفی الفور علی الاعلان رب کریم کا شکریہ اداء نہ کروں۔؟۔ اس لیے دیر...
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
خیر مبارک
اللہ تعالیٰ ننھے میاں سمیت مجھے، ننھے میاں کی ماں کو، دادکے اور نانکے خاندان والوں کو، آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اًسی دین پر چلنے کی توفیق دے، جو حبیب خداﷺ لے کر آئے ۔ آمین ثم آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین استاد ِمحترم
خیر مبارک
آمین ثم آمین
سرجی باقی سب بھائیوں کو تو آفس آتے ہی بتا دیا، لیکن جب بتایا تو اس وقت شاید آپ آئے نہیں تھے۔ اورفورم پہ پوسٹ لگانے کی وجہ سے مجھے یہی لگا کہ آپ کوبھی معلوم ہوگیا ہوگا۔
باقی آپ ڈھیر ساری دعاؤں کے تحفے تیار رکھیں،...
جزاکم اللہ خیرا بھائی
جس دن پیدائش ہوئی، اسی دن سے ہی نانکے اور دادکے والوں کی طرف سے کچھ نام سامنے آئے ہیں۔احمد، سالک، عاتک، رافع، ایان، ۔۔۔جن میں سے دادکے والوں کی طرف سے ’ رافع ‘ نام رکھنے کا کہا جا رہا ہے۔۔۔۔ اور صاحبزادے کو’ رافع کلیم ‘کے نام سے پکارا بھی جانے لگا ہے۔
میرا ذاتی رجحان ’...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث سے متعلق سوالات و جوابات کے اصول وضوابط
انگریزی زبان میں یا انگریزی رسم الخط میں سوال کرنے سے حتی الامکان اجتناب کریں بصورت دیگر جواب میں کافی تاخیر ہوسکتی ہے۔