الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قراے جامعہ اور مدینہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم طلبہ کودعوتِ افطار
جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور کئی دہائیوں سے ابلاغ دین کے لئے علمی ودعوتی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔ بلا مبالغہ جا معہ دوسرے جامعات کے مقابلے میں نمایاں تر حیثیت کا حامل ہے کیونکہ ملک او ر بیرونِ ملک میں اکثر نامور علماے کرام اور...
دورۂ نحو و صرف
عصری تعلیم کےساتھ ساتھ ہمارا قرآن و حدیث کی تعلیمات سے رابطہ مضبوط بنیادوں پر استوار ہونا از حد ضروری ہے۔ قرآن کا علم ہی وہ ہے جو معاشرے کو درست سمت اور صحیح قالب میں ڈھالتا ہے۔ علوم اسلامیہ میں رسوخ کے لئے عربی زبان کی مہارت از بس ضروری ہےاور عربی کے بہتر فہم کے لئے عربی قواعد...
ردِّقادیانیت کورس
عقیدہ ختم نبوت اسلام کے اساسی عقائد میں سے ہے۔اللّٰہ عزوجل نے سلسلۂ انبیا کے آخر میں محمد رسول اللّٰہﷺ کو خاتم النّبیین کی حیثیت سے مبعوث فرماکر نبوت کے خوبصورت محل کی تکمیل فرماتے ہوئے بعثت کے اس پاکیزہ سلسلہ کو آپؐ پر ختم کردیا اور وحی کا سلسلہ بھی آپﷺ کی وفات کے ساتھ ہی...
تقریب صحیح بخاری شریف
جامعہ لاہور الاسلامیہ ( رحمانیہ ) علوم اسلامیہ کی ایک عظیم درسگاہ ہے جس سے ہر سال بہت سے طلبہ علم و عرفان کی مختلف منازل طے کر کے سندِ فراغت حاصل کرتے ہیں۔
امسال بھی تقریبِ ختم بخاری کا انعقاد بڑے تزک واحتشام کے ساتھ ہوا جس میں ملک بھر سے جید علماے کرام اور سامعین عظام نے...
جامعہ لاہور الاسلامیہ میں ہونیوالے خطابات کا خلاصہ
فضلاے جامعہ لاہور الاسلامیہ کا سالانہ اجتماع2013ء
ہفتہ ، یکم جون 2013ء کوجامعہ لاہور الاسلامیہ کی مسجد میں 10 بجے صبح فضلاے جامعہ کا اجلاس شروع ہوا،اجلاس کی پہلی نشست کی نقابت واستقبال کے فرائض اُستاذ جامعہ مولانا محمد شفیق مدنی ﷾ نے انجام...
اسلامی معاشروں میں دعوتِ دین کا منہج اور ترتیب
توحید سب سے پہلے؛ اے داعیانِ اسلام! ... توحیدِ کامل کی دعوت
سوال : فضیلۃ الشیخ!آپ جانتے ہیں کہ اُمّتِ مسلمہ کی دینی حالت،عقیدہ اور اعتقادی مسائل سے لاعلمی اور اپنے مناہج میں اختلاف وافتراق کے اعتبار سے نہایت ابتر ہے اور دنیا بھر میں دعوتِ اسلا...
عورت کو حق طلاق تفویض کرنا، شریعت میں تبدیلی ہے!۔۔۔ قسط دوم
خلع کے بارے میں ایک ضروری وضاحت
گذشتہ شمارہ محدث (نمبر361) میں میرا سابقہ مضمون پڑھ کر کسی کے ذہن میں یہ اشکال آسکتا ہے کہ علماے احناف تو خلع کا ذکر بھی کرتے ہیں او راس کا اثبات بھی، پھر ان کی بابت یہ کیسے کہا جاسکتا ہے کہ وہ خلع کا...
عورت کو حق طلاق تفویض کرنا، شریعت میں تبدیلی ہے!۔۔۔ قسط اول
پاکستان میں حکومت کے مجوزہ نکاح فارم کی ایک شق میں یہ درج ہوتا ہے کہ خاوند نے بیوی کو طلاق کا حق تفویض کیا ہے یا نہیں؟... اکثر لوگ تو اس شق کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور اثبات یا نفی (ہاں یا نہیں) میں کچھ نہیں لکھتے۔ لیکن بعض لوگ اس پر...
صحیح روایات سے ثابت شدہ اضافات سے مراد الرحیق المختوم کتاب جو یونیکوڈ صورت میں ہمارے بھائی پیش کررہے ہیں۔ از سر نو اس پر ایک ادارہ نے کام کروایا ہے۔ جس میں کچھ ایسی باتوں کا اضافہ بھی آپ کو ملے گا۔ جو دیگر سیرت کی کتب میں موجود ہے۔ اس لیے حوالہ میں اس بات کی طرف اشارہ کردیا گیا ہے۔
باقی یہ...