الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اعتراض نمبر 18:۔
عبداللہ چتورگڑی نے اپنی کتاب کے صفحہ 52-53میں صحیح بخاری سے ایک روایت نقل کی اور لکھتا ہے کہ:۔۔۔۔۔۔نسآؤکم حرث لکم ''کی تفسیر عبداللہ بن عمر ؓ نے یہ فرمائی ہے کہ دبرزنی کرنی چاہیے اور یہ معنی ہیں '' انی شئتم'' کا ۔۔۔۔۔۔ (بخاری کتاب التفسیر )
جواب :۔
گمراہ فرقوں کی یہ پہچان ہے کہ...
اعتراض نمبر17:۔
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ51پر صحیح بخاری سے ایک حدیث نقل کرتا ہے کہ:
صحابی رسول ﷺ کو کہا گیا کہ آپ کو مبارک ہو کہ آپکو صحبت نبوی نصیب ہوئی اور بیعت رضوان بھی نصیب ہوئی تو براء بن عازب رضی اللہ عنہم نے جواب دیا کہ بھتیجے تجھ کو کیا خبر کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد کیا کیا...
اعتراض نمبر16:۔
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 44میں لکھتا ہے ۔۔۔مردہ ''یسمع قرع نعالھم ''مر دہ ان کے جوتوں کی آہٹ بھی سن لیتا ہے (بخاری 178/1)
اس حدیث کو لکھنے سے پہلے صفحہ43پر لکھتا ہے کہ قرآن مقدس میں ایک نہیں بیسیوں آیات صراحت کے ساتھ کہتی ہیں موت کے بعد کوئی مردہ نہیں سن سکتا ۔۔۔۔اس کے بعد صفحہ...
اعتراض نمبر 15:۔
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 40اور41پر لکھتا ہے کہ:۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا پیغمبر ﷺ ''یزکیھم ''ان کو پاک کررہا ہے اب ان میں کسی قسم کی پلید ی نہیں ہے نہ ظاہری اور نہ باطنی اور اللہ نے بھی صاف فرمایا ''لکن یرید ان یطھرکم''تو اللہ کا ارادہ پورا ہوا اور وہ ہر طرح پاک ہوگئے۔۔
لیکن بخاری محدث...
اعتراض نمبر 14:۔
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 38اور 39پر لکھتا ہے:
قرآن مقدس میں غیر اسلامی اورغیر ضروری اشیاء کی بحث وتمحیص میں پڑنے سے اللہ کریم نے منع فرمایا مثلا :''لاتسئلوا عن أشیاء ان تبد لکم تسؤکم''ً یہ پوچھنا کہ یا حضرت میرے باپ کا کیا نام تھا یا میرا باپ مرگیا تھا ۔۔۔۔
لیکن بخاری صاحب جنکی...
اصول غامدی:۔
غامدی صاحب اپنے اصول ومبادی کی مزید تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔
(قرآن )اپنے طالب علموں سے جن باتوں کا تقاضہ کرتا ہے وہ یہ ہیں اوّل یہ کہ اس کو سمجھنے کے لئے اس کے ماحول کو سمجھنے کی کوشش کی جائے یعنی وہ پس منظر وہ تقاضے اور وہ صورت حال معین کی جائے جس کو پیش نظر رکھ کر قرآن کی...
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 37پر اپنی کم ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک روایت ذکر کرتاہے کہ :
''ادرکت ثلثین من أصحاب النبی ﷺ کلھم یخاف النفاق علی نفسہ''
( بخاری 79/1)
''کہ میں نے تیس(30)اصحاب رسول ﷺ کو ایسی حالت میں پایا ہے کہ تمام کے تمام اس سے ڈرا کرتے تھے کہ کہیں ہم منافق نہ ہوں۔۔۔۔۔
جواب:۔
یہاں...
شراب نوشی کی ممانعت اور اسکے نقصانات
محمد حسین میمن
رسول اللہﷺ کا ارشاد مبارک ہے۔
''لا تشرب الخمر فإنھا مفتاح کل شر''
''شراب مت پیو یقیناً یہ ہر برائی کی چابی ہے''۔
(سنن ابن ماجہ کتاب الأشربہ باب الخمر رقم ۳۳۷۱)
دوسری حدیث میں ہے۔
''کل مسکر حرام وما اسکر کیثرہ فقلیلہ حرام''
''ہر نشہ لانے والی...
سوال: کیا ترجمہ پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف ثواب تلاوت کا ہی ملتا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم دیا ہے؟
'' پس ! کیا وہ غور نہیں کرتے کہ قرآن میں یاد لوں پر اُن کے قفل لگ رہے ہیں ۔''
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
'' اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ...
سوال: کیا جنات میں شادی ، بیا ا ور توالد و تناسل کا سلسلہ موجود ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجئے۔
جواب: شیاطین و جنات میں انسانوں کی طرح شادی و بیا اور مناکحت و توالد کا سلسلہ موجود ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ:
''ان ( نعمتوں ) کے درمیان نیچی نگاہوں...
سوال : اﷲ تعالیٰ نے جب سب کچھ لکھ دیا ہے کہ انسان دْنیا میں جا کر یہ کام کے گا ۔ نیک بخت ہوگا یا بد بخت 'جنتی ہوگا یا جہنمی۔ تو ہمارا کیا قصور ہے جب کوئی کسی کے مقدر میںلکھا ہے تو اْسے پھر سزا کیوں دی جائے گی؟قرآن وسنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔
جواب: مسئلئہ تقدیر اِن مسائل میں سے ہے جن کے...
سوال: کیا اُم کلثوم بنت علی رضی اللہ عنھا کا نکاح حضرت عمر رضی اللہ عھنا سے ہوا تھا ؟ ائمہ اہل سنت اور اہل تشیح کی کتاب سے با دلائل ثابت کریں ؟
جواب: سیدہ اُم کلثوم بنت علی رضی اللہ عنھا جو کہ سیدہ فاطمہ الزہراء بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی تھیں، بلا شبہ اُن کا نکاح حضرت عُمر بن خطاب...