• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    ایک ڈر سا لگ رہا ہے ۔۔۔پر اللہ ان تمام خوف سے بری کر کے محبتیں بھر دے ۔۔۔حالنکہ میرے ہونے والے شوہر بہت ہی نیک ہیں اور شیخ صاحب کے بعد ہمارے ادارے میں وہ اتے ہیں تمام تر کام ان کے انڈر میں ہوتے ہیں اور ۔۔۔عربی اور انگلش پڑھاتے ہیں اس ادارے میں بہت ہی دیندار ہیں۔۔۔ بس مجھے اللہ استقامت دے۔۔امین
  2. اسلام ڈیفینڈر

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    السلام علیکم میرا نکاح اور رخصتی اتوار والے دن ہے ۔۔۔۔کیونکہ کام کافی ہونے کے سبب دو دن اور اگے کر دے تھت ان شاء اللہ اتوار کو عصر کے بعد نکاح ہوجائے گا ۔۔۔اور عشاء کے بعد ہی رخصتی ہے دعاوں میں یاد رکھئے گا اللہ سب کام خریت سے نمٹا دے ۔۔۔۔ دعاوں کی طالب اپ سب کی دینی بہن۔۔۔۔
  3. اسلام ڈیفینڈر

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    آمین ۔۔۔ دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔یہاں وہ دینی مثال قایم کر رہے ہیں جس کو لوگوں نے ایک بہت برا فعل جانتے ہیں کہ ایک تو عمر کا ذیادہ فرق ہو تو لوگ کرتے نہیں دوسرا پہلی بیوی خود کبھی سوکن نہیں دھنڈتی ۔جہیز بلکل نہیں اور ایک سویں بھی نہیں لے رہے ۔۔۔سب خود تیار کر رہے ہیں...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    آپ سب میری نئی زندگی کی شروعات کے لیے دعا گو رہیے گا ۔۔۔۔دعاوں کی طلب اپ سب کی دینی بہن ۔۔۔۔
  5. اسلام ڈیفینڈر

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    مصنف کا لایمسہ الاالمطھرون سے غلط استدلال ۔

    اعتراض نمبر12:۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 42پر لکھتاہے کہ: قرآن مقدس میں صراحت کے ساتھ موجود ہے کہ قرآن کو ناپاک آدمی ہاتھ بھی نہیں لگاسکتا''لایمسہ الاالمطھرون'' نیز احادیث صحاح بھی تصریح کررہی ہیں کہ قرآن کی تلاوت ناپاک بدن سے نہیں کی جاتی اور خاص جنبی آدمی تو قرآن کی تلاوت یا ہاتھ نہیں...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

    سبحان اللہ۔ بہت عمدہ تحریر ہے۔جزاک اللہ خیر ۔۔۔واقعی ایسی تحریر شرک حیات کے ساتھ پڑھنے میں زیادہ اچھی لگتی ہیں۔۔۔
  8. اسلام ڈیفینڈر

    کتے کے جھوٹے پانی سے وضو اور امام بخاری کا موقف ۔

    اعتراض نمبر11:۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 33پر لکھتا ہے قرآن وسنت سے پاک پانی یاپاک مٹی کے بغیروضو اور طہارت نہیں ہوسکتی ماء طہور کے بغیر طہارت حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ طہارت ووضو کے لئے جو پانی استعمال ہوچکا ہو دوبارہ اسی مستعمل پانی سے بھی وضو ء نہیں ہوسکتا قرآن میں فرمایا ''ان لم تجدوا ماء...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    شبینہ کی شرعی حیثیت

    سوال : علمائے کرام اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عشاء کی نماز کے بعد تراویح کے علاوہ جو شبینہ پڑھایا جاتا ہے جس میں قاری حضرات دو رکعت میں ایک پارہ قرأت کرتے ہیں اور مقتدی پیچھے کھڑے ہو کر سنتے ہیں اور اسی طرح رات ایک بجے تک یہ سلسلہ جاری رہتا ہے اور کئی کئی پارے...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    ربنا(اے رب)

    سورۃ البقرہ :۲۸۶ :Our Lord, do not hold us accountable, if we forget or make a mistake, and, Our Lord, do not place on us such a burden as You have placed on those before us, and, Our Lord, do not make us bear a burden for which we have no strength. اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    شام۔۔۔ اُمت مسلمہ کہاں؟

    بہت عمدہ ۔۔۔جزاک اللہ خیر
  12. اسلام ڈیفینڈر

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا انس بھائی۔اللہ اپکی نیک کاوشوں کو پورا کرے ۔۔۔۔اور دینی خدمات اپ سے لے سکے
  13. اسلام ڈیفینڈر

    ایک اور ایرانی ملعون کی بے ہودہ حرکت مسجد نبوی میں

    بھائی کونسا دوسرا دعوہ
  14. اسلام ڈیفینڈر

    روزہ میں حقوق زوجیت کی ادائیگی

    سوال : شادی کے دو تین ماہ بعد رمضان کا مہینہ آ گیا۔ میں نے روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے ازدواجی تعلقات قائم کر لئے۔ ایسا مجھ سے دو مرتبہ ہوا ہے جبکہ مجھے اس بارے میں بالکل نہیں معلوم کہ اس طرح گناہ ہو گا، برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں اس مسئلے کا حل مجھے بتائیں۔ جواب : صحیح بخاری میں...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    شکر کرو

    گال پھلا پھلا کر باتیں کرنا اور اکڑ اکڑ چلنا یہ سب خود پسندوں اور متکبروں کی ادائیں ہیں۔ متکبر لوگوں کی گفتگو سے، وضع قطع سے، چال ڈھال سے غرضیکہ ان کی ایک ایک ادا سے یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ شخص اپنے آپ کو دوسروں کے مقابلہ میں بہت کچھ سمجھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کو ایسے لوگوں کی ایک ایک حرکت سخت...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    شکر کرو

    دفعہ حضرت لقمان نے چند نصیحتیں اپنے بیٹے کو فرمائیں کہ وہ اتنی اہم تھیں کہ ان کو اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ذکر فرمایا۔ دنیا میں اولاد ہی ایک ایسا رشتہ ہے جس کے متعلق انسان انتہائی خلوص برتتا ہے اور نفاق نہیں کرسکتا۔ اور اولاد ہی کے متعلق اس کی آرزو ہوسکتی ہے کہ وہ ہر بھلائی کی بات میں اس سے آگے...
  17. اسلام ڈیفینڈر

    شکر کرو

    وَاِذْ قَالَ لُقْمٰنُ لِابْنِهٖ وَهُوَ يَعِظُهٗ يٰبُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللّٰهِ ڼ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيْمٌ 13 ؀ (Remember) when Luqman said to his son, while he was advising him, :My dear son, do not ascribe partners to Allah. Indeed, ascribing partners to Allah (shirk) is grave...
Top