• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    کیا اللہ تعالٰی نے امیر المؤمنین یزید ؒ کا نام لے کر ”لعنت “ بھیجی ہے ؟
  2. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    میرے محترم ! پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ آخرت میں اللہ تعالٰی نے ہم سے یہ نہیں پوچھنا کہ امیر المؤمنین یزید ؒ صحیح تھے یا حضرت حسینؓ ؟ اس واقعہ کی صحیح نوعیت تو کسی کو بھی معلوم نہیں تو اس معاملے میں اتنا شدت اختیار کرنا کیا صحیح ہے ؟ پہلے تو قاتلین کا صحیح تعین کریں پھر کسی پر الزام لگائیں ۔...
  3. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    اس معاملے کے لیے تاریخ کی کتابوں کو چھانٹنے کے بعد یہ بات تو طے ہے کہ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہؓ کی بیعت تمام صحابہ کرامؓ اور تابعین عظامؒ نے کی تھی۔ جن پاک ہستیوں کا اتفاق کسی شخص کی بیعت و خلافت پر ہو جائے وہ کسی صورت اُمت لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا ۔ اب جب یہ بات ثابت ہے...
  4. T.K.H

    تجویز اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے !

    السلام علیکم ! میری محدث فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا اکاؤنٹ ختم کرکے مطلع کر دیا جائے۔ اس فورم پر مجھے روایت پرستی میں قرآن سے عناد و عداوت رکھنے والے ہی نظر آئے۔ میرے قرآنی آیات پر مشتمل دستخط کسی اہلِ حدیث کو نہیں بھائے ۔میرے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں کیونکہ جس کو قرآن سے عناد ہوتا ہے...
  5. T.K.H

    اُم ثوبان بہن کے لیے صحت کی دعا

    اللہ تعالٰی ہماری بہن اُم ثوبان کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
  6. T.K.H

    حصول جنت کے آسان طریقے

    واقعہ قرطاس پر علامہ شبلی نعمانی ؒ نے بہت مفید بحث کی ہے۔یہ بحث انکی کتاب ”الفاروق“ ،صفحہ 67 تا 70 میں موجود ہے۔
  7. T.K.H

    سائنسی جنت کا منظر !

    ویسے میں بھی مفتی صاحب کی رائے سے متفق نہیں ہوں کیونکہ کسی چیز کو ثابت کرنےکےلیے کوئی مضبوط دلیل چاہیے جبکہ اس معاملے میں قیاس آرائی ہی سے کام لیا گیا ہے۔انہوں نے اڑن طشتریوں کا اس ٹرائی اینگل سے نکلنے کا بھی نظریہ پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دراصل دجال کے جاسوس ہیں جو دنیا پھر میں چکر لگا...
  8. T.K.H

    گمراہ علماء دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہیں :

    دجال کا فتنہ مسلک پرست علماء کے فتنے کے سامنے کچھ نہیں۔کیونکہ دجال دینِ اسلام کا قائل نہیں ہوتا جبکہ مسلک پرست علماء دین کے نام لیوا ہوتے ہیں۔
  9. T.K.H

    میرے محترم ! روایات نے اگر آپ کو قرآن سے بد ظن کر دیا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لوگوں کو...

    میرے محترم ! روایات نے اگر آپ کو قرآن سے بد ظن کر دیا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لوگوں کو قرآن سے دور نہ کریں انہیں تحقیق کا پورا حق ہے۔انہیں قرآن اور روایات میں فرق کی حقیقت کو سمجھنے دیں۔ ا ب غیر متعلقہ بات سے پرہیز کر کے میرے دستخط بحال کریں یا میرا اکاؤنٹ ختم کریں۔
  10. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    اس کے علاوہ دو آیات اور تھیں۔
  11. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    محترمی ! منتظمِ اعلٰی سے پوچھ لیں !
  12. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    پہلے میں نے منتظمِ اعلٰی کی خواہش پر پانچ قرآنی آیات پر مبنی دستخط مختصر کیے صرف اس لیے کہ انکو قرآنی آیات سے وہم ہوا کہ میں انکار ِ حدیث کی ترغیب دے رہا ہوں اس وہم کا تو کوئی علاج نہیں کیا جا سکتا تھا اس لیے مجبوراً میں نے ہی دستخط مختصر کر دیے مگر پھر کچھ مہینوں بعد میرے دستخط ہٹادیے گئے...
  13. T.K.H

    محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ

    محدث فورم سے اکاؤنٹ ختم کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں ۔ شکریہ !
  14. T.K.H

    محترم منتظمِ اعلٰی ! اگر میرے دستخط بحال نہ کیے گئے تو میرا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے یا صاف کہہ...

    محترم منتظمِ اعلٰی ! اگر میرے دستخط بحال نہ کیے گئے تو میرا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے یا صاف کہہ دیں کہ آپ لوگوں کو قرآن سے عناد ہے۔
  15. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    میں آخری بار کہہ رہا ہوں کہ میرےقرآنی آیات پر مبنی دستخط بحال کیے جائیں یا صاف کہہ دیں کہ آپ لوگوں کو قرآن سے عناد ہے ۔ اگر میرے دستخط بحال نہ کیے گئے تو میرا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے ۔
  16. T.K.H

    مجھے اللہ کافی ہے

    أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ ۖ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِن دُونِهِ ۚ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ ﴿٣٦﴾ (اے نبیﷺ) کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟ یہ لوگ اُس کے سوا دوسروں سے تم کو ڈراتے ہیں حالانکہ اللہ جسے گمراہی میں ڈال دے اُسے کوئی راستہ دکھانے والا نہیں۔...
  17. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    اس کا جواب میرے پچھلی پیش کردہ باتوں ہی میں ہے۔
  18. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترمی ! آپ حضرت ابراہیم ؑ کے دو قول کے متعلق قرآن میں لفظ ِ کذب دیکھا دیں ؟ بات ختم ہو جائے گی۔ آپ سے پہلے بھی اس معا ملے میں گفتگو ہو چکی ہے اور میرے قرآنی آیات پر مبنی دستخط بھی عمداً ہٹا دئے گئے تھے۔اگر آپ میری معروضات سے مطمئن نہیں تو جھگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جب کوئی شخص اس روایت کے...
  19. T.K.H

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    محترمی ! نماز کا حکم قرآن میں آیا ہے اور اسکی عملی شکل نبیﷺنے ادا کر کے دکھا دی ہےیہی نماز صحابہؓ نے نبیﷺ سیکھی اور اس طرح نسل در نسل تسلسل کے ساتھ چلی آ رہی ہے، یہی تواتر عملی کا واضح ثبوت ہے۔کفار کے عملی تواتر اور مسلمانوں کے عملی تواترمیں زمین آسمان کا فرق ہے ،اسکو آپ ایک چیز کیسے قرار دے...
  20. T.K.H

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! آمین یا رب العالمین !
Top