الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اتنا جان لیں کہ ہم جو نماز پڑھتے ہیں یہ وہی نماز ہے جو نبیﷺ، صحابہؓ نے پڑھی ہے اس میں جو جزوی اختلاف رونما ہوا ہےوہ قابلِ اعتناء نہیں ہے۔میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ ان مسائل پر مناظرہ بازی کروں ۔
نماز احادیث مرتب ہونے سے پہلے بھی پڑھی جاتی تھیں۔چھوٹے چھوٹے مسائل پر مناظرہ بازی کرنا اور لوگوں کوآپس میں لڑانا آپ کے لیے تو فائدہ مند ہو سکتا ہے مگر اسلام کوایسے مناظروں کی کوئی ضرورت نہیں ۔
یہ بہت اچھی بات ہے جو آپ تحقیق کرتے ہیں اس عملِ تحقیق کو جاری رکھیں۔ اس بات کو بھی ہمیشہ یاد رکھیں کہ حق کی بات کوئی بھی کہہ سکتا ہے یہ کسی خاص گروہ سے تعلق نہیں رکھتی۔اس لیے آپ بات کو دیکھیں شخصیت کو نہیں۔
اگر آپ کا یہی خیال ہے تو اس مضمون میں فی الحال آپ کے لیے واقعی کچھ نہیں ہے ۔ابھی آپ کو اس بارے میں کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ مگر جس دن آپ نے طبقہء اہل ِحدیث اور دیگر مکتبہ ءفکر کے لٹریچر کو غیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی ۔اس لیے میں آپ پر...
غیر کی نفی ہی اللہ تعالٰی کی وحدانیت تک لے جاتی ہے۔
لا الٰہ الا اللہ
لا الٰہ کا مطلب ،نہیں ہے کوئی الٰہ
الا اللہ کا مطلب ، مگر اللہ
قل ھو اللہ احد
یعنی کہہ دو کہ وہ اللہ ہے تنہا اور اکیلا۔
مختصر یہ کہ توحید کا آغاز ہوتا ہی غیر اللہ کی نفی سے ہے جب تک غیر کی نفی نہیں ہوگی اللہ تعالٰی کی...
مکرمی ! جو لوگ ”شرک“ کو بطورِ دین اپنائیں انہی کو ”مشرک“ کہا جا سکتا ہے ورنہ مشرک کے پیچھے نمازپڑھنے کا تو کوئی بھی قائل نہیں ۔مگر یہ بھی ایک ”حقیقت “ ہے کہ جن اعمال کا” طبقہء خاص “ارتکاب کرتے ہیں وہ ”توحید“ کے منافی ہیں جن کی ”نشاندہی“ اور ”اصلاح“ کرناہماری ذمہ داری ہے۔
میرے محترم ! میں ایسے چھوٹے چھوٹے مسائل کی بناء پر نما زیں علیحدہ کر لینے کا نہ تو پہلے قائل تھا اور نہ آج ہوں۔ ہاں کسی کافر کے پیچھے نماز نہیں ہو سکتی ۔
کچھ چیزیں زبان کی بجائے نظریات سے جھلکتی ہیں۔گو انسان چاہے زبان سے کتنا ہی انکار کرے۔ محدثین نے کبھی بھی اپنی اندھی تقلید کرنےکا نہیں کہا مگر طبقہء اہلِ حدیث نے قبول کر لی ۔احناف بھی کچھ مسائل میں دوسرے ائمہؒ کا قول قبول کر لیتے ہیں مگر یہ حضرات کبھی بھی محدثین کی تقلید سے خروج نہیں کرتے...
میں نے کبھی بھی ”تقلید“ کرنے کا نہیں کہا ۔میں خود بھی ”محدثینؒ و فقہاءؒ“ کی اندھی تقلید کا قائل نہیں۔ اگر آپ نے ”فہم ِسلف“ کا مقلد بننے کی ”قسم“ کھا ہی لی ہے تو اس میں میرا کیا قصور ؟علم و عقل ”سلف“ کی میراث نہیں تھا یہ کسی کو بھی عطاءکیا جاسکتا ہے چاہے ”سلف“ ہو یا ”خلف“۔
ان دو تصاویر کو بھی ملاحظہ کر لیں جن کے بارے میں جہنم کے مختلف حصے ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ان میں سے ایک حصے کو سورۃ المرسلٰت، آیت نمبر 33-32 کا مصداق کہا گیا ہے۔
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ ﴿٣٢﴾ كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ ﴿٣٣﴾
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی (جو اچھلتی...
سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنفُسِهِمْ حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ الْحَقُّ ۗ أَوَلَمْ يَكْفِ بِرَبِّكَ أَنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ ﴿٥٣﴾
عنقریب ہم اِن کو اپنی نشانیاں آفاق میں بھی دکھائیں گے اور ان کے اپنے نفس میں بھی یہاں تک کہ اِن پر یہ بات کھل جائے گی کہ یہ قرآن...