• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    سائنسی جنت کا منظر !

    امریکہ کے جنوب مشرقی ساحلوں کے قریب بحراوقیانوس میں برمودا ٹرائی اینگل میں موجودہ دور ِ حاضر کےایک ڈاکٹر نے قرآن و حدیث کی روشنی میں دعویٰ کیا کہ اس جگہ ”سجین“واقع ہے جس کا ذکر سورۃ المطففین میں آیا ہے جہاں پر کافروں اور نافرمانوں کو رکھا جاتا ہے سب سے عجیب بات یہ کہ اس نے تجربہ سے ثابت بھی...
  2. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترم ! اگر آپ نے اپنے آپ کو ”فہمِ سلف“ کا مقلد بنا لیا ہو اور اپنی ”فہم “ کو بالائے طاق رکھ دیا ہو تو بھلا میں کیا کر سکتا ہوں۔میرا تعلق فرقہ ”اہلِ قرآن“ سے بہرحال نہیں ہے۔
  3. T.K.H

    کون صحیح ہے ؟؟؟

    اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾
  4. T.K.H

    نوح علیہ السلام کا بیٹا مومن تھا؟ عمار خان زاہدی

    محمد فیض الابرار صاحب نے بہت ہی اچھے انداز میں اس معاملے پر مفصل روشنی ڈالی ہے جو کہ یقیناً قابلِ ستائش ہے ۔میرا دل اس پر ”گارڈن ،گارڈن“ ہو گیا ہے۔ اللہ تعالٰی ان کے علم و عمل میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین !
  5. T.K.H

    سائنسی جنت کا منظر !

    اس میں پسند یا نہ پسند کی کوئی بات نہیں۔ میں اِس جنت پر نہیں بلکہ اس جنت پر ایمان رکھتا ہوں جو اللہ تعالٰی نے بنائی ہے۔اِس تصویر کو اپلوڈ کرنے کا ہرگز یہ مقصد نہیں ہے کہ جنت دریافت ہو چکی ہے۔ میں نے اسی فورم پر کسی کے کہنے پر یہ تصویر شئیر کی ہے۔ اسی لیے میں نے اسکا نام ”سائنسی جنت کا منظر...
  6. T.K.H

    شیخ کفایت اللہ سنابلی اور ابوالمیزان صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی ان کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ۔ آمین !
  7. T.K.H

    سائنسی جنت کا منظر !

    میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب پڑھی تھی جس میں دوزخ ، جنت، فرشتوں وغیرہ کو دیکھنے کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اس متعلق چند تصاویر بھی دکھائی گئیں تھیں دراصل یہ تصویر ”ہبل ٹیلی سکوپ“کی ہیں جس میں سائنسی محققین نے بہت سی عجیب و غریب چیروں کو دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا ان میں یونانی طرز پر بنی ایک...
  8. T.K.H

    مولانا قاری عبدالحفیظ طیب کا انتقال پر ملال

    اللہ تعالٰی ”قاری عبد الحفیظ طیبؒ“ صاحب کی مغفرت فرما کر ”جنت الفردوس“ میں داخل فرمائے اور گھر والوں کو ”صبرِجمیل“ عطاء فرمائے۔ آمین یا رب العالمین !
  9. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترمی و مکرمی محمد علی جواد بھائی ! ہمارےلیےبس اتنی ہی بات کافی ہے کہ لفظ”کذب“ کی نسبت حضرت ابراہیم ؑ کے متعلق قرآن میں کہیں بیان نہیں ہوئی۔ اس ”کذب“ کا استعمال صرف اور صرف ”روایت“ میں آیا ہے جس نے نہ صرف حضرت ابراہیم ؑ کے متعلق دو باتوں کو ”کذب“ کہا بلکہ ایک اور ”کذب“ کا اضافہ بھی کر دیا۔...
  10. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    ایک بار پھر میرے دستخط قرآنی آیات پر مبنی دستخط مٹا دئے گئے ہیں۔ براہ ِکرم انہیں دوبارہ بحال کیا جائے۔ یہ کوئی اچھا رویہ نہیں ہے اور یہ محض جانبداری کا مظا ہرہ ہے۔ اگر آپ کو قرآنی آیات سے عناد ہے تو صاف کہہ دیں۔
  11. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم ! آپ شائد سمجھتے ہیں کہ ہم احادیث کو چنداں اہمیت نہیں دیتے یا محدثینؒ کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ۔ میرے محترم ایسا ہر گز نہیں ہے آپ میرے اس فورم پر پیش کیے گئے مواد کو ملاحظہ کر لیں میں نے زیادہ تر قرآنی آیات پر مبنی موضوعات کو پیش کیا ہے۔شائد اسی وجہ سے کچھ حضرات نے...
  12. T.K.H

    کون صحیح ہے ؟؟؟

    محترم ! اس طرح کے اسلوب سے شیعہ حضرات کوئی اچھا تاثر نہیں لیں گے جس طرح دوسرے صاحبان شیعہ حضرات کے لیے ہدایت کی دعا مانگتے ہیں ہمیں بھی اسی طریقے کو اپنانا چاہیے۔
  13. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    کاش آپ نے کوئی نئی اور معقول بات کہی ہوتی ۔
  14. T.K.H

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    شائد آپ کو شکایت ہے کہ میں روایت پرستی کے ”مرض“ میں مبتلاء کیوں نہیں ہوں؟ آپ کے ”ذہن “سے میں اپنا ”منکرِ حدیث“ ہونے کا ”وہم“ختم نہیں کر سکتا۔
  15. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم ! قرآن کے لفظ ”صدیق“ سے یہ تشریح میل نہیں کھاتی۔ جب میں اس روایت کو صحیح نہیں سمجھتا تو پھر ”مزید“ دلائل دینے کی کیا ضرورت ہے ؟ یہ تشریح آپ ان لوگوں کو بتائیں جو ”صدیق“ کا مطلب زندگی میں کم از کم تین بار جھوٹ بولنے یا بقول آپکے ”توریہ کرنا“ کے ساتھ لیتے ہیں۔میں پہلے بھی عرض کر چکا...
  16. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    آپ نے مجھے منکرِ حدیث ہونےکا طعنہ تو نہیں دیا اور یہی بات میرے لیے کافی ہے۔ ورنہ یہاں تو ایک صاحب علماء کی ویڈیوز اور فتوے کی بھر مار کر کرکے پتہ نہیں کیا ثابت کر رہے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں اس بات کا فیصلہ قارئین پر چھوڑ دینا چاہیے کہ وہ کس کی بات میں وزن دیکھتے ہیں کیونکہ طبقہء اہلِ...
  17. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم ! لفظ ”کذب“ قرآن نے حضرت ابراہیم ؑ کے لیے استعمال کیا ہے یا نہیں ؟ اسکا جواب عنایت فرمادیں، اور میری مندرجہ ذیل گزارشات پر بھی غور فرمائیں! جو جلیل القدر پیغمبر اپنے بیٹے کو بلا چون و چرا قربان کرنے کرنے کا جذبہ رکھتا ہو، اپنی بیوی کو جنگل بیا بان میں اللہ تعالٰی کے بھروسے چھوڑ آنے...
  18. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میرے محترم ! یہ کوئی مذہبی اکھاڑا نہیں ہے جہاں جنگ و جدال کی کیفیت پیدا کرنا ضروری ہے۔ میں نے قرآن کی آیت پیش کر کےحضرت ابراہیم ؑ کی صدیقیت کو ثابت کیا ہے مگر آپ حضرات ابھی تک لَمْ يَکْذِبْ إِبْرَاهِيمُ إِلَّا ثَلَاثًا کی مہمل کہانی کو لیے بیٹھے ہیں۔ اس روایت میں لفظ ”کذب“ ہی ایک جلیل القدر...
  19. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    میں نےاس روایت کی حقیقت سب کو بتادی ہے جس میں اسحاق سلفی صاحب بھی شامل ہیں اگر کوئی جان بوجھ کر انجان بن رہا ہے تو اس میں میرا کیا قصور ہے ؟ ایسی روایات آپ ہی کو مبارک ہوں ۔ اس لیے کہ ایسی روایات کی جگہ انہی کتابوں میں اچھی لگتی ہے۔قرآن ایسے افتراء سے پہلے بھی پاک تھا اور آئندہ بھی پاک ہی...
  20. T.K.H

    میلادالنبیﷺکو ثقافت سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب کے آئینہ میں!تحریر(ظفراقبال ظفر)

    قادری صاحب نے ابو لہب کا انجام نہیں بتایا ، حیرت ہے !
Top