الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خطبات امام کعبہ
خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ مسلمانوں کی عقیدتوں کے مرکز ہیں، اس لئے جب بیت اللہ شریف یا مسجد نبویؐ کے آئمہ کرام میں سے کوئی پاکستان تشریف لاتے ہیں تو یہاں کے عوام میں خوشی و مسرت کے بے پایاں جذبات کا پیدا ہونا فطری امر ہے۔الشیخ صالح بن محمد آل طالب کو 28شعبان 1423ھ میں مسجد حرام میں...
جماعت اسلامی کے زوال کے اسباب اور احیا کے تقاضے
جماعتِ اسلامی پاکستان ملک کی سب سے بڑی اور پرانی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے عظیم اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی نے قیام پاکستان سے قبل 26اگست 1941ء کو لاہور میں کیا تھا۔جماعت اسلامی پاکستان نصف صدی سے زائد عرصہ سے...
اسلام کا اقتصادی نظام
اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور...
اسلام دلیل سے
اسلام دینِ فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا...
امام مہدی کے دوست و دشمن
امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ حضرت امام مہدی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان...
ہفت روزہ اہلحدیث ( شیخ الحدیث نمبر )
شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ رحمہ اللہ(1920ء-2001ء) بھلوال کے نواحی گاؤں چک نمبر ۱۶ جنوبی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد گرامی مولانا عبدالرحمن نے آپ کا نام محمد عبداللہ رکھا۔ بعدازاں آپ ’شیخ الحدیث‘ کے لقب کے ساتھ مشہور ہوئے۔ اکثر و بیشتر علماء و طلباء آپ کو...
پنجم: باجماعت نمازوں کو موقوف کرکے ، مساجد کی کلی بندش درست نہیں!
مساجد پر انتظامی بندش لگانے اور یہاں باجماعت نماز کی کلی ممانعت کی شرعِ اسلامی سے کوئی دلیل نہیں ملتی۔ اور یہ اس آیت میں مذکور مذمت کے سیاق میں داخل ہے :
﴿وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰهِ اَنْ يُّذْكَرَ فِيْهَا...
مساجد میں فاصلے کے ساتھ نماز پڑھنا بہتر ہےیا باجماعت نمازکو ترک کرنا؟
رمضان المبارک میں بعض علماے کرام نے جب یہ دیکھا کہ مساجد میں صفوں کو ملانے کی اجازت نہیں تو اُنہوں نے ایسے حالات میں خلافِ سنت نماز کو چھوڑ کر گھروں میں انفرادی نماز پڑھنے کا فتویٰ دے دیا۔ حالانکہ حکومت نے مساجد کو اگر اس شرط...
عذر اور اعلان کے باوجود باجماعت نماز پڑھنا ہی افضل اورکارِعزیمت ہے!
a اسی حوالے سے ایک اور اہم حدیث سیدنا عبد اللّٰہ بن عباسؓ سے مروی ہے:
خَطَبَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ فِي يَوْمٍ رَدْغٍ، فَلَمَّا بَلَغَ المُؤَذِّنُ حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُنَادِيَ «الصَّلاَةُ فِي الرِّحَالِ»،...
چہارم: مساجد میں میل جول کی ممانعت اور صفوں کے درمیان فاصلہ
مذكوره بالا احادیث میں متاثرہ علاقوں میں آمد ورفت کے ساتھ ساتھ مریض شخص سے میل جول کی ممانعت کی گئی ہے،اور متعدی مریضوں حتیٰ کہ جانوروں سے بھی فاصلے کی تلقین کی گئی ہے۔ احتیاطی تدابیر کی مشروعیت کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کونسی...
مریض کی عیادت او رعلاج کے شرعی حقوق
واضح رہے کہ ہرانسان سے سماجی فاصلہ رکھنے کے وسیع تر حکومتی احکامات سے ، عام مسلمانوں سے میل جول اور ان کے حقوق کے بہت سے واضح شرعی احکام بھی متاثر ہوتے ہیں۔ جیسا کہ مسلمانوں میں مصافحہ اورمعانقہ ، عزیز واقربا سے ملاقات ، باجماعت نماز، نمازِ تراویح [1]،نمازِ...
قابل توجہ اُموراور محل اختلاف
کورونا کے امراض کے سلسلے میں نبی کریمﷺ کی تعلیمات بالکل واضح ہیں، اس کے باوجود پاکستان کی مساجد میں عالم اسلام کے برخلاف علماے کرام نے باجماعت نماز و تراویح اورجمعہ کا سلسلہ جاری رکھا ۔ اوربعض لوگوں کو اس بارے میں غلط فہمی لاحق ہوئی، حالانکہ اجتماعی عبادات کے بارے...
سوم: مریض سے فاصلہ Distance کی تلقین
نبی مکرم ﷺ نے وبائی علاقے کی بند ش کے ساتھ ساتھ کسی علاقے میں وباسے متاثرہ شخص سے بھی دور رہنے کی تلقین فرمائی ہے، جیسا کہ آغاز میں سیدنا ابوہریرہ کی پہلی حدیث میں کوڑھی(مجذوم) شخص سے اس طرح دور رہنے کی تلقین کی گئی ہے جیسا کہ انسان شیر سے صرف احتیاط ہی...
دوم: وبائی علاقے میں جانے اور وہاں سے نکلنے کی ممانعت
بیماری کے سلسلے میں شریعتِ اسلامیہ ہمیں عملاً پوری احتیاط کی تلقین کرتی ہے، چنانچہ جس علاقے میں بیماری بڑے پیمانے پر پھیل جائے ، اس کی طرف سفر کرنا اور وہاں سے نکلنا دونوں ہی ناجائز ہیں۔
a سیدنا اُسامہ بن زید سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺنے...
حاصل بحث اور نتیجہ
مذکورہ بالا بحث بیماری کے ازخود متعدی ہونے یا اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہونے، یا سرے سے متعدی ہی نہ ہونے کے گرد گھومتی ہے۔ دورِ حاضر کی طبّی تحقیقات بھی حافظ ابن صلاح کی توجیہ کے قریب تر ہیں جس میں دونوں طرح کی احادیث کو جمع کیا گیا ہے اور نبی کریم ﷺ کے عملی اقدامات سے بھی انہی...
توکل اور اسباب ؛ ایک تقابلی تجزیہ
قرآن کریم میں توکل واعتماد کے مکرر تذکروں کےساتھ امراض کے متعدی نہ ہونےکے بارے میں احادیثِ نبویہ میں واضح رہنمائی موجود ہے جس بارے میں علما ے کرام میں کئی موقف[1] پائے جاتے ہیں:
a حافظ ابو عمرو ابن صلاح شہروزی (م 643ھ)وغیرہ نے ’مرض کے متعدی ہونے کی نفی‘ اور...
متعدی امراض کے بارے میں براہِ راست احادیث سے رہنمائی
a امراض کے متعدی نہ ہونے کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ سے مروی ارشادِ نبوی ہے:
«لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ، وَلاَ هَامَةَ وَلاَ صَفَرَ، وَفِرَّ مِنَ المَجْذُومِ كَمَا تَفِرُّ مِنَ الأَسَدِ.»[1]
”چھوت لگنا، بد شگونی لینا، اُلّو کا منحوس ہونا، ماہ...
اوّل: اللّٰہ کے فیصلوں پر کلّی توکل واعتماد اور مرض کا متعدی ہونا
پہلے توکل کے بارے میں قرآن کریم کی عمومی آیات اور مرض کے متعدی ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں احادیثِ مبارکہ سے رہنمائی ملاحظہ کریں:
a اللّٰہ تعالیٰ پر توکل واعتماد کا بنیادی عقیدہ قرآن کریم میں جابجا بیان ہوا ہے، فرمانِ باری تعالیٰ...
اسلامی تعلیمات میں ہر دور اور ہر مسئلہ کی رہنمائی موجود ہے، کیونکہ اللّٰہ کی یہ ہدایت رہتی دنیا کے لئے کافی وشافی ہے۔ یہ رہنمائی ہر شخص اپنے علم اور مشاہدے سے رحمتِ الٰہی کے مطابق حاصل کرتا ہے۔دورِ جدید کے اس خطرناک وائرس کے بارے میں بھی احادیثِ نبویہﷺ سے بہت سی رہنمائی ملتی ہے ۔ اور مسلمانوں کو...
کورونا وائرس سے احتیاط اور احادیثِ نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنمائی
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
دسمبر 2019ء میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس Covid-19تاریخ انسانی کی مہلک اور وسیع ترین وبا کی حیثیت رکھتا ہے۔ 175 ممالک میں اڑھائی کروڑ سے زائدمتاثرین میں سے آٹھ لاکھ انسان اس وائرس کے...