• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ منہج سلف کےبہترین ترجمان

    اس کتاب کی تالیف اس وقت کی گئی تھی جب خلافت کے نام پر پھیلنے والے فتنے نے عصمت صحابہ کو تارتار کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیاتھا، بلکہ ایک مخصوص جماعتی فتنہ اپنے عروج کی طرف گامزن تھا ، ایسے وقت میں مولانا مودووی رحمہ اللہ کی کتاب"خلافت وملوکیت" ( جس کے رد میں مذکورہ کتاب کو ترتیب...
  2. عبد الرشید

    مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ منہج سلف کےبہترین ترجمان

    اپنے بعض اساتذہ کی رہنمائی پر میں نے طالبعلمی کے ابتدائی زمانے میں ہی " خلافت وملوکیت :تاریخی و شرعی حیثیت" کا مطالعہ کیا تھا ،جو اب تک میرے لئے نہ یہ کہ ایک خوش کن احساس ہے بلکہ میری فکری نشو ونمامیں اللہ رب العزت کی توفیق کے ساتھ میرے شیخ محترم احمد مجتبی مدنی حفظہ اللہ اور ڈاکٹر مقتدی...
  3. عبد الرشید

    مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ منہج سلف کےبہترین ترجمان

    مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ منہج سلف کےبہترین ترجمان تحریر:عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی /سعودی عرب الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده, و بعد: ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا" إن العلماء ورثة...
  4. عبد الرشید

    قادیانیوں کا کفر کے اندھیروں سے اسلام کی روشنیوں تک

    قادیانیت اور مرزائیت کے اندھیروں سے اسلام کی روشنیوں تک اسلامی تعلیمات کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ سیدنا آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین سیدنا محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ ختم نبوت ناصرف اسلام کی روح ہے بلکہ وہ بنیادی...
  5. عبد الرشید

    شمائل محمدی

    شمائل محمدی انسانیت کے انفرادى معاملات سے لے کراجتماعى بلکہ بین الاقوامى معاملات اورتعلقات کا کوئی ایسا گوشہ نہیں کہ جس کے متعلق پیارے پیغمبرﷺ نے راہنمائی نہ فرمائی ہو، کتبِ احادیث میں انسانى زندگی کا کوئی پہلو تشنہ نہیں ہے یعنى انفرادى اور اجتماعی سیرت واخلاق سے متعلق محدثین نے پیارے پیغمبر ﷺ...
  6. عبد الرشید

    سنن فطرت

    سن فطرت سنن فطر ت سے مراد وہ تمام امور ہیں جوتمام تر نبیوں کی ہمیشہ سے سنّت رہی ہے ، اور اِن کاموں کا کرنا تمام شریعتوں میں مُقرر رہا ہے ، گویا کہ یہ ایسے کام ہیں جو اِنسان کی جبلت (فِطرت ،گُھٹی )میں ہیں۔نبی ﷺ نےاپنی امت کو جن فطری امور پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کی ہےان میں سنن فطرت بھی...
  7. عبد الرشید

    محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن رہبر ِ انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےاسوۂ حسنہ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر انسانیت کے لیے مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی...
  8. عبد الرشید

    الانتقاد اشاعت خاص امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی

    الانتقاد علامہ شمس الحق عظیم آبادی( 1273ھ ؍ 1857ء -1911ء ؍ 1329ھ) عالم اسلام کے مشہور عالم، مجتہد و محدث تھے۔ وہ عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار سید نذیر حسین محدث دہلوی اور شیخ حسین بن محسن یمانی کے خاص تلامذہ میں ہوتا ہے۔ وہ اہل حدیث مسلک کے اکابر علما میں نمایاں مقام کے حامل تھے۔ ان...
  9. عبد الرشید

    برصغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت تنظیم تبلیغ تدریس

    بر صغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت ماضی کو یادرکھنا اور اس کاذکر کرتے رہنا اسلاف کی محبت کا وہ فیض ہےجس کے عام کرنے سے فکر نکھرتی ،نسلیں سنورتیں اور جماعتیں تشکیل پاتی ہیں۔مولانا اسحاق بھٹی مرحوم نے برصغیر کے جلیل القدر علمائے اہل حدیث کے حالاتِ زندگی او ر ان کےعلمی وادبی کارناموں کو کتابوں...
  10. عبد الرشید

    کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں ( جدیدایڈیشن )

    کرسمس کی حقیقت تاریخ کے آئینے میں کرسمس دو الفاظ کرائسٹ او ر ماس کا مرکب ہے کرائسٹ مسیح کو کہتے ہیں اور ماس کا مطلب اجتماع، اکٹھا ہونا ہے یعنی مسیح کے لیے اکٹھا ہونا گویا کرسمس سے مراد سیدنا عیسیٰ ؑ کا یومِ ولادت منانا ہے دنیا کے مختلف خطوں میں کرسمس کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے اور...
  11. عبد الرشید

    مقالات السنہ

    مقالات السنہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا اب دعوت و تبلیغ کا ایک مستقل پلیٹ فارم بن چکا ہے، اور اس میدان کے بھی کچھ شہسوار ایسے ہیں، جن کی دعوت و تبلیغ سرحدی حدود قیود سے ماورا ہو کر روشنی کی طرح اطراف و اکنافِ عالم میں ہم زبانوں کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے، مولانا غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری...
Top