الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس طرح علامہ البانی نے بھی اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے،چناں چہ وہ لکھتے ہیں
الطريق الأخرى : عن ابن جريج أن عمرو بن شعيب . أخبره عن أبيه عن عبد الله بن عمرو بن العاص : " أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمره أن يجهز جيشا ، قال عبد الله بن عمرو : وليس عندنا ظهر ، قال : فأمره النبي صلى الله عليه...
ويسے مجھے آپ كی باتوں سمجھ نہیں آرہی ہے کہ آپ بے سرو پا باتیں کر رہے ہیں،وہ اس لیے کہ ابو زرعہ اور عمرو بن جریر ایک راوی نہیں ہے،بلکہ ابو زرعہ باپ اور عمرو بن جریر بیٹا ہے۔جیسا کہ اس عبارت سے واضح ہو رہا ہے:
عمرو بن أيوب بن أبي زرعة بن عمرو بن جرير البجلي:ذكره ابن حبان في الثقات. (7/224)
ابو...
اگر ہم مندرجہ بالا آثار صحابہ کا بغور جائزہ لیں تو ان میں داڑی کاٹنے کے حوالے سے دو چیزیں سامنے آتی ہیں،ایک استحباب اور دوسرا جواز۔استحباب حج و عمرہ کے ساتھ خاص ہے جیسا کہ ان الفاظ کانوا یحبون سے صاف واضح ہو رہا ہے،جب کہ عمرہ تو سارا سال جاری رہتا ہے یعنی اگر کوئی ہفتے بعد بھی عمرہ کرے تو اس...
بھائی آپ میں تو آپ کی جرأت کو سلام پیش کرتا ہوں، کیوں کہ آپ بے پر کی چھوڑنے میں ماہر نظر آتے،ذرا اس کا مطالعہ کریں اور بتائیں کہ کیا ابن سیرین کا سیدنا ابو ہریرہ سے سماع ثابت نہیں ہے:و قال على ابن المدينى : أصحاب أبى هريرة هؤلاء الستة : سعيد بن المسيب ،
و أبو سلمة ، و الأعرج ، و أبو صالح ، و...
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ حسن بصری کا سیدنا ابو ہریرہ سے سماع ثابت نہیں ہے،ذرا اس پر غور فرمائیں:
لكن هناك حديث عن الحسن عن أبي هريرة مرفوعاً ( المختلعات والمنتزعات هن المنافقات )
رواه النسائي السنن الصغرى (3461)
وقال الحسن عقبه " لم أسمعه من غير أبي هريرة"
وعقب النسائي ( الحسن لم يسمع من ابي...
کیا لمبی داڑی اضطرابی کیفیت ہے، میرے خیال میں آپ کو اضطراری حالت کہنا چاہیے، کچھ نہیں ہوتا لمبی داڑی کوئی اضطراری کیفیت نہیں ہے،اگر لمبی داڑی اضطراری کیفیت ہے تو مشت سے زائد بھی اضطراری کیفیت ہے،اگر یہی فتوی دینا ہے تو دونوں کو ایک پلڑے میں رکھو،اگر کاٹنے سے منع کرنا ہے تو دونوں کو منع کرو۔
میں تو صحابہ کے فہم کو حدیث کا حصہ خیال کرتا ہوں،یعنی اگر صحابہ کرام نے داڑی کو کاٹا ہے تو ضرور کسی نص کو سامنے رکھا ہے۔ میں آثار صحابہ صرف اس جیسے معاملہ میں حدیث سمجھ کر ہی پیش کر رہا ہوں۔
یہ تو میری دلیل ہے کہ تم لوگ جو لمبی داڑی والے کو کاٹنے کےجواز کا فتوی دیتے ہو،یہ جواز کہاں سے لیا ہے؟
صحابہ کایہ عمل حج و عمرہ کے ساتھ خاص تھا؟
سیدنا عبد اللہ بن عمر کا یہ عمل حج وعمرہ کے ساتھ خاص نہ تھا بلکہ سارا سال جاری رہتا تھا،جیسا کہ امام مالک نے ا س کی وضاحت کی ہے:
(( أن عبد الله بن عمر كان إذا أفطر من رمضان وهو يريد الحج لم يأخذ من رأسه ولا من لحيته شيأ حتى يحج )) (موطأ...
یہ دلیل کیسی ہے؟
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، تَرْفَعُهُ، قَالَ: «إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ وَعِنْدَهُ أُضْحِيَّةٌ يُرِيدُ أَنْ يُضَحِّيَ، فَلَا يَأْخُذَنَّ شَعْرًا، وَلَا يَقْلِمَنَّ ظُفُرًا» (صحیح مسلم: 1977
سیدنا ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مرفوعاً روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
کیا اس دلیل سے سیدنا ابو ہریرہ کا ڈاڑی کاٹنا ثابت نہیں ہوتا
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ كَانَ يَخْضِبُ بِالْحِنَّاءِ. قَالَ فَقَبَضَ يَوْمًا عَلَى لِحْيَتِهِ فَقَالَ: كَأَنَّ خِضَابِي خِضَابُ أَبِي هُرَيْرَةَ وَلِحْيَتِي مِثْلُ لِحْيَتِهِ وَشَعْرِي مِثْلُ شَعْرِهِ وَثِيَابِي مِثْلُ...
کیا اللہ کے رسول اللہﷺ کو اس اضطرابی کیفیت کا علم نہیں تھا؟ کیا آپﷺ کے عہد میں لمبی لمبی داڑیاں نہیں ہوتی تھیں یا کہ آج کے دور میں داڑیاں زیادہ لمبی ہوتی ہیں؟؟؟؟
کس اضطرابی کیفیت کی بات کر رہے ہیں،اگر داڑی زیادہ لمبی ہو جائے تو حدیث کے عموم کے سامنے رکھ کر کاٹنا درست نہیں ہے،سکھوں نے رکھی ہیں،ہندوں نے رکھی ہیں،ایک مسلمان کو بھی رکھنی چاہیے؟؟؟؟؟؟؟
میرے بھائی آپ کی یہ بات میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہے،شاید آپ ٹھوڈی کو پکر مشت پوری کرتے ہوں گے،یہ مشت داڑی نہیں ہے بلکہ ٹھوڑی کو چھوڑ کر مشت پوری ہوتی ہے
یعنی اگر کوئی شخص پانچ دن بعد عمرہ کرے تو وہ داڑی کاٹ سکتا ہے؟
جناب میں اس کے لیے دیگر صحابہ کرام کے آثار جیسے ابن عمر،ابوہریرہ،سیدنا...
محترم عبد اللہ صاحب میرا خیال ہے کہ آپ نے پورے مضمون کا مطالعہ نہیں کیا ہے،اگر آپ نے سارے مضمون کو پڈھا ہوتا تو آپ یہ سوال نہ کرتے،اس مضمون میں اس مقصد کے لیے ایک ہیڈنگ دی ہوئی کہ کیا صحابہ یہ عمل حج و عمرہ کے ساتھ خاص ہے؟ آپ سے گزارش ہے مکمل مضمون کا مطالعہ کر لیں آپ کو آپ کے سوال کا جواب...
خضر صاحب آپ پانچ کی بات کرتے ہیں یہاں تو سینکڑوں اصحاب رسول ﷺ ہیں:
عَنْ منصورقَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: «كَانُوا يُحِبُّونَ أَنْ يُعْفُوا اللِّحْيَةَ إِلَّا فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ» (مصنف ابن ابي شيبة:الرقم: 25482 سنده صحيح )
تابعی جلیل جناب عطا بن ابی رباح(وفات...