الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہﷺ کی ڈاڑھی کی مقدار:
اگر كوئی یہ اعتراض کرے کہ رسول اللہﷺ سے ڈاڑھی کاٹنا ثابت ہی نہیں ہے،اس لیے یہ عمل غیر مشروع ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی داڑی اتنی لمبی نہیں تھی کہ اسے کاٹنے کی ضرورت پیش آئی ہو،ہمارے فہم کے مطابق آپ ﷺ کی ڈاڑھی مشت سے زیادہ نہیں تھی،لہذا ان کو داڑی...
رسول اللہﷺ کی ڈاڑھی کی مقدار:
اگر كوئی یہ اعتراض کرے کہ رسول اللہﷺ سے ڈاڑھی کاٹنا ثابت ہی نہیں ہے،اس لیے یہ عمل غیر مشروع ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی داڑی اتنی لمبی نہیں تھی کہ اسے کاٹنے کی ضرورت پیش آئی ہو،ہمارے فہم کے مطابق آپ ﷺ کی ڈاڑھی مشت سے زیادہ نہیں تھی،لہذا ان کو داڑی...
میرے بھائی جس نے ایک مشت داڑی بڑھا لی اس نے داڑی کے بڑھانے والے حکم پر عمل کر لیا،کیوں کہ حدیث میں داڑی کو معاف کرنے کا نہیں بلکہ داڑی کوبڑھانے کا حکم ہے،اور جہاں تک اس اصول کی بات ہے کہراوی کی روایت کو لیا جائے گا اور اس کی رائے کو ترک کردیا جائے گا:''العبرة برواية الراوي لا برأيه'' بعض علماء...
یہاں ایک صحابی نہیں بلکہ تمام صحابہ کی بات ہے،انھوں نے اجتماعی طور پر یہ عمل انجام دیا ہے،بلکہ ابن عباس نے تو اس عمل کو حج و عمرہ کے موقع پر واجب قرار دیا ہے،جیسا کہ اوپر اس کی وضاحت ہوچکی ہے۔
وكان ابن عمر إذا حج أو اعتمر قبض على لحيته فما فضل أخذها )) (صحیح البخاری:رقم الحدیث: 5892)ابو ہریرہ کا عمل مصنف ابن ابی شیبہ میں اس طرح بیان ہوا ہے: عن أبي زرعة: ((كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَقْبِضُ عَلَى لِحْيَتِهِ، ثُمَّ يَأْخُذُ مَا فَضَلَ عَنِ الْقُبْضَةِ))
سیدنا ابو ہریرہ اپنی...
میں نے اب تک کوئی ایسا جملہ نہیں بولا جس سے آپ کی ہتک عزت مقصود ہو لیکن آپ نے کئی ایسے جملے بولے ہیں جن میں آپ نے طنز کی ہے،خیر میں اس کو محسوس نہیں کرتا اگر ایسی بات ہوتی تو میں اسی وقت اس پر اعتراض کرتا،اس لیے میں اب بھی اس کو اگنور کر رہا ہوں۔
اور جہاں تک لغوی بحث کی بات ہے تو وہ تو آپ نے...
إن أهل الشرك يعفون شواربهم ويحفون لحاهم فخالفوهم فاعفوا اللحى وأحفوا الشوارب
"بے شک مشرکین مونچھیں بڑھاتے اور داڑھیاں منڈواتے ہیں، تم ان کی مخالفت کرو۔۔۔ داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں کٹواؤ"
(إِنَّهُمْ يُوفُونَ سِبَالَهُمْ، وَيَحْلِقُونَ لِحَاهُمْ، فَخَالِفُوهُمْ)
" بے شک وہ اپنی مونچھیں بڑھاتے اور...
اس فورم پر وہ لوگ موجود ہیں جو خود کوسلفی کہلاتے ہیں،ناموں کے ساتھ سلفی کا اضافہ بھی کیا ہوا ہے،کیا ان کو نہیں معلوم کہ داڑی کے اس معاملے میں سلف کیا رائے ہے،ان کا عمل کیا ہے۔اس مسئلے میں لوگ نہ جانے فہم سلف کو کیوں مطلق ترک کر دیتے ہیں،اور ان کا یہ بھی فرمایا ہے کہ فہم سلف حجت ہے،یہاں وہ حجت ان...
احادیث میں موجود ایک لفظ کو لے لینا اور باقی الفاظ توفیر،ایفا،ارخا،ارجا کو چھوڑ دینا یہ کہاں کا انصاف ہےو؟کیا توفیر کا معنی بھی مطلق ترک کرنا ہے،کیا وفر بھی ترک ہے،کیا ایفا کا معنی بھی مطلق ترک ہے؟
کیا توفیر اور ایفا کے معنی بھی معاف کرنے کے ہیں،اگر ایسا ہی ہے تو اس پر غور فرمائیں:
إن أهل الشرك يعفون شواربهم ويحفون لحاهم فخالفوهم فاعفوا اللحى وأحفوا الشوارب(
"بے شک مشرکین مونچھیں بڑھاتے اور داڑھیاں منڈواتے ہیں، تم ان کی مخالفت کرو۔۔۔ داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں کٹواؤ"
کیا مشرکین مونچھوں معاف...
ان کا کہنا ہے کہ اس سے مطلق ترک مراد ہے،لیکن اہل لغت نے اس ترک کو تکثیر اور توفیر سے مقید کیا ہے،جیسا کہ میں نے وضاحت کردی ہے۔یعنی ایک مطلق ترک ہے اور ایک وہ ترک ہے جو تکثیر کے ساتھ مقید ہے،ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ اور پھر اس لفظ اعفا کے ساتھ دیگر الفاظ بھی ہیں پتہ نہیں ان الفاظ کی بات...
اشماریہ صاحب یہ خضر بھائی کا اعتراض ہے،میں نے اس کا جواب اس طرح دیا:
اشماریہ صاحب بتائیں کہ کیا خضر صاحب یہ ثابت کر پائے ہیں کہ ذکر کردہ الفاظ کے معنی مطلق ترک کے ہیں۔