الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أخبرتنا أم البهاء فاطمة بنت محمد قالت أنا أبو الفضل الرازي أنا جعفر بن عبد الله نا محمد بن هارون نا أبو كريب نا ابن المبارك عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال ما رأيت عمر بن عبد العزيز ضرب إنسانا قط إلا إنسانا شتم معاوية فإنه ضربه أسواطا
تابعی ابراہیم بن...
[ تفسير بغوی کے متعلق امام ابن تیمیہ کی رائی اور اس پر محاکمہ]
تحریر : ابو تقی الدین رحیمی
شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں :
"بغوی کی تفسیر ثعلبی کی تفسیر کا اختصار ہے، لیکن انہوں نے اپنی تفسیر کو ثعلبی کے برعکس موضوع احادیث اور مبتدعانہ اقوال و آرا سے محفوظ رکھا ہے" [مقدمة في أصول...
[ثعلبی اور واحدی کی تفسیروں کے متعلق شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی رائے]
تحریر : ابو تقی الدین رحیمی
شیخ الاسلام ابن تیمیہ لکھتے ہیں:
"ثعلبی اگرچہ بہ ذات خود دین دار اور بھلے آدمی تھے، مگر حاطبِ لیل (رات کے لکڑ ہارے) تھے، کتب تفسیر میں جو صحیح وضعیف اور موضوع روایات ملتی ہیں ان کو اپنی تفسیر میں...
[امام ابن جریر طبری کے تعلق سے ایک غلط فہمی]
تحریر : ابو تقی الدین رحیمی
...................
امام ابن جریر طبری رحمہ اللہ کے سلسلے میں ایک غلط فہمی یہ پائی جاتی ہے کہ وہ شعیہ تھے، اور روافض کے لئے حدیثیں وضع کرتے تھے ،اس قول کے قائل مشہور محدث احمد بن علی سلیمانی ہیں، مگر دراصل محدث سلیمانی کو...
"مصباح اللغات" (مولانا عبد الحفيظ بلیاوی)"المنجد" کا ترجمہ ہے.
تحریر : ابو تقی الدین
اسی طرح"القاموس الوحيد"پر"المعجم الوسيط" کے ترجمہ کی حیثیت زیادہ غالب ہے.
بس دونوں میں فرق اتنا ہے کہ عبد الحفيظ بلیاوی نے اس کا اعتراف نہیں کیا ہے،جبکہ "القاموس الوحید" کے مقدمہ میں اس کا اعتراف کیا گیا ہے...