الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی یہ تو بڑا برا ہوا ۔۔۔ بہت لوگوں کی محنت تھی آپ کے فورم میں جنھوں نے اردو تحاریر کو رومن میں ٹرانسلیٹ کر کے پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ کیا ڈیٹا واپس آنے کی امید ہے ؟
اللہ آسانی فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک سوال یہ آیا ہے کہ
اگر ھمارے پاس کوئی امانت رکھوائے
اور جس نے امانت رکھوائی ھے وہ واپس نہ آئے ۔۔۔۔
ایک سال کے بعد وہ امانت ۔۔۔ امانت رکھنے والے کی ھو جائے گی ۔۔۔ ؟؟؟؟ کیا اس کی کوئی مدت ہے؟
اگر وہ سال بعد لینے آ جائے امانت کو
تو کیا اسے اسکی امانت دی...
بھائی اس لنک میں جو تحریر ہے اس کا مطالعہ کریں ۔۔ تحریر کے آخر میں بقیہ بن ولید پر اور شیخ محترم زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے موقف پر بھی بحث ہوئی ہے ۔۔ یہ لنک مفید رہے گی ان شاء اللہ
http://forum.mohaddis.com/threads/سورج-کو-چراغ-دکھانے-کی-ناکام-کوشش-حصہ-دوم.38402/
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دفعہ امام ابو حنیفہ نے خواب میں رسول للہ صل الله علیہ وسلم کی ہڈیوں کو بھکرے ہوئے دیکھا - آپ بہت پریشان ہوئے- آپ جلدی سے دوڑے، اور ہڈیوں کو اکھٹا کیا- اگلے دن آپ ابن سیرین رحم الله کے پاس گئے اور یہ خواب سنایا- تو ابن سیرین رحم الله نے آپ کو بشارت دی- کے...
شیخ محترم @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
اس روایت کا ایک جواب آیا ہے کیا یہ درست ہے ؟ نظر ثانی فرما لیں ۔ جزاک اللہ خیرا
یہ روایت ابن عساکر نے تاریخ دمشق میں 10/11ـ12 بحوالہ ابن اسحاق نقل کی ہے۔ اس طویل روایت کے لیے ابن عساکر کی سند بھی مخدوش ہے جبکہ ابن اسحاق نے اسے مختصرا اور الفاظ کے واضح اختلاف...