الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ اپنےگھر والوں سے ”طبقہء اہلِ حدیث“ کے پیچھے نماز نہ ہونی کی ”دلیل“ طلب کریں ،ان کو یہ بھی بتائیں کہ”نماز“ میں ”خشوع و خضوع“ کا ہونا نہایت ”ضروری“ ہے جو کہ نماز کی ”روح“ ہے اور مجھے یہ عنصر” طبقہء اہلِ حدیث“ کی مسجد میں ملتا ہے ۔
باقی آپ کا یہ “کہنا“ کہ دیوبندی و بریلوی امام کے پیچھے ”نماز“...
”حلالہ پسند گروہ“سے صرف اتنا پوچھیں کہ ”نکاح“ کا مقصد ”قرآن “کی روشنی میں کیا ہے ؟ اور وہ کون سا ”نیک“ مقصد ہے جو ”حلالہ“میں پوشیدہ ہے ؟
میں سمجھتا ہوں کہ”متعہ“ احناف کے لیے ”نکاحِ حلالہ“ سے بہتر ہو سکتا تھا ، کم از کم ”رفاقت“ کی مدت تو بڑھ جاتی چاہے”مقصد“ایک ہی ہوتا، لیکن یہاں بھی...
”منکرینِ حدیث“کی ”بنیادی غلطی“صرف یہ ہے کہ وہ ”احادیث“ پر بالکل ”سرسری“ نظر ڈالتے ہیں بلکہ ”کچھ حضرات“تو محض” ترجمہ“ہی پڑھ کر ”فیصلہ“ صادر کر دیتے ہیں اور محدثین اور ”شارحینِ حدیث“ کی بتائی ہوئی ”تشریح“سے عمداً ”چشم پوشی“ کرتے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی”احادیث“ کی تعلیم اور ”جمع و تدوین“...
اس ”طبقہء خاص“ سے تو کبھی بھی ” خیر“کی توقع نہیں کی جا سکتی کوئی بھی ”شخص“ جس نے ”ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی “ کو سنا اور پڑھا ہے وہ پہلی ہی نظر میں” جانچ“ لے گا یہ ”حضرات“حق کا نہیں بلکہ اپنے چھپے ہوئے ”بغض و عناد“کا اظہار کر رہے ہیں اور یہ کوئی ایک بھی ”معقول“اعتراض پیش نہیں کر سکے...
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ وَمَن يَتَوَلَّ يُعَذِّبْهُ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿١٧﴾
جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا اللہ اسے اُن جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی، اور جو منہ پھیرے گا اسے وہ دردناک عذاب دے...
قرآنی خطبات و مواعظ
آزمائشوں کے دور میں صبر اور نماز سے مدد حاصل کی جائے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ﴿١٥٣﴾ وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ ﴿١٥٤﴾...
حق کو پھیلانے کی جدو جہد اور اس راہ میں جانبازی
وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿١٠٤﴾
تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں، اور برائیوں...
معاملات میں پاکبازی اور اکلِ حلال
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِّنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿١٨٨﴾
اور تم لوگ نہ تو آپس میں ایک دوسرے کے مال ناروا طریقہ سے کھاؤ اور نہ حاکموں کے آگے ان...
اچھے اور بُرے اخلاق (دوسرا حصہ)
تواضع
وَعِبَادُ الرَّحْمَٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾
رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام۔
قرآن،سورت الشورٰی،...
اچھے اور بُرے اخلاق (پہلا حصہ)
صبر
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ﴿١٥٣﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، صبر اور نماز سے مدد لو اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
قرآن، سورت البقرۃ، آیت نمبر 153
قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ اسْتَعِينُوا...
اللہ تعالٰی کی عبادت
اللہ تعالٰی کی عبادت کا حکم
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿٢١﴾
لوگو! بندگی اختیار کرو اپنے اُس رب کی جو تمہارا اور تم سے پہلے جو لوگ ہو گزرے ہیں اُن سب کا خالق ہے، تمہارے بچنے کی توقع اِسی صورت...
تقویٰ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ ﴿١٠٢﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے تم کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔
قرآن، سورت البقرۃ، آیت نمبر 102
فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا...
آخرت
آخرت کیوں ضروری ہے ؟
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ ﴿١١٥﴾
کیا تم نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ ہم نے تمہیں فضول ہی پیدا کیا ہے اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹنا ہی نہیں ہے؟
قرآن ، سورت المؤمنون، آیت نمبر 115
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ...
توحید کے متعلق قرآن مجید کا سب سے اہم مطالبہ
صرف اللہ تعالٰی سے ہی دعا مانگنی چاہیے
لَهُ دَعْوَةُ الْحَقِّ ۖ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَجِيبُونَ لَهُم بِشَيْءٍ إِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ إِلَى الْمَاءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِغِهِ ۚ وَمَا دُعَاءُ الْكَافِرِينَ إِلَّا...