الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
رب تعالیٰ بہن کو جلد از جلد صحت یاب کرے، اور ان کی اس تکلیف کو دنیاوی واخروی درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ جہاں تک میراخیال ہے کہ اگر علماء متفقہ طور پر جہیز کےحرام ہونے کا فتویٰ صادر کردیں، تو شادی کی 90 فیصد مشکلات وپریشانیاں دور ہوجائیں۔۔ کیونکہ جتنے مسائل نکاح وغیرہ میں جہیز کی وجہ سے پیدا ہوئے اور ہو رہے ہیں۔
طے شادیاں یعنی منگنیاں وغیرہ ٹوٹ رہی ہیں۔۔ جہیز کی وجہ سے
رخصتی...
لوکیشن عرابک سیٹ کرنا ضروری ہے۔ ورنہ عربی فانٹ کا مسئلہ کرتا ہے۔ باقی سسٹم کو عربی میں لانے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ ونڈو سیون میں عربی وغیرہ خود ہی انسٹال ہوجایا کرتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی میں نے ابھی دوسری شادی نہیں کی۔ لیکن ان شاءاللہ کر لونگا۔۔۔ کیونکہ میرے سسرال اور میرے اپنے خاندان والے راضی ہی ہیں۔۔۔ سو مجھے دونوں طرف سے کوئی فکر نہیں ہے۔۔۔اور پھر میری پہلی شادی کو بھی کوئی چھ ماہ ہوئے ہیں۔۔۔ بس مناسب وقت ومناسب رشتہ کا انتظار...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔۔ ساجد تاج بھائی تسی تیں آکے چھا ہی گئے او ؟ ۔۔۔ ساڈی دعا اے کہ ہمیشہ اسی طرح چھائے ہی رہو ۔۔آمین
محدث ٹیم آپ کا شکریہ اداء کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ دکھ سکھ میں آپ کا ساتھی بن جائے۔ آمین ثم آمین
لو جی اب تک اس کار خیر میں جن بھائیوں اور بہنوں نے حصہ لیا ہے۔ اور لینا چاہ رہے ہیں۔ ان کی لسٹ پیش ہے۔
انس
کیلانی
کلیم حیدر
ساجد تاج
محمد آصف مغل
نسرین فاطمہ
رضا میاں
Dua
Aamir
انس بھائی، کیلانی بھائی اور ساجد بھائی سے الگ سے بات ہوچکی ہے۔ باقی ممبران نے ماشاءاللہ خود ہمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ...
ماشاءاللہ ۔۔ سیکرٹری کا کام ہوتا ہے۔ سب کچھ تیار کرنا ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ تحقیق رواۃ اور تحقیق حدیث پر آپ ہی لکھا کریں گے۔ لیکن آپ چاہتے ہیں کہ نظر ثانی شیخ کفایت اللہ بھائی کرلیا کریں ۔۔ قوی امید ہے شیخ کفایت اللہ بھائی اپنے قیمتی اوقات میں سے ان دو کاموں کےلیےہمیں وقت دے ہی دیا کریں گے۔ ان...
بہت خوب عامر بھائی ۔۔ کورل میں ٹائٹل وغیرہ کا تھوڑا بہت کام ہوگا۔ اس کےلیے آپ کی خدمات لے لیاکریں گے۔ ان شاءاللہ
ماشاءاللہ ۔۔۔ خوشی کی بات ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت میں کرے۔ اور اس سے زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کے حوصلے بلند رکھے۔ آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ۔۔ بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔۔ اللہ تعالیٰ مل جل کر ہماری اس کاوش کو ایک تو استقامت عطا فرمائے، دوسرا ہمیں ہمت وطاقت وتوفیق دے اور تیسرا اس کاوش کو نافع بناتے ہوئے اپنی دربار میں قبول ومنظور فرمائے۔ آمین ثم آمین
آپ کا نام شامل کرلیا گیا ہے۔