الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لسٹ میں موجود فتاویٰ کا ٹائپنگ خرچ
جن سے بھی ہم ٹائپنگ کرواتے ہیں، مائیکروسوفٹ ورڈ میں اور فائل سائز سات بائے چار ہوتا ہے۔ اور اس کا عوض 12 روپے دیا کرتے ہیں۔ سو اس حساب سے ان کتب کی تفصیل پیش ہے۔
1۔ فتاوی الصیام
اس کتاب کے کل صفحات 134 کے لگ بھگ ہیں، اگر ان کو ٹائپ کیا جائے تو کم از کم 280...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب ریحان بھائی ٹھیک ہے، آپ اس فتویٰ کو ہی ٹائپ کریں۔
بھائی ہم تو چاہتے ہیں کہ آپ ہمیں آج ہی آج کتاب کمپوز کرکےدے دیں،(ابتسامہ) باقی آپ بھائیوں کو جیسے سہولت ہو۔ لیکن سستی بھی نہیں دکھانی۔ جزاکم اللہ
حضرت عمرؓ اور قیافہ شناسی:
مختلف واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عمرؓ خود بھی قیافہ شناس تھے اور بہت سے پیچیدہ مسائل میں دیگر ماہر قیافہ شناس کی خدمات بھی حاصل کیا کرتے تھے۔ حافظ ابن حجر فرماتے ہیں کہ:
حافظ ابن قیم عبدالرزاق کے طریق سے بیان کرتے ہیں کہ :
حافظ ابن قیم فرماتے ہیں کہ ''و...
تیسری دلیل :
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ ''عتبہ بن ابی وقاص (کافر) نے مرنے سے پہلے اپنے بھائی سعد بن ابی وقاص کو وصیت کی تھی کہ ''زمعہ'' کی باندی کا بچہ میرا ہے۔ اس لئے تم اسے اپنے قبضے میں کرلینا۔ حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ جس سال مکہ فتح ہوا ،سعد بن ابی وقاص نے اس لڑکے کو اٹھا لیا اور کہا کہ یہ...
دوسری دلیل :
حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ ہلال بن امیہ نے آنحضرتﷺ کی عدالت میں اپنی بیوی پر شریک بن سحماء کے ساتھ تہمت لگائی۔ آپؐ نے فرمایا کہ گواہ لاؤ ورنہ تمہاری پیٹھ پر حد لگائی جائے گی۔ انہوں نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ! ایک شخص اپنی بیوی کو غیر کے ساتھ مبتلا دیکھا پھر اسی حالت میں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین رضا بھائی ۔۔۔ پوسٹ نمبر22 میں لسٹ پیش کردی گئی ہے۔ جن کو ہم ترجیحاً کمپوز کروانا چاہ رہے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بھی آپ اس فتویٰ کو ٹائپ کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہماری طرف سے کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔ لیکن مشورہ یہی ہے کہ پوسٹ نمبر22...