• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    زبردست ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ تحقیق رواۃ وتحقیق حدیث کا بھی حصہ شامل کیا جانا چاہیے۔ چلیں رضا بھائی تحقیق رواۃ میں آپ کا نام لکھا جاتا ہے۔ باقی تحقیق حدیث کےلیے بھی کوئی بھائی تعاون فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ
  2. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی پہلی بات: شاکر بھائی آپ کی پہلی بات پر بھائیوں اور بہنوں کے جوابات آنے کے بعد غور کیا جانا ممکن ہے۔ اور ہمیں اپنے بھائیوں اور بہنوں پر قوی بھروسہ ہے کہ اس کام میں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ کہ ہم اس کو منتھلی ہی نکال پائیں۔۔ ان شاءاللہ۔ دوسری بات: بھائی میرے...
  3. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین آمین ثم آمین بہنا نام لکھوانے کا پوچھنا گویا اس بات پر دال ہے کہ آپ اس پروگرام کا حصہ بننا چاہتی ہیں۔ سو آپ کا نام بھی لکھا جا چکا ہے۔
  4. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    جزاکم اللہ خیرا آمین ثم آمین آصف بھائی آپ سوچیں یا نہ سوچیں ۔۔ آپ کا نام لکھا جا چکا ہے۔۔ کیونکہ کچھ ممبر ایسے ہیں۔ جن کا نام ہم نےخود سلیکٹ کرنا ہے۔ کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ وہ سوچنے کی زحمت اٹھائیں ۔۔ ابتسامہ
  5. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین آمین ثم آمین
  6. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین حوصلہ افزائی کاشکریہ آمین ثم آمین
  7. کلیم حیدر

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی غور کیا جائے تو کفایت شعاری کا فقدان بھی بہت بڑی وجہ ہے۔ کتنی ساری ایسی چیزوں کو ہم نے اپنے اوپر لازم کرلیا ہوتا ہے۔ جو ضروریات زندگی میں سرے سے شمار ہی نہیں ہوتیں۔ جس وجہ سے ہم مزید سے مزید مسائل میں شکار ہوتے چلے جارہے ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کےلیے...
  8. کلیم حیدر

    رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا

    ’ کے ‘ کی زیادتی کس راوی نے کی ہے ؟ سب کے اضافے سے تو سب انسپکٹر بننا تھا۔۔۔ سب کے انسپکٹر نہیں ۔۔ کیونکہ کسی اور کےلیے بھی تو کچھ خانہ خالی چھوڑنا چاہیے۔
  9. کلیم حیدر

    اسلام و علیکم

    اور بہار کے بعد خزاں نے بھی آنا ہوتا ہے۔۔ آپ کی ہی بات کو آگے بڑھائیں تو اس کا مطلب یہ نکلے گا کہ پھر خزاں میں ماحول اجڑا اجڑا سا ہوجائے گا۔۔ نہیں بھائی نہیں۔۔ ہمیں یہ ماحول ہر گز نہیں چاہیے۔۔ اور اگر یہ ماحول نہیں چاہیے تو پھر ایسی کسی چیز سے مماثلت بھی نہ دیں۔۔ ابتسامہ
  10. کلیم حیدر

    حرمین سے براہ راست تراویح

    جزاک اللہ خیرا
  11. کلیم حیدر

    مکتبہ شاملہ اپڈیٹس

    ڈیسکٹاپ مکتبہ یعنی بے مثال کمپیوٹر فری لائبریری۔الغرض یہ کتابوں کا تقریباً سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔
  12. کلیم حیدر

    ازروئے حدیث متعہ کی حرمت

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  13. کلیم حیدر

    ماہِ رمضان اور غزوہ احزاب

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
  14. کلیم حیدر

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    اس کا ذمہ دار کون ؟ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ بات ملتی ہے کہ قرب قیامت عورتوں کی تعداد مردوں سے زیادہ ہوجائے گی۔ تو کیا اس سے یہ ثابت ہوتا ہے۔کہ جو عورتوں کی تعداد مردوں سے زائد ہوگی، وہ بے یارو مددگار چھوڑ دی جائیں ۔۔؟ ان کے نکاح وغیرہ کا کوئی بندوبست وکوئی سبیل نہ نکالی جائے۔۔؟ ۔۔ہر گز...
  15. کلیم حیدر

    اعتکاف اور قیام اللیل

    اعتکاف اور قیام اللیل لنک
  16. کلیم حیدر

    فونٹ کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی آپ اس فانٹ کو اور پھر ان فانٹس کو ڈؤانلوڈ کرکے اپنے پی سی میں انسٹال کریں۔ قوی امید ہے کہ فانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
  17. کلیم حیدر

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجلس التحقیق الاسلامی کے ادارہ جامعہ لاہور الاسلامیہ نے 2007 میں طلباء کےلیے ایک تربیتی رسالہ ’ماہنامہ رشد لاہور ‘ کے نام سے شائع کرنا شروع کیا تھا۔ کچھ عرصہ تسلسل سے شائع تو ہوا لیکن استقامت برقرار نہ رکھ سکا۔ اور پھر ایک...
  18. کلیم حیدر

    مکتبہ شاملہ اپڈیٹس

    جزاکم اللہ خیرا
  19. کلیم حیدر

    گلدستہ دروس خواتین

    گلدستہ دروس خواتین ڈاؤنلوڈ حصہ اول ڈاؤنلوڈ حصہ دوئم
  20. کلیم حیدر

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    جی بھائی۔۔۔ لیکن اب یا تو آدھی کتاب ٹائپ کرنے کےلیے آپ کوئی ساتھی تلاش کریں، یا پھر کوئی بھائی یہاں خود ہی آکر اپنا نام لکھوا دے۔ اور پھر آپ دونوں کوئی کتاب طے کرلیں۔ اور پھر آپس میں بات چیت کرکے ٹائپنگ شروع کردیں۔۔ جزاکم اللہ خیرا
Top