الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خلاصۂ زندگی
دنیا کےلیے اتنی محنت کر جتنا تجھے یہاں رہنا ہے۔
آخرت کےلیے اتنی محنت کر جتنا تجھے وہاں رہنا ہے۔
اللہ کی رضا کےلیے اتنی کوشش کر جتنا توں اس کا محتاج ہے۔
گناہ اتنا کر جتنا تجھ میں عذاب سہنے کی طاقت ہے۔
صرف اسی ذات سے مانگ جو دوسروں کی محتاج نہیں ہے۔
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جامعہ لاہور الاسلامیہ میں دورہ نحو وصرف!
نوٹ:
بہترین کوالٹی میں تصویر دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔!
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سخاوت کے مہینے میں سخاوت کیجیے
زکوۃ وعطیات
جامعہ لاہور الاسلامیہ کو دیجیے!
نوٹ:
پیکچر کو ہائی ریزولیشن میں دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔!
جی عاصم بھائی موجود ہے۔ یہ رہا لنک
تفسیر قرطبی جلد1
لیکن یہ صرف ایک ہی جلد ہے، اور باقی جلدیں نہ ہماری لائبریری میں ہیں۔ اور نہ مارکیٹ سے مل سکیں تھیں۔باقی اب کوشش کریں گے، کہ جلد از جلد خرید کر مکمل اپلوڈ کردیں۔
فہرست عناوین
مقدمہ
اجتماعی ذکر سے مراد
اجتماعی ذکر کی ابتداء وشروعات
اجتماعی ذکر کی مروجہ شکلیں
اجتماعی ذکر ودعا کاحکم
جواز کے دلائل اور ان کاتجزیہ
جواز کے دلائل کا تفصیلی جائزہ وتردید
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا فتویٰ
احناف کاطرز عمل امام کے برخلاف ہے
امام مالک رحمہ اللہ کا فتویٰ
امام شافعی...
شاید ارسلان بھائی کا اشارہ اس کی طرف تھا۔
ارسلان بھائی اسی کھلنے والے باکس کی رائٹ سائڈ نیچے لکھا نظر آرہا ہے۔۔۔رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں۔۔۔اس پہ کلک کردیا کریں۔
محترم بھائی یہ کتاب ہماری لائبریری میں موجود نہیں، اس لیے فی الفور اپلوڈ کرنا بہت مشکل ہے۔ جب ہی لائبریری کےلیے کتب منگوائی گئی۔ تو یہ کتاب بھی لسٹ میں شامل رہے گی۔ ان شاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی کل آپ نے دو پوسٹ کیں۔ایک بوقت 7:16 PM۔۔۔لنک۔۔ اور دوسری بوقت 7:10 PM۔۔۔لنک۔۔جو پوسٹ آپ کی حذف کی گئی ہیں؟ آپ نے ان میں کیا لکھا تھا۔؟ یا کس دھاگےمیں لکھا تھا۔؟ کچھ یاد ہے آپ کو۔؟ تاکہ مزید تسلی سے تلاش کرکے کیوں موڈریٹ کی گئی؟ وجہ معلوم کی جا سکے۔...