الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے اس کا جواب دیں کہ اگر نماز جماعت کے ساتھ ہو رہی ہے اور بعد میں آنے والے افراد کی ایک دو رکعت چھوٹ گئی ہے،امام کے سلام پھیرنے کے بعد یہ افراد اپنی نماز مکمل کرتے وقت قدم کو ایک دوسرے سے ملائیں گے یا نہیں کیونکہ ہماری مسجد میں دیکھا گیا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ اس کا جواب دیں
اس روایت کو امام ابو داود رحمہ اللہ نے منکر کہا ہے.
اس روایت کے متعلق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ فرماتے ہیں "حسن" اور علامہ البانی رحمہ اللہ صحیح فرماتے ہیں۔
ایک بھائی جو کہ اہل حدیث ہیں ان سے اس روایت...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جواب فراہم کر دیں کہ نماز وتر میں دعاء قنوت کے بعد اپنی زبان میں دعاء کر سکتے ہیں اس کی شرعی حیثیت بتلا دیں ـ جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت عمدہ،اسی کی کمی تھی اور آپ نے الحمداللہ پوری کر دی،اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور اسحاق سلفی بھائی کو احباب کے اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق دے آمین
جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری شیخ محترم @کفایت اللہ حفظہ اللہ سے فیس بک پر بات ہوئی تھی اس متعلق تو شیخ محترم نے کہا کہ جلد ہی اپلوڈ کروں گا
جزاک اللہ خیراً