الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
[الفوز الكبير في أصول التفسير/ امام شاه ولي الله]
...................
️ابو تقی الدین ضیاء الحق سیف الدین
.....................
"اصول تفسیر"ایک اہم فن ہے،لیکن افسوس کہ بہت بعد میں لوگوں نے اس طرف دھیان دیا ہے،یہ اور بات ہے کہ کتب تفسیر کے مقدموں اور لغہ،اصول فقہ،علوم قرآن کی کتابوں میں اس سے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قال الفضيل بن عياض رحمه الله :
فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا : اللہ کی قسم تمھارے لیے کتے اور خنزیر کو بلا وجہ تکلیف دینا حلال نہیں ہے، تو پھر کیسے کسی مسلمان کو تکلیف پہونچا سکتا ہے.
والله ما يحلُّ لك أن تُؤذي كلباً ولا خنزيراً بغير حق ،
فكيف تُؤذي...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مکتبه الوقفية ویب سائٹ میں ایک کتاب ہے
عنوان الكتاب: تحرير تقريب التهذيب للحافظ أحمد بن علي بن حجر العسقلاني
المؤلف: أحمد بن علي بن حجر العسقلاني شهاب الدين أبو الفضل - بشار عواد معروف - شعيب الأرناؤوط
اس کتاب کے مؤلفین میں تین اشخاص کا نام ہے اس متعلق تھوڑا...
اوّلین فتوائے تکفیر:
فتنہ قادیانیت کے تعاقب اور سرکوبی میں جماعت اہل حدیث کی مساعی اور خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔ یہ ایک ایسی حقیقت سے جس سے مخالفین بھی نظریں نہیں چرا سکتے۔ انہی خدمات میں سے ایک مرزا غلام احمد قادیانی کی تکفیر سے متعلق وہ فتویٰ ہے جسے شیخ الاسلام محمد حسین...
براہینِ احمدیہ پر حنفی علماء کے ریویو:
براہین احمدیہ پر بعض حنفی علماء نے ریویو لکھے اور اس کی تعریفیں کیں۔ ان کے نام یہ ہیں:
1) صوفی احمد جان حنفی لدھیانوی ( حیاتِ طیبہ ص 65،64، تاریخ احمدیت ج1ص 173،172)
2) مولوی محمد شریف بنگلوری ایڈیٹر اخبار "منشور محمدی" (تاریخ احمدیت ج1ص175،174)
اس...
علماء لدھیانہ کا فتویٰ کب شائع ہوا؟
۱۸۸۴ء میں علماء لدھیانہ کا کوئی فتویٰ شائع نہیں ہوا نہ ہی اس وقت تک مرزا قادیانی کی تکفیر پر علماء کا اتفاق ہوا۔
مولوی محمد لدھیانوی لکھتے ہیں:
"اس موقع پر اکثر علماء نے تکفیر کی رائے کو تسلیم نہ کیا۔"(فتاویٰ قادریہ ص3)
اللہ وسایا دیوبندی لکھتے ہیں...
براہین احمدیہ اور مولانا محمد حسین بٹالوی ؒ:
ہم نے اوپر ثابت کر دیا ہے کہ "براہینِ احمدیہ" کی تصنیف کے بعد مرزا قادیانی کی تکفیر پر علماء کا اتفاق نہیں ہو سکا بلکہ اس وقت تک مرزا ایک مسلمان کی حیثیت سے ہی جانا جاتا تھا۔ بعض مخالفین کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ مولانا بٹالویؒ نے...
۱۸۸۴ء میں مرزا کی تکفیر پر علماء اسلام کا اتفاق نہیں ہوا :
مولوی محمد لدھیانوی صاحب لکھتے ہیں:
"اس موقع پر اکثر علماء نے تکفیر کی رائے کو تسلیم نہ کیا ۔"(فتاویٰ قادریہ ص 3)
مؤرخ دیوبند رفیق دلاوری صاحب کی شہادت سنیں۔ مرز اکی دوسری شادی کا ذکر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں:
"یہ با ت سمجھ میں نہیں...