الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@عمر اثری بھائی کیا اس کتاب کی اسکیننگ ہو گئی؟؟؟
یا پھر ایسا کریں آپ سارے صفحات کا فوٹو مجھے واٹس ایپ پر بھیج دیں ان شاء اللہ میں اسکین کر کے اپلوڈ کر دوں گا ۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجلہ اہل السنہ ممبئی کے شمارے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
شمارہ 81
https://archive.org/details/MujallahAhlussunnahShumarah81Mumbai
شمارہ 80
https://archive.org/details/Mujallahahlussunnahshumarah80mumbai
شمارہ 79...
قبل دعوئ نبوت مرزا کے نزدیک ختم نبوت کا معنی
کسی مسئلہ کے نبوت کے لئے یہی تین ذرائع ہیں۔
قرآن، حدیث اور اجماع امت
ان تینوں ذرائع سے یہ مسئلہ ثابت ہے اور پھر یہ ہے بھی ضروریات دین میں سے ، اس وجہ سے بھی اس سے انکار یا اس کی تاویل کفر ہے۔ موجودہ زمانہ کا مدعئ نبوت مرزا قادیانی بھی دعوئ نبوت سے...
جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی آپ کے اس اقتباس میں بھی شیخ @کفایت اللہ حفظہ اللہ کی کوئی دو رخی مجھے نظر نہیں آئی کیونکہ امام طحاوی رحمہ اللہ نے خود دوسری کتاب میں اسی سند سے "وضع یدیه على صدرہ" کے الفاظ نقل کئے ہیں ۔ تو بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ یہ کوئی دو رخی نہیں ہے جیسا کہ شیخ محترم نے کہا...
بھائی یہ تضاد کیسا عجیب حال ہے لوگوں کا شیخ نے جہاں حماد بن سلمہ کے اختلاط کا ذکر کیا ہے ایام قربانی کے مسئلہ میں تو ماقبل کے صفحات پڑھے سمجھ آئے گا یہاں شیخ نے بطور الزام کہاں ہے شیخ زبیر رحمہ اللہ کے شاگرد کو جواب دیتے ہوئے اور ساتھ میں احناف کو بھی کی یہ روایت ان کے اصول سے ضعیف ہونی چاہیئے...