الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور امام ابن حجر عسقلانی کی تصریح بھی پیش کر دیتا ہوں انکے قلم سے جو انہوں نے اس کتاب کے مقدمے میں لکھا ہے ۔ کہ جس روایت پر وہ سکوت کرینگے وہ حسن ہوگی!!! اب ہمارے پاس امام ابن حجر عسقلانی ، امام ذھبی ، امام حاکم ، امام عینی ، امام زیلعی ، امام ابن حبان، امام ابن خزیمہ ، امام ابو عوانہ ، امام ابو...
اور اما م ابن حجر عسقلانی کا حتمی موقف وہی ہے جو انہوں نے تہذیب میں لیا ہے ۔ اور اسکی مدلل دلیل یہی روایت ہے جسکی تخریج خود امام ابن حجر عسقلانی نے کی ہے مشکاتہ المصابع کی تخریج میں ۔ اور مقدمہ میں وہ حسن کا اطلاق کر چکے ہیں احادیث کے
امام نووی نے شرح مسلم میں خود اس سند سے دلیل لی ہے اور کسی قسم کے انقطاع کا زکر نہیں کیا نہ ہی روایت کی صیحت پر کلام کیا ۔۔۔ اور امام نووی اگر اس میں عدم سماع کی علت مانتے تو ضرور زکر کرتے جیسا کہ انہوں نے اعمش والے معاملے پر صحیح مسلم کی روایت پر اعتراض کیا تھا ۔۔۔۔۔
اپنے گھر کے محدث کو بھی دیکھ لیں ۔ آپکے اثری صاحب نے بھی ابو الجوزاء کی حضرت عائشہؓ سے روایت کی سند کو حسن قرار دیا ہے ۔ یاد رہے سند کو حسن قرار دیا ہے نہ کہ حدیث کو ۔۔۔
آپنے الاعظمی جو آج کے سلفی محقق ہیں انکی بات کی ۔ لیکن یہ کیوں بھول گئے کہ امام بن خزیمہ نے بھی ابو الجوازء کی حضرت عائشہؓ سے روایت کو اپنی صحیح میں لیا ۔ یعنی انکے نزدیک بھی اس سند میں کوئی انقطاع نہیں
باقی آپ نے امام ابن عدی کا زکر کیا جنہوں نے امام بخاری کی بات کہی، اور ایک الاعظمی ، اور سلفی مقبل بن ھادی کا زکر کیا اور جو کہ آج کے محققین ہیں ۔ اور میں نے آجکے محققین میں سے کئی حوالاجات پیش کیے۔۔ امام مغلطائی کی بھی آدھی بات زکر کی ۔ انکا سب کا جواب ابھی کچھ دیر میں جواب دیتا ہوں ۔ اور...
پہلے تو اپنے گھر کی گواہی قبول کریں ۔ آپکا البانی جو خود ابو الجوزاء سے سماع کی نفی کا قائل ہے ۔ وہ خود امام ابن حجر عسقلانیؒ کے موقف کو بیان کر کے ابن عبدالبر پر رد تسلیم کر رہا ہے ۔۔۔۔ تو رد کی بات میں نے نہیں آپکے البانی نے بھی تسلیلم کیا ہے ۔۔۔ اور باقی التخیص الجبیر کا حوالہ میرے علم میں...

جس طرح امام ابن صلاح کا قول پیش کر کے آپ ہم کو جو بات تسلیم کروا رہے ہیں جو کہ ہم مانتے ہیں اسی طرح امام ابن صلاح کی یہ بات آپکو بھی تسلیم کرنی پڑے گی ۔۔۔ بقول امام نووی!!! :)
جس طرح امام ابن صلاح کا قول پیش کر کے آپ ہم کو جو بات تسلیم کروا رہے ہیں جو کہ ہم مانتے ہیں اسی طرح امام ابن صلاح کی یہ بات آپکو بھی تسلیم کرنی پڑے گی ۔۔۔ بقول امام نووی!!! :)