• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسد الطحاوی الحنفی

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    ہم کبھی محمد بن اسحاق بن یسار امیر المومنین فی حدیث کی تضعیف کے قائل نہیں ہوئے نہ تھے ۔۔۔۔۔
  2. اسد الطحاوی الحنفی

    تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

    کرامتوں کا بیان امام بیھقی دلائل النبویٰ میں ایک روایت لاتے ہیں : أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ فِي كِتَابِ السُّنَنِ قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ بْنِ دَاسَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا...
  3. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    آپ نے پہلے بھی ویب سائیٹ سے دیوبندیوں کا حوالہ دیا تھا آج پھر دیوبندیوں کی کتاب کا حوالہ دیا ۔۔ چاہے یہ بریلوی بھی ہوتا تو بھی جرح مبھہم میں نے اوپر ثابت کر دی محدثین سے بشمول آپکے محققین کے بھی ۔۔۔ اب کوئی بات رہہ نہیں گئی ویسے
  4. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    حدیث چوری کرنے کا الزام تو امام ذھبی و امام ابن حجر سے ثابت کر دیا ہے کہ یہ الرسابی پر جرح تھی ۔۔۔ مزید میں نے متفقہ اماموں سے النکری کی توثیق دی تھی جس پر جناب پھر ادھر ادھر بھاگنے لگے تھے تو الزامی جواب میں نے اثری ، سنابلی اور البانی سے توثیق پیش کی تھی ۔۔۔ اور یہ کتاب جس بندے نے لکھی ہے اس...
  5. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    یہاں صاف صریح طور پر امام ذھبی نے تمیز کر دی ہے اور جسکا زکر البانی نے بھی کر دیا ۔۔۔ آپ نے اپنی طرف سے بات بنا دی کہ متابعت میں زکر کی ہے البانی نے اسکی توثیق زرہ تصریح کریں البانی سے۔۔۔۔۔ اور دوسرے محدثین سے مجھے بہت افسوس ہوتا ہے آپ لوگوں کے سامنے جب دلائل صریح بھی پیش کر دیے جائیں تو پھر...
  6. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    عمرو بن مالک النکری پر جرح بہت کم اور توثیق راجع ہے اور میں نے کہا تھا جرح و تعدیل پر مقدم جرح مفسر ہوتی ہے وگرنہ تعدیل ہوتی ہے تو آپ نے کہا کہ میں نے اسکاجواب نہیں دیا پتہ نہیں کب میں نے یہ بات نہیں کہی۔۔۔۔۔ تو آپ نے آ جا کر وہی یسرق الحدیث والی جرح پیش کی ابن عدی کی طرف سے جو کہ ابن عدی نے...
  7. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    یہی بات آپکے سنابلی میاں نے لکھی ہے اور انکی کتاب کا مقدمہ آپکے اثری صاحب نے لکھا ہے تو یہ تو آپ کے گھر سے گواہی آگئی جسکا انکار آپ کر ہی نہیں سکتے ۔ پہلے البانی ، اب سنابلی اور اثری میاں بھی آپکے مخالف صف میں آکھڑے ہیں
  8. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    ہاہاہاہا بھائی یہ تو آپ غٖصہ ہی اتار رہے ہیں باقی کوئی بات آپ نے اصولی تو نہیں کی۔۔۔ آپکے البانی میاں نے صریح طور پر النکری کو ثقہ کہا ہے ۔ تو کیا ثقہ کی روایت متابعت میں قبول ہوتی ہے ؟ یا ضعیف یا اختلاط والے راوی کی روایت متابعت میں قبول ہوتی ہے ؟ پھر آپ نے کہا کہ عمرو بن مالک النکری کی...
  9. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    امام حاکم سے توثیق کیونکہ امام حاکم متساہل ہیں توثیق میں لیکن امام ذھبی نے ان سے موافقت کی ہے
  10. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    امام ابو بکر الہیثمی نے بھی مالک النکری کو ثقہ تسلیم کیا ہے مجمع الزوائد میں ۔۔۔
  11. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    امام ذھبی سے توثیق کہ مالک النکری صدوق ہے
  12. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    آپکو متفقہ اماموں کے حوالے دینے سے مجھے نہیں لگتا آپ کو فرق پڑے کیوں نہ آپ ہی کے گھر سے پہلے گواہیاں دی جائیں کہ مالک النکری ثقہ ثبت ہے ۔۔ پہلے نمبر پہ آپکے البانی میاں سے تحفہ قبول کریں
  13. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    بھائی آپ مان لیں کہ آپکو غلطی لگی ہے ابن حبان کے تسامع سے آپ نے انکے منھج کو الٹنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ اورا مالک النکری پر تو جناب نے بات ہی ن ہیں کی سارا زور اس پر لگایا دیا ابو الجوزا کے انقطاع والے مسلے پر ۔۔۔۔۔ جس میں آپکو ناکامی ہوئی مجھے اب امید ہے کہ آپ ابوالجوزا والا مسلہ نہیں...
  14. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اور ابھی تک امام ابن حجر عسقلانی کے ان الفاظ لكن لا مانع من جواز كونه توجه إليها بعد ذلك فشافهها على مذهب مسلم في إمكان اللقاء -والله أعلم انکا جواب بھی نہیں دیا۔۔۔۔ اور یہ موقف بھی انکا قلت کے ساتھ ہے اسکا جواب بھی نہ دینے میں ہی بھلائی سمجھی خیر اس فورم پر آپکے پاس کوئی تحقیقی جواب نہیں...
  15. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    حوالے ایک بھی دو یا ۱۰۰ بھی دو جس نے ماننا ہوتا ہے وہ ایک ہی سے مان جاتا ہے ۔۔۔ امام عراقی سے ایک حوالہ پیش کر رہا ہوں سمجھنے والے ہوئے تو سمجھ جاوگے وگرنہ ٹکریں مارتے رہیں ہم کو کوئی سروکار نہیں ۔۔۔ امام عراقی سے کچھ سمجھ لیں
  16. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اور یہ بھی دیکھ لیتے کہ امام ابن حبان نے زبیر بن سعید بن سلیمان بن نوفل کو الثقات میں درج کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ایک بار پھر آنکھیں کھول لیں ہم کو طعنہ دے رہے تھے ۔۔۔ آپ امام ابن حبان سے تسامع یعنی جہاں انکو راوی کا تعین کرنے میں غلطی ہوئی اسکو اٹھا کر امام ابن حبان کے منھج کے مخالف بنانے کی کوشش کر...
  17. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    بھائی آگے پیچھے کچھ پڑھ بھی لیا کریں کہ امام ابن حبان روایت کے آگے یا پیچھے کچھ لکھتے بھی ہیں مجھے نہیں معلوم سارے امام ابن حبان سے تسامع والے اعتراض لے کر آگئے ان چیزوں سے آپ امام ابن حبان کے منھج کو تبدیل نہیں کر سکتے نہ ہی امام ابن خذیمہ کے ۔۔۔ یہاں پھڑ آپ نے اندھی گھما دی ۔۔۔ یہاں امام...
  18. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    افسوس بھی کر رہے ہو اور مجھے ہنسا بھی رہے ہو ۔۔۔۔۔۔ اللہ کے بندے آپ نے مجھے مثال دی تھی امام ابن حبان کی منھج کی جبکہ وہ ایک راوی کو ثقہ تسلیم کر کے اپنی صحیح میں اس سے روایت لیتے ہیں چاہے یہ انکا تسامع ہو لیکن انہوں نے تو جس ابو صالح کو الثقات میں زکر کیا اسی ہی سے اپنی صحیح میں روایت لی ہے...
  19. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اور امام ابن القسیرانی نے بھی جمع بین الصحیحین میں ابو الجوزاء کا سماع حضرت عائشہؓ سے تسلیم کیا ہے ہے کوئی اعتراض نہیں کیا ہے ۔۔۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ غیر مقلدین جو صحیحین کی کتب جس پر امت کا اجماع بیان کرتے ہیں کہ ان کتب کی تمام احادیث صحیح اور متصل الاسناد سے ہیں آج انہی سے ہم کو لڑنا پڑ...
  20. اسد الطحاوی الحنفی

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    اسکو اگر آپ امام ابن حجر کا رجوع نہیں مانتے جو کہ ہمیں معلوم ہے آپ مانو گے بھی نہیں ۔۔ کیونکہ امام ابن حجر کا یہی موقف قبول کرنے سے آپکے عقیدے کی بنیادیں ہل جائیں گی ۔۔ جو آپ کو مجبور کرتی ہیں کہ اس سند صحیح صحابہ کے عمل اور انکی سنت کو ٹھکرا دیا جائے ۔۔۔ اور پھر مشکوتہ والے میرے ثبوت کو...
Top