الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری.
کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری.
ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی.
یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالمِ پیری.
عبدہ صاحب!
جو مثال آپ نے دی ہے۔۔۔ ملاحظہ ہو!۔۔۔
یہاں پر اسباب خاص ہیں۔۔۔
چھت سے گرنے والا ایک مریض ہے۔۔۔
اب دوسری بات جو آپ نے کہی۔۔
لیکن!۔
کیا ایک تجربہ کرنے کے بعد ہم دوبارہ چاہیں گے کہ مرگی کا یہ مریض دوبارہ چھت کا رُخ کرے؟؟؟۔۔۔
کراچی کا سانحہ حکومت کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی تھا۔۔۔...
علی بہرام یہ کہاں لکھا ہے کہ اکثر موقعوں پر۔۔۔کھانا کھلایا جائے؟؟؟۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو یہ بھی ارشاد فرمایا ہے۔۔۔
کہ میرے اصحاب کو برا کہنے والوں پر لعنت کرو۔۔۔
تو اگر کوئی یہ نعرہ لگائے کی خمینی پر لعنت بےشمار تو کیا۔۔۔
اس حدیث کی رو سے وہ جائز ہوگا؟؟؟۔۔۔
کوئی بھی شخص اگر۔۔۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہوگا۔۔۔
تو اُس کے ساتھ یہ ہی معاملہ رکھا جانا چاہئے۔۔۔
صحابہ کرام کون ہیں؟؟؟۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد!۔
لوگو! بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس اُمت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں،...
Bara'a or (Innocence) that's the name of an Egyptian 10 years old girl, she lurned the holy Quran by heart... her father and her mother died at Saudi Arabia and she got cancer and moved to London by a Saudi brother (barak Allah laho) for medication... .
God bless her soul and her.
She's died...
درست کہا۔۔۔
موتیوں کے ذکر میں ان موتیوں کا ذکر کیوں نہ آئے۔۔۔
جو رات کے خاموش آنگن مین درد والے دل کی سیپ کے باطن سے ظہور ہوتے ہیں۔۔۔
اُن آنکھوں سے ٹپکتے ہیں۔۔۔
شاید یہ آسمان فکر کے ستارے اندر کے انگارے ہیں۔۔۔
دل کی گہرائیوں سے نکلنے والے آپ حیات کا چشمہ۔۔۔
اسی لئے کہاوت مشہور ہے کہ آنسوں تنہائی...