الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبدہ سب سے پہلے تو مجھے یہ بتائیں۔۔۔
کہ ناقبول باتیں کیا ہوتی ہیں؟؟؟۔۔۔
یا ہم کس اصول کی بنیاد پر بات کو۔۔۔
قبول اور ناقبول کے درجے پر فائز کریں گے۔۔۔
ذرا اُن اصول کی نشاندہی کریں گے۔۔۔
تاکہ آپ کے موقف کو سمجھنے میں ہر قسم کی دقت کو دور کیا جاسکتے۔۔۔
نوٹ!۔
خواتین کو بحث کا حصہ نہ بنائیں اگر...
لفظ عشق پر باذوق بھائی ایک شاندار تحریر موجود ہے۔۔۔
کہ یہ بازاری لفظ ہے اس لئے میں نے سوچا کہ آپ کی شاعری سے۔۔۔
اس لفظ کو حذف کردوں۔۔۔
امید ہے آپ میری اس جرات کو تعمیری انداز میں لیں گی۔۔۔
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی۔۔۔
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا۔۔۔
اب دونوں خیال مرچکے ہیں۔۔۔
ضدی بھائی یہ رومانوی شاعری تو نہیں؟؟؟۔۔۔
اگر ہے تو بتادیجئے گا۔۔۔
ان کا مقصد گل کھلانا نہیں ہوتا۔۔۔
یہ لوگ بس الجھانے کی نیت سے اس طرح کے اعتراضات پیش کرتےہیں۔۔۔
ان کے لئے لفظ "بحث" کا استعمال ہی لفظ بحث کی شان میں گستاخی ہے۔۔۔
دراصل ہمارے شیوخ کو چاہئے وہ بھی اصول کافی اور تحریر الوسیلہ اٹھائیں۔۔۔
اس میں سے اُن کے امام حضرات کی گل پاشیاں یہاں پر پیش کرکے۔۔۔...
مطلب کشید کرنے میں تو آپ کا ویسے بھی کوئی ثانی نہیں ہے ظاہر ہے گھٹی میں یہ شامل ہے ملاحظہ کیجئے اپنے اسلاف کا طرہ امتیاز۔۔۔
حق الیقین فارسی زبن میں علامہ باقر مجلسی کی خاصی ضخیم کتاب ہے اور خمینی نے اپنی کتاب کشف الاسرار صفحہ ١٢١ پر مجلسی کی عام فارسی تصانیف کی تعریف کرتے ہوئے ان کے مطالعے کا...
ذوق!۔ شاعری کا کم ہی ہے مگر۔۔۔
سوچا کہ ایک شعر جو مجھے پسند ہے۔۔۔
اس کو آپ احباب کی خدمت میں پیش کروں۔۔۔
اب کی بار اُس کا ہدف میری انا تھی
سو صلح کا پرچم جلا دیا میں نے
مستقبل کی خوبی ہی یہ ہے کہ وہ کسی حال کے حوالے سے نہیں آتا۔۔۔
وہ اپنا حوالہ خود ہے۔۔۔
وہ جیسے چاہے آئے عاصیوں کے لئے مغفرت لائے غریبوں کے لئے دولت۔۔۔
عزت کو ذلت میں بدل دے۔۔۔
یقین کو وسوسہ، وسوسوں کو یقین بنادے۔۔۔
یہ اُس کی مرضی ہے مستقبل کی مرضی۔۔۔
اللہ کی رحمتوں سے مایوس نہ ہونے کا حکم ہے۔۔۔...
تو اوپر آیت کو بھی درست کردیجئے۔۔۔
اور عربی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ ضرور دیا کیجئے۔۔۔
کیونکہ جو بیشتر ممبران عربی ترجمہ سے آگاہی نہیں رکھتے۔۔۔
ان تک بات کو پہنچانے میں آسانی رہے۔۔۔
امید ہے کہ آپ اس تجویز پر عمل کریں گے۔۔۔۔