• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عاصم

    شرائط خلافت

    ارسلان بھائی مجھے یہ ٹیگ لگانا نہیں آتا، ویسے میں نے آپ کی آئی،ڈی ٹیگ میں لکھی تھی پتی نہیں کہ آپ کو نوٹفکیشن ملا کہ نہیں، آپ اس کا مختصراً طریقہ بتادیں، جزاک اللہ
  2. محمد عاصم

    طاغو ت سے کفرواجتناب

    جزاک اللہ ارسلان بھائی، اصل میں وقت کی کمی کا سامنا ہے جلدی جلدی میں ایسی ہی غلطیاں ہوتی ہیں۔ لنک ڈال دیا ہے۔
  3. محمد عاصم

    طاغو ت سے کفرواجتناب

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم طاغو ت سے کفرواجتناب اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ لَآ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ ڐ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَنْ يَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَيُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ۤ لَا انْفِصَامَ لَهَا ۭ...
  4. محمد عاصم

    آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟

    ٭قرآن و سنت میں خلیفہ اورخلافت کے ایک سے زیادہ مفاہیم سامنے آتے ہیں ان میں سے خلیفہ کاایک فہم’’ سلطان و مقتدر‘‘اور خلافت کاایک فہم ’’سلطنت واقتدار‘‘ بھی ہے لیکن اکثر لوگ یہ فیصلہ کئے بیٹھے ہیں کہ خلیفہ لازماً وہی ہوتا ہے جو سلطنت و اقتدار اور مضبوط افواج کا حامل ہو اور یہ کہ خلیفہ مقرر ہی نہیں...
  5. محمد عاصم

    آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟

    ٭ نبیﷺکا ارشادہے کہ لَا یَقُصُّ اِلَّا اَمِیْرٌ اَ وْ مَامُوْرٌ اَوْ مُخْتَالٌ خطبہ بیان نہ کرے گا مگر امیر یا مامور یا شیخی باز ۔ ( احمد: باقی مسند الانصار۔ عوف بن مالک رضی اللہ عنہ ) نبیﷺکے ارشادسے ’’خطبہ ِ جمعہ ‘‘ خلیفہ یا اُس کی طرف سے مامور کردہ فرد ہی کی طرف سے دیئے جانے کی پابندی...
  6. محمد عاصم

    آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟ ہر طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کو ہی سزاوار ہیں جس نےیہ سب کائناتیں صرف چھ۶دن میں بنائیں اوراس عظیم ذات کوزرہ سی بھی تھکن نہ ہوئی،تیری حمد ہو اتنی جتنے درختوں کے پتے ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے دن اور راتیں ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے سب کائناتوں...
  7. محمد عاصم

    اسلام علیکم اس مضمون کا بغور مطالعہ فرمائیں جزاک اللہ...

    اسلام علیکم اس مضمون کا بغور مطالعہ فرمائیں جزاک اللہ http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%AA-523/%D8%B4%D8%B1%D8%A7%D8%A6%D8%B7-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%AA-6627/
  8. محمد عاصم

    شرائط خلافت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شرائط ِخلافت اللہ نے دین اسلام اس لیئے نازل کیا تاکہ اس کو پوری دنیا کے باطل ادیان پر غالب کیا جائے، اللہ کے نبی محمدﷺ نے ، اُن کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے، ان کے بعد تابعین نے، ان کے بعد اتباع تابعین نے اور ان کے بعد امت کے سلف صالحین نے اپنی طاقت سے بڑ...
  9. محمد عاصم

    "ہم ہندوستان فتح کرلیں گے" : معلوم ہوتی ہیں یہ سب دیوانگی کی باتیں

    فی الحال آپ پاکستان کو ہی بچا لیں تو بڑی بات ہوگی بھائی جان۔ اس وقت صرف کفار ہی نہیں بلکہ پاکستان کے حکمران بھی پاکستان کو تقسیم کرنے کے مشن پر کام کررہے ہیں، پاکستان میں ہر چیز کا بحران کیوں کی گئی ہیں؟ پاکستان اپنی ضرورت سے ۲۵ فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتا ہے مگر اس کے باوجود ۱۲ سے ۲۲ گھنٹے...
  10. محمد عاصم

    اسلام کا تصورِ محبت اور ویلنٹائین ڈے(Valentine's Day ) کی حقیقت

    جزاک اللہ خیراً بھائی بہت اچھی اور نصیحت آموز تحریر ہے۔
  11. محمد عاصم

    خلافت کا طریقہ کار؟؟

    ایک حدیث پیش خدمت ہے وَاَنَا اٰمُرُکُمْ بِخَمْسٍ اللّٰہُ اَمَرَنِیْ بِھِنَّ بِالْجَمَاعَۃِ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَۃِ وَالْھِجْرَۃِ وَالْجِھَادِ فِیْ سَبِیلِ اللّٰہَ میں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں جن کا اللہ نے مجھے حکم دیا ہے : جماعت کے ساتھ ہونے کا، حکم سننے کا، اطاعت کرنے کا، ہجرت کا...
  12. محمد عاصم

    خلافت کا طریقہ کار؟؟

    بھائی آپ یہ مضمون پڑھیں وقت ملا تو یہاں بھی پوسٹ کرونگا ان شاءاللہ دین صرف قرآن اور صحیح حدیث: آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟؟؟
  13. محمد عاصم

    جمہوریت بھی کفر کا نظام ہے

    اسلام کا نظام حکومت صرف اور صرف خلافت ہی ہے اس کے علاوہ جتنے نظام ہیں وہ اسلامی نظام نہیں کہلا سکتے ہیں چاہے وہ جمہوریت، سوشلزم، کیمونزم اور ملوکیت ہی کیوں نہ ہو۔ سب باطل نظام ہیں ان نظاموں کو قبول کرنا ان کی تکمیل میں حصہ لینا، ان کو مضبوط کرنا، ان کی حمایت کرنا، ان کی وفاداری کرنا، ان کو نافذ...
  14. محمد عاصم

    اللہ کی عظیم نعمت پانی اس کی قدر کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ نے جتنی بھی چیزیں پیدا کی ہیں ان سب کے کچھ نہ کچھ فوائد انسان ضرور حاصل کرتا ہے وہ حیوان و نباتات ہی کیوں نہ ہوں مگر ایک ایسی چیز بھی ہے جو انسان کی زندگی کے لیئے انتہائی اہم و لازم ہے اور ہم انسان اُسی نعمت کا اسراف بہت زیادہ کرتے ہیں اور وہ نعمت ہے پانی کی کہ جس سے...
  15. محمد عاصم

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    اللہ نہیں ہے خُدا اللہ نہیں ہے خُدا بِسّمِ اللَّہِ الرّ حمٰنِ الرَّحیم اِن اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدْہ، وَ نَستَعِینْہ، وَ نَستَغفِرْہ، وَ نَعَوْذْ بَاللَّہِ مِن شْرْورِ انفْسِنَا وَ مَن سِیَّااتِ اعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہْ فَلا مْضِلَّ لَہْ وَ مَن یْضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہْ ، وَ اشھَدْ ان...
  16. محمد عاصم

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    کسی بھی جگہ،چیزیاشخصیت کے نام کو اسم کہتے ہیں۔اس کی دو قسمیں ہیں۔معرفہ اور نکرہ۔معرفہ خاص نام کواورنکرہ عام نام کو کہتے ہیں۔معرفہ کی چھ اقسام ہیں جن میں ایک اسم علم ہے اسم علم کسی کے ذاتی نام کو کہتے ہیں جیسے ابو بکر،عمر،زید وغیرہ۔مالک کائنات اور سارے جہانوں کے رب کا اسم ذات اللہ ہے۔باقی سارے...
  17. محمد عاصم

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    جناب رفیق طاہر بھائی اسم اللہ کا ترجمہ خدا کس نے کیا ہے؟ دوسرا میں نے آج تک اسم اللہ کا تجمہ کہیں نہیں پڑھا ہے اور نہ ہی سُنا ہے ہاں باقی اسماء و صفات کے تراجم موجود ہیں اور میں خود بھی اس کو جائز سمجھتا ہوں مگر بھائی جان خدا جو بولا اور لکھا جاتا ہے وہ اسم کے طور پر ہی لکھا اور پڑھا جاتاہے نہ...
  18. محمد عاصم

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    میں نہیں سمجھتا کہ اس تحریر میں کوئی ایسی دلیل ہو جو ٹھیک لگے اس تحریر میں سوائے تعصب کے اور کچھ نہیں ہے اس کا جواب پڑھنے کے لیئے بھی آپ کو دل بڑا کرنا پڑے گا میری باتوں کو بھی دل پر نہ لینا بھائی جان۔ آجکل رمضان شروع ہے اور میں نیٹ صرف رات کو ہی استعمال کرپاتا ہوں اس لیئے جواب لکھنے میں کچھ دن...
  19. محمد عاصم

    جمہوریت دینِ ابلیس

    طاغوتی آ ئین وقوانین کی پاسداری کے حلف طاغوتی آ ئین وقوانین کی پاسداری کے حلف کلماتِ شہادت اداکرنے والوں میں سے اکثر حکمران اور دیگرسیاست دان طاغوتوں کے وضع کردہ چارٹرز(مثلاًاقوام متحدہ کے چارٹر)،ان کے وضع کردہ ملکی آئین،دساتیر اورقوانین (مثلاً پاکستان میں آئین ۷۳ء،اوروفاقی وصوبائی قوانین کی...
  20. محمد عاصم

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    میں نے اُس وقت جلدی میں جواب لکھا تھا اصل میں بجلی بند تھی اور لیپ ٹاپ کی بیٹری ختم ہونے والی تھی۔ جب میں یہ تحریر پڑھ رہا تھا تو مجھے اندازہ ہورہا تھا کہ یہ کہیں پڑھی ہے اس کے کچھ نقات میں پڑھ چکا ہوں ابھی جب نیچے لنک کو اوپن کیا تو پتا چلا کہ یہ تحریر عشرت اقبال وارثی کی ہے یہ صاحب ایک فورم...
Top