• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Talha Salafi

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ مدینہ کے مال میں برکت ڈالی تھی؟

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ مدینہ کے مال میں برکت ڈالی تھی؟ =================================== تحقیق: طلحة السلفي ________________ آئیے ہم بریلویوں کی پیش کردہ اس عقیدے سے متعلق دلیل کا جائزہ لیتے ہیں، چنانچہ امام أبو بكر البزار...
  2. Talha Salafi

    مسئلہ تدلیس پر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا موقف

    @اسحاق سلفی شیخ محترم اِس کا مطلب "قلیل التدلیس" راوی کا "عنعنه " بھی اس وقت تک مقبول نہیں جب تک سماع کی تصریح نہ کردے ؟؟؟
  3. Talha Salafi

    @[4204:@اسحاق سلفی] شیخ محترم میں جواب کا منتظر ہوں

    @[4204:@اسحاق سلفی] شیخ محترم میں جواب کا منتظر ہوں
  4. Talha Salafi

    @[4204:@اسحاق سلفی] شیخ محترم السلام عليكم ورحمه الله وبركاته، کیا امام شافعی رحمہ اللہ، اور...

    @[4204:@اسحاق سلفی] شیخ محترم السلام عليكم ورحمه الله وبركاته، کیا امام شافعی رحمہ اللہ، اور ابنِ حبان، وغیرہ کا قول مسئلہ تدلیس میں"شاذ" یا متروک ہے؟؟؟؟ دوسرا "قلیل التدلیس" راوی پر ائمہ کا کیا موقف ہے ؟؟؟
  5. Talha Salafi

    علماء اور اساتذہ کا احترام

    حَدثنِي أبي قَالَ حَدثنَا عبد الرَّزَّاق قَالَ أخبرنَا معمر قَالَ سَمِعت الزُّهْرِيّ يَقُول إِن كنت لآتي بَاب عُرْوَة فأجلس ثمَّ انْصَرف وَلَا أَدخل وَلَو أَشَاء أَن أَدخل لدخلت يَعْنِي إعظاما لَهُ، ترجمه: امام زہری (المتوفى 124 ھ) رحمہ اللہ نے فرمایا کہ: "میں عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کے دروازے...
  6. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    اس بات پر کسی بھی اہل علم کی کوئی دو رائے نہیں کے شیخ محترم زبیر علی زئی ہوں یا کوئی اور ہوں اِن لوگوں سے علمی انداز میں اور دلائل کی بنیاد پر اختلاف کیا جا سکتا ہے، مگر کوئی بندہ جسکو قرآن کی ایک آیت بھی پڑھنا نہیں آتی ہو وہ کسی مولوی کی کتاب سے کوئی اعتراض اٹھا کر اُسکو خوب پھیلائے اور علماء...
  7. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    @اسحاق سلفی جزاک اللہ خیرا کثیرا بہت خوب فرمایا، بلکہ کل ہی ایک ویڈیو میں ہمارے ہندوستان کے معروف عالم شیخ رضاء الله بن عبد الکریم المدنی حفظہ اللہ نے ایسے لوگوں پر سخت تنقید کی اور فرمایا کہ یہ بندہ گمراہ ہے، جو فتنے میں مبتلا ہو چکا ہے، اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اپنے زمانے کے عظیم...
  8. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    @عمر اثری شیخ محترم جزاك الله خيرا واحسن الجزء فى الدنيا والآخرة، آپ کی یہ تحریر پڑھ کر تشفی ملی، مجھے اس تحریر کا علم نہیں تھا، باقی آپ نے جو کچھ فرمایا بلکل درست فرمایا،
  9. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    آپ تمام شیوخ کا میں شکر گزار ہوں کہ آپ نے۔ الفاظ پر میری اصلاح فرمائی، لیکِن در اصل میرے ان الفاظ میں وہ تمام لوگ شامل ہیں وہ چاہیں عام ہوں یا خاص ہوں، جن ہونے اہلحدیث عوام میں یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ "حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ" سے جماعت۔اہل حدیث کو نقصان ہوا ہے، وہ اہل حدیث نہیں...
  10. Talha Salafi

    اصحاب کہف کا کتا جنّت میں جائے گا یا نہیں

    جن الفاظ کو آپ نے نشان دہی کی ہے وہ ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے، اور دوسری چیز فیس بک یا دیگر سائٹ پر لوگوں کو اس تحریر سے وابستہ کرانے کے لیے ہم نے اسکو جمع کیا ہے، حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب سے، اور ہاں اس تحریر میں جو بھی الفاظ آگے پیچھے ہوئے ہیں، وہ حافظ صاحب کے نہیں بلکہ ہم نے ان کو...
  11. Talha Salafi

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شیخ محترم مجھے ایک مسئلے کی وضاحت طلب کرنی تھی آپ سے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، شیخ محترم مجھے ایک مسئلے کی وضاحت طلب کرنی تھی آپ سے؟
  12. Talha Salafi

    بقیہ بن ولید کی تدلیس؟

    جی عامر عدنان صاحب میرے پاس یہ تحقیق کافی عرصے پہلے پہنچ چکی ہے، الحمدللہ
  13. Talha Salafi

    بقیہ بن ولید کی تدلیس؟

    عامر عدنان صاحب! "بقية بن الوليد" کو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "الفتح المبين في تحقيق طبقات المدلسين" کے صفحہ 167 پر غالباً ذکر کیا ہے، صفحہ نمبر پر شک پر باقی شیخ کی کتاب میں بقیہ کے متعلق بھی موجود ہے
  14. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    @خضر حیات جی شیخ صاحب میری ہے
  15. Talha Salafi

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    جو فیس بُکی گدھے محدّث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے نام سے یہ پروپیگنڈا کرتے پھر رہے ہیں کہ "زبیر علی زئی نے سنن اربعہ ترمذی،ابو داؤد،نسائی،ابنِ ماجہ، کی 1000 احادیث کو ضعیف کہہ دیا" تو ہم کہتے ہیں کہ پہلے تو آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ جن ہزار حدیثوں کو زبیر صاحب نے ضعیف قرار دیا ہے...
  16. Talha Salafi

    اصحاب کہف کا کتا جنّت میں جائے گا یا نہیں

    "کیا اصحاب کہف کا کتا جنّت میں جائے گا" تحقیق: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ جمع و ترتیب: طلحہ سلفی بعض الناس کا یہ کہنا کہ "اصحاب کہف کا کتا جنّت میں داخل ہوگا" اس کی کوئی دلیل میرے علم میں نہیں ہے، ......................... محمد بن موسیٰ الدمیری متوفی (٨٠٨ ھ) نے بغیر کسی سند کے "خالد بن معدان...
  17. Talha Salafi

    دو اہلحدیث علماء کے درمیان اختلاف

    اختلافات تو اسلاف کی سنت ہے، مگر جو بیچارے کم علم ہوتے ہیں وہ ان اختلافات کو بنا سمجھے ہی علماء پر اپنا موقف بنا لیتے ہیں، حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنی زندگی میں کفایت اللہ صاحب کا ردِّ کیا تھا، پر شیخ کفایت تو حافظ زبیر کی زندگی کے بعد بھائی اس اختلاف کو جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں، کبھی...
  18. Talha Salafi

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    شاہد نذیر صاحب! ماشاء اللہ آپ کا مضمون پڑھ کر دل خوش ہو گیا، لیکن آپ نے ابو عبد اللہ دامانوی کہ قول جو نقل کیا ہے اُسکا اصل اسکین مل سکتا ہے؟؟؟؟
  19. Talha Salafi

    ہجرت کی رات اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر پر سونا

    @اسحاق سلفی شیخ صاحب مستدرک الحاکم کی اس روایت پر شیخ مقبل بن ہادی نے بھی ضعیف کاحکم لگایا ہے، ، أبو بلح يحيى بن سليم الفزاري" کی وجہ سے؟؟؟؟
Top