الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہلِ مدینہ کے مال میں برکت ڈالی تھی؟
===================================
تحقیق: طلحة السلفي
________________
آئیے ہم بریلویوں کی پیش کردہ اس عقیدے سے متعلق دلیل کا جائزہ لیتے ہیں، چنانچہ امام أبو بكر البزار...
@[4204:@اسحاق سلفی] شیخ محترم السلام عليكم ورحمه الله وبركاته،
کیا امام شافعی رحمہ اللہ، اور ابنِ حبان، وغیرہ کا قول مسئلہ تدلیس میں"شاذ" یا متروک ہے؟؟؟؟
دوسرا "قلیل التدلیس" راوی پر ائمہ کا کیا موقف ہے ؟؟؟
اس بات پر کسی بھی اہل علم کی کوئی دو رائے نہیں کے شیخ محترم زبیر علی زئی ہوں یا کوئی اور ہوں اِن لوگوں سے علمی انداز میں اور دلائل کی بنیاد پر اختلاف کیا جا سکتا ہے،
مگر کوئی بندہ جسکو قرآن کی ایک آیت بھی پڑھنا نہیں آتی ہو وہ کسی مولوی کی کتاب سے کوئی اعتراض اٹھا کر اُسکو خوب پھیلائے اور علماء...
@اسحاق سلفی جزاک اللہ خیرا کثیرا بہت خوب فرمایا،
بلکہ کل ہی ایک ویڈیو میں ہمارے ہندوستان کے معروف عالم شیخ رضاء الله بن عبد الکریم المدنی حفظہ اللہ نے ایسے لوگوں پر سخت تنقید کی اور فرمایا کہ یہ بندہ گمراہ ہے، جو فتنے میں مبتلا ہو چکا ہے،
اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اپنے زمانے کے عظیم...
@عمر اثری شیخ محترم جزاك الله خيرا واحسن الجزء فى الدنيا والآخرة،
آپ کی یہ تحریر پڑھ کر تشفی ملی، مجھے اس تحریر کا علم نہیں تھا، باقی آپ نے جو کچھ فرمایا بلکل درست فرمایا،
آپ تمام شیوخ کا میں شکر گزار ہوں کہ آپ نے۔ الفاظ پر میری اصلاح فرمائی،
لیکِن در اصل میرے ان الفاظ میں وہ تمام لوگ شامل ہیں وہ چاہیں عام ہوں یا خاص ہوں، جن ہونے اہلحدیث عوام میں یہ باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ "حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ" سے
جماعت۔اہل حدیث کو نقصان ہوا ہے،
وہ اہل حدیث نہیں...
جن الفاظ کو آپ نے نشان دہی کی ہے وہ ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے،
اور دوسری چیز فیس بک یا دیگر سائٹ پر لوگوں کو اس تحریر سے وابستہ کرانے کے لیے ہم نے اسکو جمع کیا ہے، حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب سے،
اور ہاں اس تحریر میں جو بھی الفاظ آگے پیچھے ہوئے ہیں، وہ حافظ صاحب کے نہیں بلکہ ہم نے ان کو...
عامر عدنان صاحب!
"بقية بن الوليد" کو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "الفتح المبين في تحقيق طبقات المدلسين" کے صفحہ 167 پر غالباً ذکر کیا ہے، صفحہ نمبر پر شک پر باقی شیخ کی کتاب میں بقیہ کے متعلق بھی موجود ہے
جو فیس بُکی گدھے محدّث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے نام سے یہ پروپیگنڈا کرتے پھر رہے ہیں کہ
"زبیر علی زئی نے سنن اربعہ ترمذی،ابو داؤد،نسائی،ابنِ ماجہ، کی 1000 احادیث کو ضعیف کہہ دیا"
تو ہم کہتے ہیں کہ پہلے تو آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ جن ہزار حدیثوں کو زبیر صاحب نے ضعیف قرار دیا ہے...
"کیا اصحاب کہف کا کتا جنّت میں جائے گا"
تحقیق: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
جمع و ترتیب: طلحہ سلفی
بعض الناس کا یہ کہنا کہ "اصحاب کہف کا کتا جنّت میں داخل ہوگا" اس کی کوئی دلیل میرے علم میں نہیں ہے، ......................... محمد بن موسیٰ الدمیری متوفی (٨٠٨ ھ) نے بغیر کسی سند کے "خالد بن معدان...
اختلافات تو اسلاف کی سنت ہے، مگر جو بیچارے کم علم ہوتے ہیں وہ ان اختلافات کو بنا سمجھے ہی علماء پر اپنا موقف بنا لیتے ہیں،
حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنی زندگی میں کفایت اللہ صاحب کا ردِّ کیا تھا، پر شیخ کفایت تو حافظ زبیر کی زندگی کے بعد بھائی اس اختلاف کو جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں، کبھی...