الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
ان دو کتب اور ان کے مصنفین پر تبصرہ درکار ہے۔
الملل والنحل امام شہرستانی
الفرق بین الفرق ابومنصور عبدالقاہر بغدادی
الملل والنحل میں اہل حدیث جو کہ اللہ تعالی کی صفات کی تاویلات کے قائل نہیں ہیں ان کو مجسمہ,مشبہ,کرامیہ اور حشویہ کہا گیا ہے۔کیا وجہ ہے اس کی؟؟
ایک اور بات میں نے...
السلام علیکم۔
بھائیو۔مجھے ایسی کتب چاہیے جس میں فرقوں کی مکمل تاریخ ہو۔کہ فرقے کیسے بنے؟ان فرقوں کا دوسرے فرقوں سے اختلاف اور رویہ کیسا رہا۔مذاہب اربعہ کیسے وجود میں آئے۔حکومتوں کا مذاہب کے حوالے سے کیا کردار رہا۔مقلدین مذاہب اربعہ کا آپس میں رویہ کیسا رہا۔یہ سب ہو کتب میں۔
السّلام علیکم۔پی ڈی ایف فائل میں ٹیکسٹ کاپی نہیں ہوتی۔مجھے کوئی ایسا سافٹوئیر چاہیے اینڈرائیڈ موبائیل کیلیے جس سے پی۔ڈی۔ایف بک کو ٹیکسٹ فائل میں کنورٹ کیا جاسکے۔
السلام علیکم ورحمتہ الله وببرکاتہ۔
جس طرح علامہ احسان الہٰی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ نے "البریلویہ" کتاب بریلویوں کے بارے لکھی ہے۔کیا اس طرح کی اور کتب بھی ہیں؟؟؟
السلام علیکم۔
بھائیو!میں نے اپنا یوزرنیم عمرفاروق سلفی رکھنا تھا۔ٹائپنگ کی غلطی سے سلف لکھا جاچکا ہے۔بھائی رہنمائی کریں کہ یہ تبدیل کیسے ہوگا۔میرے پاس اینڈرائیڈ فون ہے۔جزاک اللہ