الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اپنی کھوکھلی کھوپڑی کی رگوں کو آرام دے سکتے ہو
اس علم میں اپنے امام کی طرح مکمل یتیم ہو، جاہل اعظم یہ تو بتاؤ "جرح مفصل" الفاظ کہاں سے اخذ کیے ہیں؟ :)
"جرح مفسر" کی حاجت کب ہوتی ہے؟ یا کسی کا اُگلا ہوا نوالہ چبانا جانتے ہو :)
کیا تحقیق کری ہے اس روایت کی؟ جرح مفصل :)
عمار تقتله الفئة الباغية، يدعوهم إلى الجنة ويدعونه إلى النار
"اس روایت کو روافض اور نیم روافض حضرت معاویہؓ کے خلاف پیش کرتے ہیں اس روایت کی مدلل تحقیق"
أخبرنا إسماعيل الصفار قال: سمعت أبا أمية محمد بن إبراهيم يقول: سمعت في حلقة أحمد بن حنبل، ويحيى بن معين، وأبي خيثمة، والمعيطي، وذكروا: "تقتل...
پچاس فیصد والوں کے دجالی حربے :)
بہت ہی بڑے دجال ہو، اور یہ کیا منافقت ہے؟
رفع الیدین، آمین بالجہر، فاتح خلف الامام والی روایات کو پیش کرتے ہوئے (حکم البانی) نظر آجاتا ہے لیکن اس روایت کو پیش کرتے ہوئے بینائی چھین لی گئی؟ اتنا دجالی پن اچھا نہیں ہے ذرا اس روایت پر بھی (حکم البانی) سب کو دکھایا...
اہل علم ایسے چوڑے چماروں کا جواب نہیں دیتے ہیں، اور جن کے جوابات دیے گئے ہیں وہ اس فورم پر علمی گفتگو ہی کرتے ہیں، اشماریہ بھائی کے مراسلات دیکھ سکتے ہیں جو کسی حنفی فورم کے ماڈریٹر ہیں غالباً، اور رہی بات کہ کب تک در گزر کریں تو اس کا جواب یہی ہے کہ ان جاہل مقلدین نے اس فورم کو بھی فیس بک کا...
دراصل کچھ مقلدین غیر متعلقہ جوابات دے کر فقط اپنے مراسلات کی تعداد اور فورم پر اپنی رکنیت بڑھانا چاہتے ہیں، لہذا ایسے جاہلوں کی جہالت در گزر کرتے جائیں!
نعمان بن ثابت کے لیے بھی دعا مانگ لیتے لیکن افسوس.....
نظر نہیں آتا
بالکل حقیقت ہے یہ کہ مقلدین ہوتے ہی بونگے باولے ہیں :) یقین نہیں آتا تو اپنی ہی اس فورم کی پوسٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں رہی سہی کسر فیس بک دیکھنے پر پوری ہوجائے گی
ابتسامہ