الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیس بک پر بھی یہی حال ہے موصوف کا، بس پوسٹ لگا کر دل و دماغ کی شریانوں کو سکون دیتے رہتے ہیں، الٹا لوگ ڈبہ بجا ریے ہوتے ہیں موصوف کی فیس بک پوسٹوں پر!
ابتسامہ
بعض لوگ مسند احمد (٤٤١٤) اور مصننف ابن ابی شیبہ (١٠٠٧٢) کی روایت پیش کر کے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ اور سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی زوجہ محترمہ، سیدہ ہند رضی اللہ عنہا نے ان کا کلیجہ چبایا تھا۔
حالانکہ اس...
اپنے منہ میاں مٹھو یہ جاہلانہ بچکانہ باتیں لپیٹ کر رکھو فیس بک پر کام آئیں گی، جس کو اصلیت نہیں معلوم اس کو یہ راگ دو :)
قصور آپ کا نہیں ہے چائنہ کے محکک جی قصور فیس بک کا، اتنے عرصے بعد کسی علمی فورم پر آئے ہو تو ایسی غلطیاں اور بچکانہ باتیں ہو ہی جاتی ہیں، ہم آپ کی ان بچکانہ حالتوں پر آپ کو...
"طحطاوی حنفی" نے امام صاحب کے "طلب علم" کی کیفیت میں لکھا ہے
کہ جب آپ نے "صرف و نحو اور عربیت" سیکھنے کا ارادہ کیا اور اس کے نتیجے پر غور کیا تو فرمایا "وهذا لا عاقبة له" "یعنی اس کا کچھ فائدہ نہیں ہے"
[حاشية الطحطاوي على الدر المختار ج ۱ ص ۲۶]
کسی کی تحقیق کو کاپی پیسٹ کرنا اور خود سے تحقیق کرنے میں فرق رکھو، لگتا ہے فیس بک پر اپنے ہی بریلوی اور دیوبندی بھائیوں سے خاطر تواضع کے بعد دماغی خلیوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے
یہ چائنہ کے محکک قلابازیاں کھانا شروع کردیں گے!