الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مرزا جہلمی کے واقعہ کربلا کے پمفلٹ کا تحقیق جائزہ کی پہلی قسط
https://www.kitabosunnat.com/kutub-library/Engineer-Muhammad-Ali-Mirza-Sahib-K-Afkar-w-Nazriyat
کہاں لکھا ہے ابن داؤد بھائی نے کہ تحریر مکمل کرلی ہے؟ صفحات کالے کرنے پر خود تلے جارہے ہو قیاسی گھوڑے خود دوڑا رہے ہو جبکہ اردو زبان میں کئی بار (جاری ہے) لکھا جارہا ہے، اسی لیے لکھا تھا جوش سے نہیں ہوش سے کام لو :)
ارے بھائی محکک یہ فیس بک نہیں ہے اگر بیچ میں ٹانگ اڑانی ہے تو فیس بک تک ہی رہیں...
جوش سے نہیں ہوش سے کام لو، کئی بار ابن داؤد بھائی نے یہی لکھا ہے اردو زبان میں کہ تحریر مکمل ہونے تک بیچ میں ٹانگ نہ اڑائیں، لیکن فیس بکی محککین کے کیا کہنے :)
اخلاق اور تمیز کے دائرے میں رہ کر اپنا شوق پورا کرو اور جو میسج میں شیخ زبیر علی زئی رحمتہ اللہ کو بار بار "زبیری" لکھا ہے اس پر بھی غور کرو یہ فیس بک نہیں ہے!