الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یھی موضوع فتنے فساد کاجڑ بن گیا اس کو مقفل کریں انتظامیہ سے میری درخواست ہے رمضان برباد کیا اس موضوع نے فریقین کا اس کو فوری طور پر مقفل فرماے دفع فتن کی وجہ سے[
مباھلہ ھوچکا ہے پھر بھی محدث فورم پر لڑایئ جاری وساری ہے اور وہ بھی بلا فایدہ اب اصل موضوعات سے قاریئن کی توجہ لڑائی کی طرف ہے انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اسطرح کی تمام موضوعات کو مقفل کرکے رمضان کی اس مبارک لمحات میں فریقین کو مشورہ دیا جاے کہ وہ خود بھی اللہ تعالی کی عبادت کرکے قاریئن کو بھی...
مبارک ھو سب کو مبارک مھینہ اس مبارک مھینے کا خاص طور پر اھتمام بھت ضروری ہے ملاحظہ فرماے ایک بہت ھی بھترین لیکچر
https://www.youtube.com/watch?v=2JEa7e7N6M8&feature=relmfu
فھم قرآن کا سلسلہ الحمد للہ جاری ہے پارٹ ٣ حاضر خدمت ہے ھم سب کو چاھیے کہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ قرآن ھی سنیں
https://www.youtube.com/watch?v=G9ZYI-CFF5w&feature=relmfuhttps://www.youtube.com/watch?v=G9ZYI-CFF5w&feature=relmfu
سنا ہے کہ اس سال بھی ان شاء اللہ تعالی جیو ٹی وی پر استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی وسلمھا کے پروگرام نشر ھونگے اور ھم سب مستفید ھونگے ان شاء اللہ تعالی
فتنہ انکار حدیث بہت تیزی سے پہیل رہاہے اس فتنے کے سرکوبی کیلیے اب تو بہت ضروری ہے کہ اہل سنت کے تمام جماعتیں دفاع حدیث اور منکرین حدیث کے اعترضات کے جوابات اپنے مدارس کے نصاب کا حصہ بناے علماء کرام کو چاھیے کہ اس موضوع پر زیادہ سے زیادہ کتابیں لکھیں
محترم جناب ڈاکٹر محمد ادریس زبیر صاحب کے تعارف کے متعلق عرض ہے کہ ان کاتعلق ملتان کے ایک علمی اور تدریسی خانوادے سے ہے ١٣٩٧ میں انھوں نے اپنے والد محترم شیخ الحدیث جناب ابوالطیب شمس الحق مسعود صاحب رحمہ اللہ تعالی رحمۃ واسعۃ سے درس نظامی مکمل کیا پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ١٩٨٠ میں ایم۔اے عربی...
ضرور ہم سب کو اپنے بس اور استعداد کی مطابق مل کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنا چاھیے محدث فورم اللہ تعالی کا احسان اور اھل حق کا فورم ہے اللھم وفقنا بان ننصر اخواننا المشغولین فی خدمۃ دین ربنا ونبینا
انا للہ اونا الیہ راجعون بھت افسوس ہے تمھارے حال پر
محمد حسین میمن صاحب محمد ڈیفنڈر صاحب اور ان کی تمام احباب سے ایک گذارش
آپ لوگوں سے بصد ادب عرض ہے کہ تھوڑا سا اخلاقیات پڑھو اخلاق کی متعلق احادیث پڑھو
آپ لوگوں کی بد اخلاقی کی وجہ سے کوئی بھی آپ لوگوں کی دعوت کو قبول نہیں کریگا سب سے...
صحیح احادیث کو میں بلاتردد اور شک وشبہ وحی مانتا ہو وحی خفی قرآن مجید وحی جلی ہے اور احادیث مبارکہ وحی خفی اس لیے تو ھم نماز میں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں حدیث کی نھی
ا
[/LIST]
[/CENTER]
استغفر اللہ سفید جھوٹ استغفر اللہ لالچ کویی اور چیزہے انھوں نے آپ کو کھا تھا کہ اگر آپ نے جواب دیا تو انعام دونگا بھای جان اس کو لالچ نھی کہا جاتا
اانس نظر صاحب کے غلط فھمی کا ازالہ
جناب انس نظر صاحب آپ نے مجھ کو غالبا منکر حدیث یا مستخف حدیث یا دور جدید کا فتنہ سمجھا ایسانھی ہے میں دورجدید کی تین شخصیات سے بھت متاثر ہو بہت زیادہ نمبرون تو میں استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ سے دور جدید کی علماء وعالمات میں بھت زیادہ متاثر ھو مجھے...
جناب انس نظر صاحب پہلے لکھ چکاھوں کہ جناب الیاس ستار صاحب سے بھت سارے باتوں میں قوی اختلاف رکھتا ہو اس میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے میں نے بھت کوشش کی لیکن مجھ سے کویی جواب نھی بن سکا علماء کرام سے بھی پوچھا مفتیان سے بھی پوچھا لیکن جواب نھی مل سکا اس لیے تو میمن صاحب کو للکارا تھا اور آپ کو بھی...