الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم؛ بچوں کے دس روزہ سمر کیمپ کے لئے سلفی نصاب تعلیم (سیلیبس) درکار ہے؛ pdf ہو تو ارسال کریں یا کوئی مختصر کتاب کی لنک دیں
Sent from my SM-G920F using Tapatalk
جو شخص اس فورم پر علمی گفتگو کرتا ہے؛ اس کا کھلا تعارف ہونا انتہائی ضروری ہے۔۔ مجھول شخصیات استفادہ کرنے میں ایک قسم کا خطرہ ہے ۔۔۔
Sent from my SM-G920F using Tapatalk
السلام علیکم؛ براہ کرم اس روایت کی تحقیق بتا دیں جس میں مروی ہے کہ اللہ تعالٰی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت و رحم کرتا ہے۔
Sent from my SM-G920F using Tapatalk
Download pdf...
اثبات عذاب القبر امام بیہقی رحمہ اللہ
تحقیق و ترجمہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
یہ کوئی طبع شدہ ایڈیشن نہیں ہے بلکہ مجلہ الحدیث سے ماخوذ ہے
https://archive.org/download/IsbaatAzabQabr/Isbaat%20azab%20qabr.pdf
Sent from my SM-G920F using Tapatalk
اس روایت کا ترجمہ و تحقیق درکار ہے
دعاء مجرّب
ضاع كُراس فتعبت في التفتيش عليه فقلت:
يا سميع يا بصير، بقدرتك على كل شيء وبعلمك كل شيء دلني على الكراس؛ فوجدته في الحال
ابن حجر
Sent from my SM-G920F using Tapatalk