الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیکھیں وہ تھے فرشتے مگر مرد کی صورت میں تھے آپ تفسیر ابن کشیر ،کبیر اور روح المعانی دیکھیں۔پھر اگر وہ بشری صفات سے متتصف نہیں تھے تو شراب پینے اور زنا کے کیا معنی؟
نور من نور اللہ کی تشریح
یہاں پر من تبعیضیہ نہیں ابتدائیہ اتصالیہ ہے جس کا مطلب یہ کہ آپ کو مادے کے واسطے کے بغیر پیدا کیا گیا۔
قرآن میں ہے نفخت فیہ من روحیہ اللہ فرماتا ہے میں نے اپنی روح آدم میں پھونکی
پھر فرمایا و کلمتہ القہا الی مریم و روح منہ اور اللہ کا کلمہ بھہجا مریم کی طرف اپنی روح سے...
دیکھیں وہ فرستے تھے اس میں انکار نہیں اور وہ دنیا میں آئے تو بشری لوازمات کے ساتھ
اور ان کے فرشتے ہونے کا انکار ہم نہیں آپ کے بہت بڑے مولوی ثنااللہ نے کیا ہے حوالہ ملاحظہ ہو فتاوی ثنائیہ ج1 ص 360
حضور ظاہر میں بشر اور حقیقت میں نور
سوال یہ کہ آیا اشیا اپنی حقیقت مختلف ہوتے ہوئے ظاہر مختلف رکھ سکتی ہیں کہ نہیں۔؟
دلیل نمبر 1۔ہاروت ماروت حقیقت میں نور تھے مگر زمین پر لبادہ بشریت میں آئے اور بشروں والے کام بھی کیے ۔شراب بھی پی ۔زنا بھی کیا اور قتل بھی (تفسیر خازن ج 1ص77،تفسیر ابن کثیر ج1...
لیں جی اپنے اکابر کا شر کیہ عمل
حوالہ نمبر1۔ حضور ذات کے اعتبار سے نورہیں۔ فتاوی نذیریہ ج 1 ص 32
حوالہ نمبر2۔ہمارے عقیدہ کی تشریح یہ ہے کہ رسول خدا خدا کے پیدا کیے ہوئے نور ہیں۔فتاوی ثنائیہ ج2 ص
793
حوالہ نمبر 3۔مولوی عبدالستار ۔سب تھیں اول پایا رب نے نور حبیب گرامی ۔اکرام محمدی 269
حوالہ نمبر...
معذرت میں نے پچھلی پوسٹ میں غلط لکھا ھاروت ماروت بشر بن کر نہیں بشری صفات کے ساتھ متصف ہو کر آئے تھے اور حضور کے بارے میں ہمارا عقیدہ ہے کہ آپ کی حقیقت نوری ہے ہاں جامہ بشریت میں تشریف لائے۔یہ ہمارا موقف ہے اب اسی پر تفصیل بات ہو گی انشااللہ
نورانیت مصطفی
حوالہ رقم 1
قَدْ جَاۗءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيْنٌ سورۃ المائدہ ٫۔ 15
ترجمہ! بے شک آیا تمھارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور "یعنی محمدﷺ" اور ایک روشن کتاب[ یعنی قرآن مجید]۔
اس آیت میں نور سے مرادحضورﷺ ہیں اور روشن کتاب سے مراد قرآن ِ مجید ہے ۔
تنویر...
ہمارا موقف یہ ہے کہ حضور تخلیق کے لحاظ سے نور اور ولادت کے لحا ظ سے بشر ہیںِ۔اور ہم آپ کو اللہ کے نور کا ٹکرا نہیں مانتے۔ ہاں نور مجسم ضرور کہتے ہیں۔آسان الفاظ میں ہمارا موقف یہ کہ آپ ظاہر کے لحاظ سے بشر اور حٖیقت کے لحاظ سے نور ہیں
پھر میں نے یہ کہا ہے کہ آپ لوگ کہتے ہوں کہ جو غلط بات کرے ہم...
اگر یہ آپ کا امام نہیں تو اسکی تعریفیں آپکی کتابوں میں کیوں ہیں۔آپ کی درجنوں ایسی کتابیں ہیں جس میں اس کو امام مانا گیا ہے صرف ایک حوالہ ۔اسماعیل وہابی جماعت کے سرخیل تھے ۔البریلویہ ص215 احسان الہی ظہیر ۔اسکے علاوہ درجنوں حوالے ایسے ہیں جن سےثابت ہوتا ہے کہ یہ اپلحدیث تھا۔باقی رہ گئی دیوبندیوں...
یہ لو ریفرنس
حوالہ نمبر1۔ حضور ذات کے اعتبار سے نورہیں۔ فتاوی نذیریہ ج 1 ص 32
حوالہ نمبر2۔ہمارے عقیدہ کی تشریح یہ ہے کہ رسول خدا خدا کے پیدا کیے ہوئے نور ہیں۔فتاوی ثنائیہ ج2 ص
793
حوالہ نمبر 3۔مولوی عبدالستار ۔سب تھیں اول پایا رب نے نور حبیب گرامی ۔اکرام محمدی 269
حوالہ نمبر 4۔پیکر نور ۔قاضی...
بھائی جان میں نے آپ کا عقیدہ نہیں پوچھا میں نے اس کی عبارت پر اعتراض کیا ہے کہ حضور مر کر مٹی مں مل گے(تقویۃلایمان 132)اور مٹی میں ملنے کا معنی فنا ہونا خاک ہو جانا برباد ہوجانا کہ ہیں۔