الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی بشریت کاکوئی انکار نہیں کرتا مسئلہ نورانیت پر ہے حضور نور نہیں اس پر صرف ایک دلیل ہی دےدیں کہ قرآن میں لکھا ہے ہم نے آپ کو نور نہیں بنایا یا آپ نے کہا ہو کہ میں نور نہیں؟صرف ایک دلیل۔
آپ سرکا کی نورانیت کی نفی پر ایک دلیل ہی دے دے جس میں موجود ہو کہ سرکار نور نہیں۔اس کو بشریت کے ساتھ خلط ملط نہ کریں۔آپ نور نہ ہونے کہ دلائل دے میں نور ہونے کے دلائل دیتی ہوں۔
یا تو آپ میری بات سمجھنا نہیں چاہتے یا آپ کو سمجھ نہیں آرہی؟ اہلسنت و جماعت کا موقف یہ ہے کہ آپ تخلیق کے ٌحاط سے نور اور ولادت کے لحاظ بشر ہیں۔مطلب یہ کہ آپ ظآہر میں بشر اور حقیقت میں نور ہیں
بھائی اس میں تیسری لائین میں صاف صاف لکھا ہوا ہے کہ آنحضرت کی ذات کو بر سبیل مبالغہ نور کہا گیا ہے ۔اگر ذات کا لٍفظ نہ ہو تو میں اپنی شکست قبول کرلوں گی ۔نہی تو آپکو ماننا پڑے گا کہ آپ نے مجھ پر خیانت کا جھوٹا الزام لگایا
بھائی کیا اس سے پہلے حضور اللہ کے علم میں نبی نہیں تھے؟کیا باقی نبی اللہ کے علم میں نبی نہیں تھےِ؟اگر تھے اور یقینا تھے تو میرا بھائی پھر اس میں حضور کی کیا تخصیص۔؟
پھر میں نے آپ جے اکابر کے حوالے نقل کرکے یہ فتوی نقلی کیا تھا
فتوی شرک۔
حضور کی ذات کو نور ماننا خالص مشرکانہ عقیدہ ہے ۔عقیدہ اہلحدیث ص 288
آپ نے اس کا جوا ب بھی نہین دیا،اب میری غزارش ہے اگر آپ کو میرا موقف سمجھ آگیا تو اگلی بات کریں
پھر میرا بھائی سنیں نور من نور اللہ صرف ہمارا نہیں بلکہ یہ صھابی کاعقیدہ ہے سنیں مصنف عبدالرزاق
حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو دیکھا کان نور کلہ وہ سارے کا سارا نور تھے بل نور من نور اللہ بلکہ اللہ کے نور سے نور تھے(مصنف عبدارزاق ج1 ص62)